Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شائننگ انڈیا میں کرکٹ نہیں کھیلی جاتی

October 26, 2015 0 1 min read
Pak vs India
Pak vs India
Pak vs India

تحریر: سید انور محمود
بھارت اور پاکستان کے تعلقات کبھی بھی مثالی نہیں رہے، اتار چڑھاو آتے رہے لیکن ایسی انتہا پسندی کی طرف نہیں گئے جیسے اب ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے عوام دونوں ملکوں کے کھلاڑیوں کو آمنے سامنے مقابلہ کرتے ہوئے دیکھ کر خوش ہوتے ہیں، چاہے وہ مقابلہ کبڈی کا ہو، اسنوکریا ہاکی کا ہو یا پھر کرکٹ کا، مقابلے کے دوران دونوں طرف کے عوام جذباتی ہوجاتے ہیں۔ پاک انڈیا کرکٹ سیریز محض ایک سیریز نہیں بلکہ دوقوموں کے درمیان ایک جذباتی جنگ ہوتی ہے۔ میچ ون ڈے کا ہویا ٹی ٹونٹی کا،سڑکیں خالی اور بازار سونے پڑ جاتے ہیں ہرکوئی ٹیلی ویژن کے سامنے براجمان ہوکر اپنے اپنے ملک کی ٹیم کی فتح کا خواہشمند ہوتا ہے۔

سچ تو یہ ہے کہ کسی بھی بڑے ٹورنامنٹ کے فائنل میں فتح ہو یا شکست لیکن سب سے زیادہ خوشی یا دکھ انڈیا پاک میچ کے نتیجہ پر ہوتا ہے۔ 1999ء میں سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی پاکستان آئے، انہوں نے لاہورکا تاریخی دورہ کیا۔ واجپائی نے پندرہ سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستانی ٹیم کو بھارت آنے کی دعوت دی اور 2005ء اور 2006ء کے دوروں کا انعقادکیا گیا۔ 13 جنوری تا 19فروری 2009ء کو بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کی تمام تفصیلات طے پاچکی تھیں کہ 2008ء میں ممبئی میں دہشت گردی نے ان کوششوں پر پانی پھیر دیا اور یہ سیریز منسوخ کردی گئی۔

ادھر بدقسمتی نے پاکستان کا پیچھا نہ چھوڑا۔ بھارتی ٹیم کے دورے کی تنسیخ کے فوراً بعد 2009ء میں ہی لاہور میں دہشت گردوں نے سری لنکا کی ٹیم پر جان لیوا حملہ کردیا۔ پاکستانی پولیس نے دہشت گردوں سے کئی گھنٹوں تک مقابلہ کیا، اس مقابلے میں پاکستانی پولیس کے علاوہ پاکستانی شہری بھی شہید ہوئے۔ سری لنکن ٹیم بحفاظت اپنے وطن واپس ہوئی تو ساتھ ہی کرکٹ کی ساری رونقیں بھی لے گئی۔ پاکستان پر عالمی کھیلوں کے دروازے بندہوگئے اور اس دلخراش واقعہ کے بعد کسی بھی کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کی حامی نہ بھری۔ پاکستان میں کرکٹ کے میدان اجڑ گئے۔ پھر چھ سال دو ماہ کے طویل انتظار کے بعد پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 22 مئی 2015ء کو پہلا ٹی ٹونٹی کھیلا گیا۔

Zimbabwe Cricket Team
Zimbabwe Cricket Team

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے آنے سے پہلے چھ سال پاکستان کرکٹ کی دنیا میں تنہائی کا شکار رہا ہے۔ گورئے تو کیا آتےپاکستان کے پڑوسی ملک بھارت جس پر یہ الزام ہے کہ سری لنکا کی ٹیم پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا ہاتھ ہے، اُسنے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے صاف انکار کردیا، مسلم ملک بنگلہ دیش حکومت اور کرکٹ بورڈ نے وعدئے کے باوجود اپنی ٹیم کو پاکستان نہیں بھیجا۔2008ء کے بعد پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان مقابلے غیرجانبدار مقام پر ہوئے جن میں ورلڈ کپ اور ٹی ٹونٹی کے میچز شامل ہیں۔ تاہم موہالی میں ورلڈ کپ2011ء کا سیمی فائنل میچ پاک بھارت ٹیموں کے مابین بھارت کی سرزمین پر کھیلا جانے والا واحد میچ ہے۔

ممبئی دہشت گردی کیس کی تحقیقات کے بعد بھارت کو اپنی سوچ بدلنا پڑی اس لیے کہ پاکستان جو خود دہشت گردی کا شکار ہے بھارت میں ایسی ہولناک کارروائی کیسے کروا سکتا تھا۔ 2012ء میں کئی مہینوں کی جدوجہد اور طویل مذاکرات کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے باقاعدہ پاکستان کو محدود اوورز کی سیریز کھیلنے کی دعوت دی جیسے بخوشی قبول کرلیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان اس برف کو پگھلانے میں پی سی بی کے سابق چیئرمین ذکاء اشرف کا کردار تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ دونوں ممالک کے کروڑوں عوام اس فیصلے پر بے انتہا خوش تھے۔ پاکستان اور بھارت کھیلوں کے روایتی حریف ہیں۔

فٹ بال کے بعد سب سے زیادہ کھیلی جانے والی کرکٹ جوکہ جنوبی ایشیا میں پسندیدگی کے اعلیٰ مقام کو چھوتی ہے دونوں ممالک کے درمیان ڈیڈ لاک کو توڑنے میں ہمیشہ کامیاب رہی ہے۔ سابق پاکستانی صدر ضیاءالحق، پرویز مشرف اور سابق پاکستانی وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی کرکٹ میچ دیکھنے بھارت گے تھے۔ 13مارچ 2004ء کو کراچی میں چودہ سال کے بعدبھارت پاکستان میں کھیلا تھا، اس تاریخی میچ کو دیکھنے بھارت سے 100 مہمان آئے تھے جن میں کانگریس کی صدرسونیا گاندھی کی بیٹی پریانکا گاندھی، بیٹے راہول گاندھی اور اُن کے داماد رابرٹ وڈرہ بھی شامل تھے، حکومت پاکستان نے اُن کو سرکاری مہمان کا درجہ دیا تھا۔

Pakistan Cricket Board
Pakistan Cricket Board

چھبیس جون 2014ء کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے درمیان کرکٹ سیریز کا تحریری معاہدہ طے پایا۔ جس کے تحت 2015ء سے 2023ء کے درمیان دونوں ممالک کے درمیان 6 سیریز کھیلی جانی تھیں، جن میں سے چار پاکستان کے وینیو یعنی دبئی میں جبکہ دو بھارت میں ہونی تھیں ۔ بقول پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کے اگر یہ چار سیریز ہوتی تو پاکستان کو اربوں روپے کا فائدہ ہوتا ۔پی سی بی کا خرچ تین سے چار ارب ہوتا ہے۔ اس لئے ایک طرف انٹر نیشنل اور اگر پاکستان کے بھارت کے ساتھ میچ ہوں تو بہت زیادہ ریٹنگز ملتی ہیں ۔ نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ پہلی سیریز اس سال دسمبر میں ہونا تھی لیکن دسمبر قریب آنے کے باوجود بی سی سی آئی کی طرف سے نہ ہاں ہوئی نہ ہی نہ۔

کچھ دن قبل شہریار خان نے مجھے کہا کہ ممبئی میں بی سی سی آئی کے ساتھ میٹنگ کرنی ہے ۔ ہم پیر 19 اکتوبرکو ممبئی پہنچے، بی سی سی آئی کی بلڈنگ میں دہشتگردی کا کوئی خطرہ نہیں اس لئے دو پہر ئےدار پہرئے کےلیے کھڑے ہیں۔ نجم سیٹھی نے بتایا کہ بی سی سی آئی کے ساتھ ہماری میٹنگ گیارہ بجے ہونا تھی ۔ہمیں ٹی وی کے ذریعے پتہ چلا کہ شیو سینا کے کئی لوگ بی سی سی آئی کے دفتر کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔ تھوڑی دیر بعد پہر ئےداروں نے دفتر کے دروازے بھی کھول دئیے، انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا کے کارکن نعرے لگاتے ہوئے بی سی سی آئی ہیڈکوارٹر میں اندرداخل ہوئے، مشتعل افراد نے شاشانک منوہارکا گھیراؤ کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کے واپس جانے کا مطالبہ کیا اوراس دوران پاکستان مخالف نعرے بھی لگائے گئے۔

نجم سیٹھی نے بتایا کہ ہم ابھی ہوٹل میں ہی تھے تو ہمیں کہا گیا کہ ابھی میٹنگ میں تاخیر ہے اس لئے انتظار کریں۔ تھوڑی دیر بعد میٹنگ ملتوی ہونے کی اطلاع آگئی۔ نجم سیٹھی نے تسلیم کیا کہ شیوسینا کے غنڈوں کے بی سی سی آئی آفس پر حملے کے بعد بھارتی حکام نے ملاقات ملتوی کرنے کا براہ راست اشارہ دے دیا تھا۔بعد کی اطلاع ہیں کہ شہریار خان اور ششانک منوہر کی بیگمات کے زریعے پیغام رسانی کی گئی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا، اب شہر یار خان بھی تقریباً مایوس ہوچکے ہیں۔

Zaheer Abbas
Zaheer Abbas

آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس نے اس موقعہ پر کہا کہ شدت پسند تنظیم شیو سینا کی غنڈہ گردی اور بی سی سی آئی کے ہیڈ آفس پر حملے کی وجہ سے اگلے سال ورلڈ ٹی ٹونٹی متاثر ہو سکتا ہے۔ اگر بھارت میں اتنی زیادہ آگ لگی ہوئی ہے اور لوگ پاکستان کے ساتھ سیریز کے اتنے مخالف ہیں تو پھر ٹی ٹونٹی کے ورلڈ کپ کے انعقاد میں مشکل ہوسکتی ہے ۔ ظہیر عباس نے بی سی سی آئی کے صدر دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کھلاڑی اپنی جانوں کو خطرہ لاحق ہونے کی وجہ سے ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے بھارت جانے سے انکار کر سکتے ہیں۔ لیکن بطور آئی سی سی صدر میں چاہتا ہوں کہ کرکٹ دنیا بھر میں پھیلے۔

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی دہائیوں سے فطری اور نظریاتی اتحادی جماعت شیو سینا نے پاکستان کے خلاف پہلی مرتبہ غنڈہ گردی نہیں کی ہے ، اس سے پہلے بھی 1991ء میں شیوسینا نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے خلاف احتجاجاً وانگھیڈاسٹیڈیم کی پچ کھود ڈالی۔ دسمبر2003ء میں شیوسینا کے کارکنوں نے آگرہ اسٹیڈیم کی پچ کھود ڈالی جہاں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہونے والا تھا۔ اپریل2005ء میں شیوسیناکے اسٹوڈنٹس ونگ نے نئی دہلی میں پاک بھارت میچ روکنے کی کوشش کی۔ بھارت اور پاکستان میں اکثر حلقے شیو سینا کی طرف سے اس ” غنڈہ گردی ” کو خاصی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور اس کے خلاف خاطر خواہ کارروائی نہ کرنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ شیو سینا نے آئی سی سی کے پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار کو بھی بھارت سے چلے جانے کی دھمکی دی جو کہ بھارت اور جنوبی افریقہ کے ایک روزہ میچ کی امپائرنگ کے فرائض انجام دینے کے لیے بھارت میں تھے۔ سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم اور شعیب اختر نےبھی شیو سینا کی حالیہ غنڈہ گردی کے بعد بھارت میں قیام سے انکار کردیا ۔ یہ دونوں کرکٹ مبصر کے طور پر وہاں گئے ہوئے تھے۔

گذشتہ سال دسمبر 2014ء میں ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے موقعہ پرسیمی فائنل میں بھارت کا پاکستان سے شکست ہضم کرنا متصب بھارتی میڈیا کےلیے بھی ناممکن تھا۔ پاکستانی کوچ شہناز شیخ کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا نے انتہائی نازیبا الفاظ استعمال کیے ہیں۔قبل ازیں 1982ء میں پاکستان کی ہاکی ٹیم نے بھارت کے خلاف نئی دہلی میں سات گول کئے تھے یہ وہ زمانہ تھا جب بال ٹھاکرے زندہ تھا اور اس نے پاکستان کی ٹیم کے بھارت میں کھیلنے کے خلاف سخت مزاحمت شروع کررکھی تھی۔ پاکستان میں کرکٹ کے حلقے اپنے کرکٹ بورڈ کو بھی یہ کہہ کر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں کہ آئی سی سی کے تحت ہونے والے سیریز کے معاہدے پر اس موقع پر بھارتی بورڈ سے بات چیت کے لیے پاکستانی بورڈ کے عہدیداروں کا بھارت جانا غیرضروری تھا۔

Shiv Sena
Shiv Sena

یتیم سیاستدان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی سی بی کے وفد کے ساتھ شِیو سینا کی طرف سے کیے جانے والے سلوک کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔ شِیو سینا کو چاہیے کہ شہریارخان کا منہ کالا کریں اور جب شہریار خان واہگہ بارڈر پر آئیں تو وہاں پر بھی اُن کا منہ کالا کیا جانا چاہیے(اب سمجھ میں آیا کہ ایاز صادق قومی اسمبلی میں کیوں ہمیشہ اسکا مائیک بند کردیا کرتے ہیں)۔ شاید شیخ رشیداپنی حکومت مخالفت میں یہ بھول گے ہیں کہ یہ وہ ہی شہر یار خان ہیں جن کی انتھک محنت اور سفارتی کوششوں کی وجہ سے ہی چھ سال دو ماہ کے طویل انتظار کے بعد پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 22 مئی 2015ء کو لاہور میں پہلا ٹی ٹونٹی کھیلا گیا اور پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ بحال ہوئی۔

پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ “بھارت سے 6 سیریز کھیلنے کا معاہدہ ہوا تھا، کرکٹ اور سیاست کو ساتھ ساتھ نہیں چلنا چائیے، ہمارے ہاں کچھ ایسے لوگ ہیں جو پاکستان کی بہتری کیلئے کام کرنے والوں پر تنقید کرتے ہیں ۔اس ساری صورتحال میں پی سی بی پر تنقید کرنے کے بجائے ہمیں دنیا کو دکھانا چایئے کہ یہ ہے شائننگ انڈیا ،یہ ہے اُن کا مسلم مخالف اور پاکستان مخالف رویہ”۔ بھارت میں انتہا پسند اس سے قبل بھی پاکستانی کھلاڑیوں کے علاوہ فنکاروں کے خلاف بھی مظاہرے کر کے انھیں بھارت سے چلے جانے کےلیےدباؤ ڈالتے رہےہیں۔ مبصرین اسے پاکستان کےلیے نہیں بلکہ بھارت کے تشخص کے لیے انتہائی مضر قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ بھارتی حکومت کو اس ضمن میں اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہیے اور اپنے ملک سے شیوسینا کی دہشت گردی کو ختم کرنا چاہیے ورنہ مودی سرکار کا شائننگ انڈیا دہشت گرد انڈیا کہلائے گا اور شاید پھر دنیا کہے گی شائننگ انڈیا میں کرکٹ نہیں کھیلی جاتی۔
عام پاکستانیوں کا شیوسینا کی غنڈا گردی کے خلاف مظاہرہ

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
India pakistan people relationships shining Syed Anwar Mahmood انڈیا پاکستان تعلقات سید انور محمود عوام کرکٹ
Previous Post راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بے نظیر قتل کیس کی سماعت
Next Post پوران یونین کونسل کے بلدیاتی انتخابات
Leadrs

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close