
شیخوپورہ (جیوڈیسک) میں فیکٹری میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افرا زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا لاہور روڈ پر واقع ایک فیکٹری میں ہوا، سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیوں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
