
ممبئی (جیوڈیسک) شلپا شیٹھی کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ مجھ سے سوال پوچھتے ہیں کہ ہم کیسے غذائیت اور ذائقے سے بھرپور جھٹ پٹ کھانے بنا سکتے ہیں تو اس کتاب میں قارئین کیلئے میرے مختلف اقسام اور مواقع کی مناسبت سے ذائقے دار، صحت مند اور غذائیت سے بھرپورکھانے شامل کئے گئے ہیں۔
