Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دو نومبر کے بعد کیا ہوگا!

October 26, 2016October 26, 2016 0 1 min read
2 November
2 November
2 November

تحریر: شیخ خالد ذاہد
پاکستان کے حصول کیلئے دی جانے والی قربانیوں کو ہم “تحریکِ پاکستان” سے منسوب کرتے ہیں۔ تحریک پاکستان جلسے اور جلوسوں کی شکل میں چلائی گئی، دنیا کی دیگر تحریکوں کا حال بھی ایسا ہی ہے بات جب اجتماعی نوعیت کی ہو عوامی مسائل کی ہو تو جلسے اور جلوسوں میں ہی ہوا کرتی ہے۔ ان جلسے اور جلوسوں کی بدولت ہی لوگوں میں پاکستان کی اہمیت و افادیت کا بیج بویا گیا اور ان ہی جلسے اور جلوسوں کے ذریعے اس بیج کی آبیاری بھی کی گئی۔ ہم پاکستانیوں کی بطور قوم جو پرورش ہوئی اس میں ان جلسے اور جلوسوں نے قلیدی کردار ادا کیا ہے۔

کوئی آپ کا ووٹر ہو یانا ہو، جلسے میں آپ کا سپورٹر بن کر ضرور شرکت کرتا ہے۔ ہم پاکستانی آج تک جلسے جلوسوں اور دھرنوں سے نہیں نکل پائے۔ ایک طرف مذہبی جلسے جلوسوں کی بہتات ہے تو دوسری طرف سیاسی جلسے جلوس۔ ان جلسے جلوسوں کی پاکستان کی تاریخ میں بڑی اہمیت ہے اگر یہ کہا جائے کے پاکستانی سیاست ان جلسے جلوسوں کے بغیر ادھوری یا سونی ہے تو قطعی غلط ناہوگا۔ یہ جلسے کبھی کسی کی مخالفت میں ہوتے ہیں تو کبھی کبھار یہ حمایت میں بھی ہوجاتے ہیں، ویسے حمایت میں کشمیر یا ملکی بقاء کی خاطر ایسا ہوتا ہے اکثر یہ حکومت مخالف ہی ہوا کرتے ہیں۔ پہلے ان جلسوں کا مرکز کراچی یا لاہور ہوا کرتا تھا مگر اب جہاں پاکستان کے ہر شہر کو ان جلسوں نے رونق بخشی ہے وہیں ہمارا دارلخلافہ بھی اس رونق سے آراستہ ہوا ہے۔ اسلام آباد کے پر سکون ماحول اور پرسکون سڑکوں کو بھی اپنی اہمیت کا اندازہ ہو گیا ہوگا کیونکہ اب ان جلسے جلوسوں کا مرکز بھی پاکستان کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ پاکستان کی تاریخ جلسے جلوسوں سے بھری پڑی ہے یہ کبھی کسی کے خلاف تھے تو کبھی کسی کے خلاف مگر ہماری سڑکیں کبھی سونی نہیں رہیں۔ یہ سڑکیں دراصل گاڑیوں کو رواں دواں اور سبک رفتار سفر کیلئے بنائی جاتی ہیں اور گاڑیوں کی بدولت ہی یہ سڑکیں پررونق تو کبھی سنسان لگتی ہیں مگر انہیں ٹریفک کے اژدھام نے تو آباد رکھا ہی ہے مگر یہ جلسے جلوسوں کیلئے بھی بہت اہمیت رکھتے ہیں سڑک بند کروادی جاتی ہے اور عوام کو مجبوراً ان کا حصہ دکھادیا جاتا ہے۔

Dharna
Dharna

مورخین اگر کسی سیاسی وابسطگی کے بغیر تاریخ رقم کرینگے تو وہ اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے کی حقیقت اس کے وجود کی نسبت سے تحریر کرینگے جو یقیناً پاکستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا سب سے طویل اور بڑا عام آدمی کا سیاسی اجتماع تھا۔ اس تاریخی دھرنے کا انجام ایک انتہائی افسوسناک تاریخی سانحہ کی شکل میں ہوا جب پشاور آرمی پبلک اسکول میں معصوم زندگیوں کے خون سے اسکول کے در و دیوار لال کردئیے گئے۔ یہ ایک ایسا واقعہ تھا جس نے ساری قوم کو اشکبار کردیا لوگ اپنے اپنے گھروں میں ٹیلی میڈیا پر ننھے منے لاشے دیکھ رہے تھے اور ہر سارا ملک کراچی سے خیبر تک سوگ کی کیفیت میں چلا گیا تھا۔ اس واقع نے جہاں پوری قوم کو غمزدہ کیا تو دوسری طرف حکومت کی بقاء کو دوام بخشا اور عمران خان نے تاریخی دھرنے کو بغیر کسی منطقی انجام تک پہنچائے ختم کرنا پڑا۔

اس دھرنے کے دوران ساری سیاسی جماعتیں ایسی متحد ہوئیں جیسے یہ آپس میں کبھی لڑی ہی نا ہوں اور ملک کی انتہائی خیر خواہ ہوں، قومی اسمبلی کا اجلاس روزانہ کی بنیاد پر ہوتا رہا اور کورم بھی پورا رہا، تمام وزراء تمام اپوزیشن اراکین بشمول وزیرِاعظم صاحب اسمبلی حال کو رونق بخشتے رہے۔ یہ تمام لوگ جمہوریت کے نام پر کرپشن کو بچانے کیلئے روزانہ تقریریں کرتے رہے۔ دھرنا ختم ہوا نہیں پھر سب اپنی اپنی راگنی آلاپنے لگے۔ دھرنے کی ریاضت آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی نظر ہوگئی مگر حکمرانوں نے اپنی روش میں کسی تبدیلی کو جگہ نہیں دی۔

Change
Change

معاشرتی مزاج پر نظر ڈالیں اپنے آس پاس لوگوں سے گفتگو کریں آپ کو محسوس ہوگا لوگوں کے مزاج میں کچھ نا کچھ تبدیلی ضرور آئی ہے۔ سندھ اور خصوصی طور پر کراچی کے حالات کو لے لیجئے ایک بہت واضح فرق آچکا ہے کراچی کی نمائندہ جماعت اب جماعتوں میں تقسیم ہوچکی ہے، سوشل میڈیا پر برے کو برا کہا جانے لگا ہے کسی حد تک حق گوئی کی طاقت بھی نظر آرہی ہے۔ ایک کہاوت ہے “گیہوں کے ساتھ گہن بھی پستا ہے” کچھ برائی نما چیزوں نے بھی معاشرے میں سر اٹھایا ہے جس میں بقول “بڑوں” کے عزت نہیں کی جارہی اب انہیں یہ کون بتائے کے “عزت اور ذلت تو اللہ کے ہاتھ ہے” پھر کچھ خود بھی محاسبہ کرلیں کہ ہم نے عزت لینے والا کیا کام کیا ہے ۔ پانی سر تک پہنچا، سر سے اونچا ہوا اور پھر بہنا شروع ہوگیا، بندوبست کرنے والوں نے بندوبست کرلئے اور جن کے نصیب میں ڈوبنا لکھ دیا گیا تھا وہ ڈوب گئے۔ مختصراً یہ کے پچھلے دھرنے کی بدولت معاشرتی تبدیلی آئی ہے لوگ اب خوفزدہ نہیں دکھ رہے لوگوں میں اب کچھ اعتماد دکھنا شروع ہوا ہے۔ ابھی اس اعتماد کو اور آگے بڑھنا ہے رشوت دینے والے کو گھسیٹ کر سڑک پر لانا ہے یا کم ازکم منظرِعام یا پھر سرِ عام تو لانا ہی ہے۔ دو نومبر کی تاریخ اگلے دھرنے کیلئے چنی گئی ابھی دو نومبر ایک ہفتہ دور تھا کہ کوئٹہ کا سانحہ ہوگیا اور ہمارے ملک کے دشمن دہشت گردوں نے نہتے طالب علموں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا اور ہماری تاریخ میں ایک اور سیاہ باب رقم کردیا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا دونومبر کی تاریخ میں توسیع ہوتی ہے یا پھر دونومبر کو ہی دھرنا دیا جائے گا۔

ہم پاکستانیوں نے اپنے سیاسی رہنماؤں کو دو دو اور تین تین بار مواقع فراہم کئے ہیں، ہم نے ڈکٹیٹروں کو بھی خوب جھیلا ہے اور جمہوریت نے سوائے کرپشن اور بے ایمانی کے فروغ کے علاوہ آج تک کچھ بھی نہیں دیا۔ اب ایک موقع نئے لوگوں کو بھی دے کر دیکھنا چاہئے ورنہ یہ باریوں والے تو ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑنے والے ان کی اولادیں ملک سے باہر رہتی ہیں اور پھر آکر ہمارے اوپر مسلط کر دی جاتی ہیں۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی مینیجنگ ڈائیریکٹر نے بھی واضح الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ جب تک آپ کرپشن بند نہیں کرتے اس وقت تک ملک اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہوسکتا ہے۔ سیدھی سی بات ہے دھرنے والوں کا بھی تو یہی کہنا ہے کہ خدارا کرپشن بند کردو۔ اب وقت آگیا ہے کہ سیاسی شہیدوں کی فہرست مرتب کر لی جائے اور دورخے سیاستدانوں سے جان چھڑا لی جائے۔ تمام بڑے تجزیہ نگاروں کے تجزئیے سر آنکھوں پر مگر ہم کب تک اپنے ملک کو گھسٹتے رہنگے ہم کب تک لاشوں کے ڈھیر دفناتے رہنگے بس اب بہت ہو چکا ہے، ابکی کچھ مختلف کرنا پڑےگا۔ دونومبر پاکستان کی تاریخ میں تاریخی مقام حاصل کرنے جا رہا ہے۔ اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو (آمین)۔

Sheikh Khalid Zahid
Sheikh Khalid Zahid

تحریر: شیخ خالد ذاہد

Share this:
Tags:
Movement pakistan public Rally تحریک پاکستان جلسے شیخ خالد ذاہد عوامی مسائل منسوب
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post عوام کو جراثیم سے پاک ماحول کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ ریحان ہاشمی
Spry Mohim

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close