Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزادی مارچ، انقلاب مارچ اور یوم آزادیِ پاکستان؟

August 11, 2014 0 1 min read
Mir Afsar Aman
Elections
Elections

اتنی قلیل مدت میں کسی بھی منتخب حکومت کے خلاف لوگوں کا متنفر ہونا ایک منفرد واقعہ ہے۔ یہ بھی منفرد واقعہ ہے کہ عین انتخاب کے آخری لمحے پر کوئی سیاسی لیڈر یہ بیان آن ائیر کر دے کہ مجھے پارلیمنٹ میں اکثریت چاہیے۔ اگر راز کو راز رکھنا کا گر جانتے ہوتے تویہ بھی بیان دیا جا سکتا تھا کہ ہم اکثریت سے کامیاب ہونگے تو بات بن جاتی۔ اُدھر نمبر بنانے کے چکر میں٣٥ پنکنچرز لگانے کے کوڈ ورڈ ز بھی اپنا کام کر گئے اور راز فاش ہو گیا۔ کراچی میں تو دھاندلی اور ظلم کی انتہا کر دی گئی اور جماعت اسلامی کو انتخابات کا بائی کاٹ کرنا پڑا۔٤ حلقے نہ کھول کر بھی غلطی کر دی گئی۔ عمران خان کے خیالات سے محسوس ہوتا ہے کہ نواز شریف صاحب کو جس نادیدہ قوت سے پارلیمنٹ میں اکثریت مانگ رہے تھے اُ س نے اُنہیں پارلیمنٹ میں اکثریت دلائی تھی ۔ بدقسمتی کہیے یا نواز شریف صاحب کی بے تدبیری کہ وہ ملک کے حساس ادارے سے بھی اُلجھ پڑے۔ایک قوم پرست صحافی کے برخوردارجو کالمسٹ اور ٹی وی اینکر بھی ہیں کے واقعے کو مس ہینڈلنگ کرتے ہوئے گرداب میں پھنس گئے۔

ایک ٹی وی چینل نے جس طرح ملک کے قابل قدر ادارے آئی ایس آئی کے سربراہ پر بغیر ثبوت کے گھنٹوں الزام تراشی جاری رکھی تھی تو اِس الزام ترشی کی مخالفت کو کنٹرول کرنا حکومت کام تھا کیونکہ ملک کے ادارے حکومت کے ادارے ہوتے ہیں مگر حکومت ایسا نہ کر سکی بلکہ غیر محسوس طور پر ٹی وی چینل کی حمایت کو بھی عوام نے صحیح قدم نہ سمجھا۔ آئی ایس آئی کے حق میںعوام نے ملک بھر میں احتجاج شروع کر دیا ۔حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی تھی۔ ملک کے کیبل آپریٹروں نے جب جیو ٹی وی کے ملک دشمن اور مذہب دشمن پروگرام کے خلاف ہو گئے تھے اور جیو کو آن ایئر کرنے سے انکار کیا توآزادی اظہار کے نام پر ان کی گرفت کی گئی جو نادانی تھی۔ کیاآزادی کے نام پر ملک دشمنوں کے سامنے اپنے قابل قدر ادارے آئی ایس آئی کو بدنام کرنا آزدی اظہار ہے؟

ملک میںبیرروزگاری پہلے سے زیادہ ہو گئی۔ لوگ مہنگاہی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ اس کا ادراک کرنے کے بجائے حکومت چین سے گوادر سے کوری ڈور بنانے کے منصوبے بنا تی رہی ۔یہ ایسا ہی ہے کہ بھوکوں کو روٹی نہیں مل رہی اور انہیں بسکٹ کھانے کا کہا جا رہا ہے۔چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ نہ ختم کی تو میرا نام بدل دیں کے نعرے لگا کر اقتدار تو حاصل کر لیا مگر سوا سال گزر گیا لوڈ شیڈینگ میں ذرا برابر فرق نہیں آیا۔ ملک کی انڈسٹری پہلے سے زیادہ بد حال ہو گئی۔ ملک میں دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے طالبان سے مذاکرات شروع کئے گئے مگر بودے طریقے سے ڈیل کر کے وقت ضائع کیا گیا اور بدنامی کے سوا کچھ حاصل نہ ہوا۔ کراچی ایئر پورٹ حملے میں بیرونی عناصر ملوث تھے۔

حملے کے فوراً بعد فوج نے شمالی وزیرستان آپریشن شروع کر دیا۔ اس سے ایک مخصوص لابی تو خوش ہو گئی مگر تاریخ سے واقف لوگ کہتے رہے ہیں کہ کیا گوریلا جنگ جو دشمنوں نے ہمارے ملک پر مسلط کر دی ہے اور ہماری فوج کو اُلجھا دیا اس سے نکلنے کا طریقہ مذاکرات کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ کیا امریکہ ویت نام کے گوریلوں سے جیت سکا تھا؟ کیا امریکااب بھی افغانستان میں بھاگنے کے راستے تلاش نہیں کر رہا؟ امریکا اِس آپریشن کے لیے سالوں سے کوشش کرتا رہا ہے جس کااظہار فوج کے شعبہ اطلاعات کے سابق سربراہ میجر جنرل اطہر عباس نے پریس میں انکشاف کیا تھا۔ مگر فوج ایسا کرنے سے رُوکی رہی۔امریکا کی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ وہ اپنی گریٹ گیم کے تحت پاکستانی فوج کو اپنے ہی ملک میںاپنوں سے ہی اُلجھا دیا جائے۔ حکومت کا یہ حال ہے کہ آپریشن شروع ہونے کے دو دن بعد اُس نے اِسے اُون کیااورپا رلیمنٹ میں وزیر اعظم صاحب نے خطاب کیا۔ دہشت گردی کو جڑ سے اُکھڑنے کی بات کی جو اپنی سیاسی برتری ثابت کرنے کے لیے اس سے پہلے بھی کی جا سکتی تھی۔

طاہرالقادری صاحب کی جنگ جویانا انقلابی مہم کو غلط طریقے سے ہینڈل کیا گیا۔ گلو بٹ جیسے کردار نے حکومت کو بدنام کیا۔حکومت اپنے شہریوں کی جان کی حفاظت کی ذمہ دارہوتی ہے نہ کہ اختلافات کی بنا پر انہیں جان سے مار دے۔ پہلے طاہرالقادری صاحب کے ١٢ کارکن ہلاک ہوئے اب یوم دعاء پر بقول طاہر القادری صاحب کے چار مذید کارکن ہلاک کر دیئے گئے۔ اس سے طاہرالقادری صاحب کے جنگ جویانا انقلامی مہم کو مہمیز ملی۔ عمران خان صاحب کے آزدای تحریک کو بھی مذاکرات سے حل کیا جا سکتا تھا مگر حکومت کی سرد مہری نے حالات خراب سے خراب تر کر دیئے۔ اب ایک طرف عمران خان صاحب آزادی مارچ، طاہرالقاری صاحب انقلاب مارچ کو اسلام آباد کی طرف کال کا حکم دے چکے ہیں اور یک جان ہو گئے ہیں۔ ان کی حمایت میں چوہدری برادران جو ١٠ مرتبہ فوجی وردی میں صدر چننے کا ریکارڈ بیا ن دے چکے ہیں۔

Sheikh Rasheed
Sheikh Rasheed

اس تحریک میں دل و جان سے شریک ہو چکے ہیں۔ شیخ رشید صاحب اپنی جماعت کے اکلوتے لیڈرتو ہر برات کے براتی بننے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں اب پھر افراتفری پیدا کرنے میں اتحادی بن چکے ہیں۔ سنی اتحاد کونسل ،مجلس وحدت امسلمین بھی قادری صاحب کے ساتھ ہیں۔ قارئیں! جماعت اسلامی ،پیپلز پارٹی،ایم کیو ایم اور اپوزیشن کی سب پارٹیوں نے کہا ہے کہ پرامن مارچ کرنا سب کا جمہوری حق ہے۔ حکومت کو اس روایات برقرار رکھنا ضروری ہے ۔اس لیے حکومت کو احتجاج کے لیے کھلا راستہ دینا چاہیے اور رکاوٹیں ہٹا دینی چاہیں۔ صبر کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ معزز عدلیہ نے احتجاج روکنے کی درخواست پر بھی حکم جاری کیا ہے کہ حکومت سیاسی پارٹیوں سے امن و امان کے لیے رابطہ کرے۔ مگر حکومت نے بھی لاہور میں مظاہرہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

جو اس وقت مناسب نہیں۔ پہلے ہی حکومت کی غلط سیاسی غلطی کی وجہ سے طاہرالقادری صاحب اور عمران آپس میں مل گئے ایم کیو ایم نے بھی کھاناپہنچانے کے معاملے پر دھمکی دی تھی ۔ صاحب عمران خان صاحب اور طاہرالقادری صاحب کو اپنے کارکنوںکو بھی پرامن رہنے کا کہنا چاہیے۔ مگر عوام نے محسوس کیا ہے کہ عمران خاں صاحب اور طاہرالقادری صاحب کے بیانا ت کارکنوں کواُکسانے کا موجب بن رہے ہیں۔ اس میں شک نہیں کہ طاہر القادری صاحب کی جماعت کے ساتھ حکومت نے زیادتی کی ہے۔ لیکن یہ ملک سب کا ہے اس وقت سمجھداری اور صبرکا مظاہرہ کرنا چاہیے ۔مگر بدقسمتی ہے کہ طاہرالقادری صاحب نے تو آگ بھڑ کا دی ہے۔

اگر سیاست دانوں نے پرامن رہ کر سیاسی معاملات نہ چلائے تو فوج جو دہشت گردوں کے خلاف ضربِ عضب میں مصروف ہے کو حسب روایات مداخلت کرنی پڑے گی جو یقیناً ایک ناپسندیدہ اقدام ہو گا ۔ عوام بصد مجبوری اس کا خیرمقدم کریں گے۔ اور حالات سیاست دانوں کے ہاتھ سے نکل جائیں اور دشمن یہی چاہتے ہیں۔ ہماری فوج کو بھی چاہیے کی وہ غیر جانبدار رہے۔ اسی میں اس کی عزت اور ووقار ہے۔ احتجاج کرنے والوں دونوں صاحبان سے درخواست ہے اپنی انقلاب مارچ اور آزادی مارچ کر کے یوم آزادی کے دن اسلام آباد کو سیاسی اکھاڑا نہ بنائیں اور دنیا میں بدنامی کا باعث نہ بنیں۔ اپنے احتجاج کو یوم آزادی ١٤ اگست سے کسی آگے کی تاریخ تک لے جائیں تاکہ ساری قوم یک سو ہو کر یوم آزادسی کی خوشیاں منائیں۔اللہ ہمارے ملک کا حامی و ناصر ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میرافسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی)
mirafsaraman@gmail.com
www.mifafsaramanfacebookcom

Share this:
Tags:
parliamentary successful پارلیمنٹ حکومت خلاف سیاسی کامیاب لوگوں منتخب واقعہ
Weather
Previous Post سندھ بھر میں آئندہ موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
Next Post عوامی تحریک کو کالعدم جماعت قراردینے کی درخواست
Awami Tehreek

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close