Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک بوڑھی کا بیٹا

June 3, 2014June 3, 2014 0 1 min read
Ilyas Mohammad Hussain
Mobile
Mobile

ایک بوڑھی کا بیٹا دبئی گیا تو جاتے ہوئے اپنی والدہ کو اپنا موبائل دے گیا تاکہ رابطے میں آسانی رہی ۔۔۔ایک دن بیٹے سے بات کرنے کیلئے بوڑھیا نے 200 روپے کا کارڈ لورڈ کیا بیلنس 150کے قریب آیا اس نے پوچھا یہ کیا معاملہ ہے میرے باقی پیسے کدھر گئے؟

دکاندار نے کہا ماں جی!باقی ٹیکس کٹ گیاہے اچھا بوڑھیا نے سرہلاتے ہوئے کہا پھر بھی نگوڑے حکمران کہتے ہیں خزانہ خالی ہے غریب ٹیکس نہیں دیتے روزانہ کروڑوں لوگ موبائل فون میں ایزی لوڈ کرواتے ہیں پتر یہ پیسے جاتے کدھر ہیں؟ دکاندار مسکراکر چپ ہورہا وہ کیا بتاتا یہاں تو اس سوال کا جواب بڑے بڑے دینے سے قاصرہیں پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جہاں موبائل صارفین سے سب سے زیادہ ٹیکس لیا جاتا ہے سستے پیکج کے نام پر سیلولر کمپنیاں، ٹیکسز کے نام پر حکومت اور سروس چارچزکی آڑ میں ایزی لوڈ والے صارفین کا خون نچوڑرہے ہیں۔

کہا جارہاہے کہ ٹوٹل کا سٹ آف موبائل اوونر شپ(TCMO) میں 147% اورموبائل فون پر عائدسیلز ٹیکس میں30%اضافہ دیکھنے میں آیاہے TCMO ایک گلوبل بینچ مارک ہے جس کے ذریعے دنیا کے کسی بھی ملک میں موبائل فون پر محصولات سے صارفین کے لئے موبائل فون سروس کے حصول اور استفادہ میں آسانی اور مشکلات کا اندازہ لگایا جا سکتاہے۔

عام لوگوںکا خیال ہے کہ سیلولر کمپنیاں صارفین کو ٹیکنیکل طریقے سے لوٹ رہی ہیں بات کرتے کرتے اچانک آوازآنا بند ہو جاتی ہے یارابطہ منطقع ہوجاتاہے صارف مجبوراً دوبارہ کال ملاتاہے یہ بات بھی سیلولر کمپنیوںکے فائدے میں جاتی ہے۔۔۔روزانہ لاکھوں صارفین کو UNKNOWNنمبروں سے مس کالیں آتی ہیں بیشتر لوگ ان نمبروںپر فون کرنے پر مجبورہو جاتے ہیں کہ نہ جانے کون یاد کررہاہے بعض اوقات لوگوںکی تلخ کلامی بھی ہو جاتی ہے کہ آپ ہمارے نمبر پر کیوں مس کال MISS CALLکیونکرکررہے ہیں ۔۔یہ بھی ان موبائل فون کمپنیوںکی شرارت ہوتی ہے صارفین کو یہ بھی شکایت ہے۔

سیلولر کمپنیوں کے منٹ کا دووانیہ 60 سیکنڈ کی بجائے 50-45 سیکنڈ کاہوتاہے یعنی مختلف حیلوں ،بہانوں اور تراکیب سے صارفین کی جیبیں کاٹنا معمول کی بات بن کررہ گئی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔۔۔ کئی سیلولر کمپنیاں صارفین کی ڈیمانڈکے بغیرہی مختلف پیکیج لوڈکردیتی ہیں جس پرروزانہ کٹوتی ہوتی رہتی ہے اور ان خودساختہ پیکیج ختم کروانے کیلئے بھی لوگوںکو پیسے ادا کرنا پڑتے ہیں ایک طرف حکومتی ٹیکسزکی بھر مارہے تو دوسری طرف سیلولر کمپنیوںنے انھی ڈال رکھی ہے جس کی وجہ سے اس انڈسٹری کی ترقی متاثرہورہی ہے 2012-13-کے مقابلے میں ایڈوانس انکم ٹیکس میں 50 %ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

Cellular Industry
Cellular Industry

سیلولر انڈسٹری پر ٹیکسزکی بھرمار اور امتیازی سلوک نے پاکستان کو ٹیکسوںکی بلند شرح والے ممالک میں سرِ فہرست لاکھڑا کیاہے جو ایک پسماندہ ملک کے غریب شہریوںکیلئے انتہائی ظلم والی بات ہے حکمرانوںنے سیلولر انڈسٹری کو انتہائی منافع دینے والی صنعت سمجھ رکھاہے دیگرشعبوںکی طرح” کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے”کے مصداق صرف ٹیکس وصول کرنا ہی مقصد جان لیا ہے۔

اس سوچ نے ٹیکسٹ جنریشن3Gٹیکنالوجی کے پھیلائومیں بھی مشکلات پیش آرہی ہیںموبائل اپریٹرکی گلوبل ایسوسی ایشن(GSMA) کی تحقیق کے مطابق ترقی پذیر ممالک میں موبائل فون کی سہولت کے مقابلے میں حکومتی انٹرسٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے نیٹ ورک کی بہتری کیلئے سرمایہ کاری پر بھی منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں شاید اسی بناء پر3G اور4Gٹیکنالوجی کی نیلامی کے موقعہ پر کچھ سیلولر کمپنیوںنے سرے سے حصہ ہی نہیں لیا جس سے اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے آمدن کا حکومتی ہدف بھی پورا نہیں ہو سکا ٹیلی کام سیکٹرکی انوسٹمنٹ پر ریٹرن کم ہونا پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے بھی سوالیہ نشان ہے۔

یہ بات بھی روز ِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ 3Gٹیکنالوجی میں بھاری سرمایہ کاری کے باوجود صارفین کی قوت ِ خرید نہ ہونے سے بھی مسائل جنم لے رہے ہیں ابھی توشاید اس کا اندازہ نہیں لگایا جا رہا لیکن ایک نہ ایک دن سب محسوس کریں گے کہ یہ بات 3 G ٹیکنالوجی کے فروغ میں ایک رکاوٹ بن گئی ہے اس کیلئے سوچنا اور بہترین حکمت ِ عملی تیارکرنا ماہرین ، حکومت اورسیلولر کمپنیوں کا کام ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ 3Gٹیکنالوجی کے ذریعے موبائل فون ڈیٹاٹرانسفرمیں حیرت انگیز اضافہ متوقع ہے۔

موبائل ڈیٹاکا حجم دگناہونے کی صورت میں پاکستان کی GDP میں0.5% اضافہ یقینی ہے اس کیلئے ٹیکسوںکو مناسب سطح پر لانا ہی مجموعی طورپر سودمند ہے عام طورپر دیکھنے میں آیاہے عوام کا جس طرف رحجان ہوتاہے حکومت ٹیکسزکا منہ اسی طرف کردیتی ہے اس میں کوئی دوسری رائے نہیں کہ پاکستان میںسیلولر انڈسٹری نے بہت ترقی کی ہے ملک میں موبائل فون کا استعمال برابر بڑھتا چلا جارہاہے شہروںمیںتو ہرگھرمیں متعدد افراد کے پاس موبائل فون موجودہیں دور درازکے پسماندہ علاقوںتک اس کی ز بردست رسائی ہے ٹیلی کام انڈسٹری کی مزید ترقی اور اسے دور ِ جدید کے تقاضوںسے ہم آہنگ کرنے کیلئے مزید اقدامات کی اشدضرورت ہے شنیدہے۔

اس وقت پاکستان شایددنیاکا واحد ملک ہے جہاں موبائل صارفین سے سب سے زیادہ ٹیکس لیا جاتاہے سستے پیکج کے نام پر سیلولر کمپنیاں، ٹیکسز کے نام پر حکومت اور سروس چارچزکی آڑ میں ایزی لوڈ والے صارفین کا خون نچوڑرہے ہیںحکومت کو ٹیکسزکی شرح میں کمی کرنی چاہیے تاکہ موبائل فون بھی سستے ہو سکیں زیادہ صارف کم منافع بھی ایک کاروباری اصول ہے حکومت اور سیلولر کمپنیوں کو اس اندازمیں بھی سوچنا چاہیے۔

Ilyas Mohammad Hussain
Ilyas Mohammad Hussain

تحریر: الیاس محمد حسین

Share this:
Tags:
Companies Consumer mobile Shopkeeper taxes ٹیکس دکاندار صارفین کمپنیاں موبائل
Missing Persons
Previous Post لاپتہ افراد کمیشن; 3 سال میں 567 افراد بازیاب کرائے گئے
Next Post صنعتکار بھتہ خوری کیخلاف سڑکوں پر آگئے، صنعتی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ
Industrialists

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close