فیصل آباد : شیخوپور روڈ ملت چوک میں کھلا ہوا یہ مین ہول کسی بھی بڑے حادثہ کا باعث بن سکتا ہے، اللہ نہ کرے کوئی حادثہ کا شکار ہو اگر کوئی حادثہ کا شکار ہو گیا تو پھر انتظامیہ اس کیلئے لاکھوں کا چیک لے کر اس کے گھر پہنچ جائیں گی مگر آج ہزار پندرہ سو کا انتظامیہ کیلئے ڈھکن لگانا مشکل ہو رہا ہے، میاں عابد حسین۔
شیخوپور روڈ ملت چوک میں کھلا ہوا یہ مین ہول کسی بھی بڑے حادثہ کا باعث بن سکتا ہے

