Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شیخوپورہ کی خبریں 14/1/2017

January 14, 2017January 14, 2017 0 1 min read
Sheikhupura
Sheikhupura
Sheikhupura

شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک نے تھانہ مانانوالہ میں فائرنگ کا مقدمہ درج ہونے پر نوٹس لے لیا جس کے مطابق اصل حقائق کے مطابق تحریر ہے کہ مسمی جنید احمد ولد یاسین سکنہ جھلار دیو کا بشمولہ مانانوالہ نے بذریعہ درخواست مقدمہ درج بالاکروایا کہ 06-01-17کو بوقت 2/30بجے دن میرا والد یاسین ولد محمد سہیل عاشق ولد ولی محمد بسواری موٹرسائیکل مانانوالہ جا چکے تھے گائوں سے تھوڑی دور مسیمان سعید ولد نوید مسلح پسٹل عاقب ولد سعید اقوام ورک ساکنائے کوریاں دی جھلار معہ ایک کس نامعلوم مسلح پسٹل بسواری موٹر سائیکل آگئے سعید نے للکارا مارا آج یہ بچ کر نہ جائیں ۔ عاقب نے دستی پسٹل کا فائر میرے والد پر کیا جو اسے پیٹ پر دائیں طرف لگا ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ملزمان کے ساتھ سابقہ مقدمہ بازی ہے جس کی ہم پیروی کرتے ہیں پیروی سے روکنے کے لیے عاقب نے میرے والد کو فائر مار کر مضروب کیا ہے تحریر FIRمیں مدعی جنید احمد نے اپنی درخواست الزام علیہ عاقب کی ولدیت سعید غلط تحریر کی تھی کیونکہ اس کی درست ولدیت نوید ہے جو مدعی نے اپنے تتیمہ بیان میں درست کروادی ہے کیونکہ ونوں ملزمان حقیقی بھائی ہیں جبکہ ملزمان نے چالاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معزز عدالت کو دھوکہ دیتے ہوئے ملزم سعید کے بیٹے علی عثمان عاقب کو عدالت میں پیش کر کے کاغذات قبل از گرفتاری پر صرف بچے کا نام عاقب ولد سعید تحریر کر کے عبوری ضمانت کروا لی ہے حالانکہ ملزم عاقب جس کی ولدیت مدعی مقدمہ نے غلط تحریر کی تھی جس کی تاریخ پید ائش بمطابق برتھ سرٹفیکیٹ یونین کونسل فاروق آباد گائوں14-05-1991ہے، واضح رہے کہ گزشتہ روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخوپورہ محمد عارف خان نے بطور ڈیوٹی جج فرائض انجام دیتے ہوئے فائرنگ کیس میں ملوث کئے جانے والے دو سالہ شیر خوار بچے عاقب سعید کی عبوری ضمانت کی درخواست کو منظور کرلیا تھا اور پولیس حکام کو ہدایت جاری کی تھی کہ عاقب سعید اور اسکے والد سعید اختر کے خلاف تھانہ مانانوالہ میں زیر دفعہ 324/34کے مقدمہ کی تفتیش کرکے اس کا ریکارڈ 18جنوری کو ایڈیشنل سیشن جج حسنین قادر کی عدالت میں پیش کیا جائے ، فاضل عدالت میں پیش کرنے کیلئے شیر خوار ملزم کو اس کا والد گود میں اٹھا کر لایا تھا جہاں دوپہر کے بعد درخواست ضمانت کی سماعت کیلئے آواز نہ پڑنے کے باعث وہ والد کی گود میں ہی سوگیا اور آواز پڑنے پر اس کے منہ پر پانی کے چھینٹے ڈال کر اسے نیند سے بیدار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا ، کچہری میں ہر شخص اس مقدمہ کے اندراج پر حیران تھا مبینہ طور پر بنائے گئے وقوعہ کے بعد تین روز کی تاخیر سے درج کیا گیا ہے فاضل عدالت کے روبرو سعید اختر نے اپنی اور بیٹے کی درخواست ضمانت میں موقف اختیار کیا ہے کہ گائوں دیوگی میں ان کا ایک فریق سے اراضی کا تنازعہ چل رہا ہے اس سلسلہ میں چند روز قبل میرے بھائی پر قاتلانہ حملہ کرکے اسے مضروب کیا گیا جو کہ شیر خوار ملزم کا چچا تھا جس کا مقدمہ ہم نے چھ ملزمان کے خلاف درج کروایا اس مقدمہ کو برابر کرنے کیلئے میرے اور میرے دو سالہ بیٹے اور ایک نامعلوم شخص کے خلاف دوسرے فریق میں شامل ایک شخص جنید نے تھانہ مانانوالہ میں مقدمہ درج کروادیا ہے میں تحصیل ننکانہ صاحب کے علاقہ جھلارکوڑیاں کا رہائشی ہوں شیر خوار بچے اوراس کے والد کے خلاف تھانہ مانانوالہ میں درج ہونے والی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ سعید اختر اوراس کا بیٹا مسلح ہائے پستول نے اپنے ایک ساتھی کی مدد سے حملہ آور ہوئے اور عاقب نے فائر کیا جو مدعی جنید کے والد یٰسین کی ٹانگ میں لگا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے جس کے طبی معائنہ کی رپورٹ بھی حاصل کی گئی ہے ، فاضل ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے شیر خوار بچے اور اسکے والد کی عبوری ضمانت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیر خوار بچے کی ضمانت کنفرم کرنے کی استدعا اسکا تاریخ پیدائش کا سرٹیفکیٹ پیش نہ کرنے کی بناء پر مسترد کی جاتی ہے تاہم ان دونوں کی عبوری ضمانتوں کو منظور کیا جاتا ہے اور درخواست گزار سعید اختر کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ شامل تفتیش ہو اور تاریخ پیشی پر عدالت میں بھی پیش ہوجبکہ تھانہ مانانوالہ پولیس کے ذرائع نے موقف اختیار کیا تھا کہ ایف آئی آر مدعی کی ابتدائی اطلاع کی بنیاد پر درج کی جاتی ہے اصل حقائق تفتیش کے بعد منظر عام پر آتے ہیں تفتیش کے دوران عاقب کے بارے میں فوری فیصلہ دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری رائے قیصر عباس کھرل نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ بھارتی آرمی چیف کی طرف سے سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ننگ انسانیت کاروائیاں اورمحکوم کشمیریوں کے قتل عام سے دنیا کی توجہ ہٹانے اوربھارتی فوج کے مورال کو اپ کرنے کی ناکام کوشش ہے پاکستان نے ہمیشہ اقوام متحدہ کے اصولوں اورعالمی رائے عامہ کااحترام کیاہے بھارت کی بوکھلاہٹ میںاضافہ اس کے اندرونی حالات کی عکاسی کرتا ہے ۔میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے رائے قیصر عباس کھرل نے کہا کہ ایک طویل عرصہ سے جنوب مشرقی ایشیا ہی نہیں پوری دنیا کے امن اورسلامتی کے لیے خطرہ پید اکیاہواہے اصل میں عالمی رائے عامہ کی سرجیکل سٹرائیک اس کے خلاف شروع ہے ۔ اسے عالمی قوانین کااحترام کرناچاہیے مسئلہ کشمیر بات چیت سے حل کرے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی بجائے اپنے ملک میں بھوک وافلاس اورعلیحدگی کی جاری تحریکوں پر توجہ دے پاکستان کوکمزور سمجھنا چھوڑدے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخوپورہ(ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے)وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و انسانی ترقی پیر صدر الدین راشدی اور چیئرمین ای او آئی بی صالح احمد فاروقی کی ہدایت پر ریجنل ہیڈ شیخوپورہ خالد محمود نے ضلع بھر کے 44پرائیویٹ کالجز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اگر انہوں نے 15یوم کے اندر اپنے اداروں کی رجسٹریشن نہ کروائی تو ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ، سماجی تحفظ کے حق سے محروم محنت کش طبقے میں پینشن کے حوالے سے آگاہی اور شعور بیدار کرنے کیلئے بھی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جبکہ صنعتی و کاروباری اور تجارتی یونٹس کے ملازمین کا سراغ لگا کر انہیں بھی ای او آئی بی میں رجسٹریشن کروانے کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، انہوں نے بتایا کہ پریس کلب شیخوپورہ پاکستان کا چھٹاپریس کلب ہے جس کی رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد سالانہ اقساط بھی پونے دو لاکھ روپے بھی جمع ہوچکی ہے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی ہدایت پر ضلع بھر میں رجسٹریشن کا عمل تیزی سے جاری ہے اس سلسلہ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں اورسماجی حقوق کیلئے کام کروانے اداروںاور افراد کو بھی چاہئے کہ وہ بھی ایسے اداروں کی نشاندہی کریں جن میں کام کرنے والے مزدور ابھی تک ای او آئی بی کی رجسٹریشن سے محروم ہیں، 60برس کی عمر کے افراد کو ریٹائرڈمنٹ کے بعد سہولتیں فراہم کرنا ای او آئی بی کا مقصد ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماچوہدری فیض رسول گجر نے کہا ہے کہ حقائق سامنے لانا ہمارا فرض ہے اور یہ فرض ہر صورت ادا کریں گے ، ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کی ہماری تحریک ضروری کامیاب ہوگی ، ہم پرامید ہیں کہ اب کرپٹ عناصر کو ضرور سزا ملے گی اور اس ملک کی لوٹی ہوئی دولت وطن واپس آئے گی ، عمران خان کے ساتھ عوام ہیں اس لئے وہ عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہیں جن کے ساتھ عوام نہیں وہ ڈرائنگ روم کی سیاست کررہے ہیں ۔ پیپلزپارٹی اگر فرینڈلی اپوزیشن کا کردار ختم کرے دوسری سیاسی جماعتیں اس کا ساتھ دے سکتی ہیں ، پیپلزپارٹی کے قائدین نے بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر جو موقف اختیار کیا اگر وہ پہلے یہ موقف اختیا رکرلیتے تو ملک کو اتنا نقصان نہ ہوتا ،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شروع دن سے ہی پاکستان تحریک انصاف نے اصولی موقف اختیار کیا اور کرپٹ حکمرانوں سے نجات کے لئے تحریک چلائی لیکن دیگر جماعتوں نے ہمارا ساتھ نہیں دیا اور ہمارے خلاف مہم شروع کردی ہم نے ہمت نہیں ہاری آج بھی ہماری تحریک جاری ہے ،انہوں نے کہاکہ آصف علی زرداری اگر ملکی سیاست میں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو عوام نے ان سے جو سوالات پوچھے ہیں ان کا جواب دیں ،آصف علی زرداری کی خاموش پر تعجب ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخوپورہ(ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 18جنوری کو لاہور سے فیصل آباد جاتے ہوئے شیخوپورہ میں بھی استقبالی اجتماع سے خطاب کریں گے جس کیلئے سابق ضلعی صدر خان آصف خاں سابق صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن شیخوپورہ سید اطہر حسین شاہ ، پیپلز لیبر بیورو کے سابق صدر میاں محمود اختر ، سابق انفارمیشن سیکرٹری سیٹھ محمد یٰسین کرمانوالہ،سابق رابطہ سیکرٹری ساجد علی عابدی، سابق سٹی نائب صدر مرزا ہارون الرشید پپ زرگر سینئر راہنماافتخار علی بھٹی و دیگر نے تیاریاں شروع کردی ہیں جبکہ مذکورہ رہنما ہائوسنگ کالونی بائی پاس پر چیئرمین پیپلز پارٹی کا دیگر مقامی رہنمائوں کے ہمراہ استقبال کریں گے اور اس سلسلہ میں مختلف مقامات پر استقبالیہ کیمپ بھی قائم کئے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سرگودھا روڈ پر آئل ڈپوئوں کے قریب ٹریفک کا نظام درست نہ کئے جانے کے باعث ایک تیز رفتار ڈمپر موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں اس پر سوار دو دوست نوید اور قیصر دماغ میں گہری چوٹیں لگنے کے باعث جان بحق ہوگئے وہ دونوں قصبہ فاروق آباد کی آبادی نوکھر قدیم کے رہائشی بتائے گئے ہیں جن کی نعشیں وہاں پہنچنے پر پوری بستی میں قیامت صغریٰ برپا ہوگئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخوپورہ(ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے)قدرتی آفات سے نمٹنے ،قومی شاہراہوں پر ٹریفک حادثات و دیگر حادثات بروقت طبعی امداد و ریسکیو کاروائیوں کو موثر بنانے کیلئے تمام ایمبولنسز کو وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر صوبہ بھر میں سرکاری و غیر سرکاری ایمبولنسز کو ریسکیو 1122سسٹم کے ماتحت کردیا گیا ہے اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر ارقم طارق نے ضلع کی تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو یدایت جاری کی کہ وہ پنجاب ایمرجنسی ایکٹ 2016ء کے تحت تمام سرکاری و نیم سرکاری کے مالکان اور ڈرائیوران کو انتباہ کریں کہ وہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ /ریسکیو1122کے دفتر میں اپنا تمام ریکارڈ جمع کروائیں ۔پہلے مرحلے میں سرکاری ایمبولنسز کی رجسٹریشن کی جائے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں پرائیویٹ ایمبولنسز کو رجسڑڈ کیا جائے گا۔ایمبولنسز کے مالکان اور سرکاری ایمبولنسز کے ڈرائیوران موٹر وہیکل ایگزامنیر سے موٹر وہیکلز فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرکے اور دیگر کاغذات کی مکمل تفصیل جمع کروانے کے پابند ہونگے۔21جنوری کے بعد کسی بھی ایمبولنس کو ضلع شیخوپورہ کی حدود میںکام نہیں کرنے دیا جائے گا۔اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنرکوارڈنیشن خرم شہزاد بھٹی نے پرائیویٹ ایمبولنسز کے خلاف کریک ڈئوان کرتے ہوئے تین ایمبولنسز کو کاغذات مکمل نہ ہونے پر تھانہ اے ڈویژن شیخوپورہ میں بند کردیا۔یاد رہے کہ گذشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر کی تمام پرائیویٹ و سرکاری ایمبولنسز کے نظام کو ریسکیو 1122کے سسٹم سے منسلک کرنے کا نوٹفیکیشن جاری کردیا ہے ور ریسکیو1122ہی پورے نظام کو مانیٹر کرے گی۔

Share this:
Tags:
case facts motorcycle notice sheikhupura تھانہ حقائق شیخوپورہ فائرنگ مقدمہ موٹرسائیکل نوٹس
Trump
Previous Post پہلے 90 روز کے اندر ہیکنگ پر مکمل رپورٹ سامنے لائی جائے گی: ٹرمپ
Next Post 15پر واردات کی جھوٹی کال کرنے والے احتشام کے خلاف مقدمہ درج
FIR

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close