
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ایس ایچ او تھانہ گلیانہ چوہدری وقار احمد گجر کا زاہد مصطفی اعوان پاکستان ٹیلی و یژن نیوز فرانس کے والد محترم حاجی ملک غلام مصطفی اعوا ن کی وفات پر تعزیت کا اظہار۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حو م کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
