
فیصل آباد : سٹی کونسل 124 کے وائس چیئرمین شیخ اعجاز قادری کے والد محترم حاجی عبدالرشید رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔
جن کا نماز جنازہ آج صبح 10 بجے شیخ کالونی والے قبرستان میں ہو گا۔
نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحوم کو قبرستان میں سپردخاک کیا جائیگا۔ جبکہ شیخ اعجاز قادری کا موبائل نمبر 0300-6637932 ہے۔
