Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کوتاہیاں زندگیاں نگل رہی ہیں !

March 12, 2020 0 1 min read
Shortcomings
Shortcomings
Shortcomings

تحریر : شیخ خالد زاہد

یہ بات انتہائی باعث مسرت ہے کہ معاشرے میں شعور کی قندلیں روشن ہونا شروع ہوگئی ہیں ، برائی کو اچھائی سے تبدیل کرنے کا رجھان بڑھتا دیکھائی دے رہا ہے،لیکن معلوم نہیں کب تک انسان اپنی بد عمالیوں کو بشریی تقاضے کہہ کر، سمجھتا ہے کہ جان چھڑالی ہے، کرتا رہے گا،اس طرح سے کوتاہی کا مرتکب ہوجاتا ہے ۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ معاشرے میں ہمیشہ سے اچھائی موجود ہے اور بڑے پیمانے پر موجود ہے لیکن کسی خوف کے زیر اثر رہتی ہے اس کے برعکس برائی بہت کم ہے لیکن رہتی بہت خود نمائی کیساتھ ہے ، برائی کے سر پر ہاتھ بھی یقینا برے کا ہی ہوگا اور وہ ہاتھ کوئی عام ہاتھ نہیں ہوسکتا ۔ ہمارا معاشرہ بری طرح سے خاص و عام کی تفریق میں بٹا ہوا ہے ۔ کسی بڑے کی گاڑی روکنے پر پولیس والوں کوذلت آمیز رویہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور پھر پولیس والا کسی راہ گیر پر اپنے ساتھ ہونے والے برتاءو کا بدلا اس سے کہیں گنا زیادہ بے عزتی کر کے لیتا ہے ۔ کوئی بھی سہنے کیلئے تیا ر نہیں ہے کوئی بھی اپنے گاڑی سے اتر کر قانون کے رکھوالوں کیساتھ تعاون کرنے کو تیار نہیں ہے ۔ گو کہ سب کو وقت کی ایسی مار پڑتی ہے کہ سب کچھ بھولا دیتی ہے کسی کے پاس سوائے ایک کاندھا دینے کہ وقت نہیں ہے ۔

ابھی تحقیق اس جستجو میں ہے کہ یہ اخذ کرسکے کہ کرونا نامی وائرس کے پیداہونے کے کیا اثباب ہیں ،کیا یہ حیاتیاتی یعنی پیدا کیا گیا وائرس ہے یا پھر خود ہی پیدا ہوا ہے ، اس حوالے سے مختلف خبریں دنیا جہان میں گردش کرتی پھرتی سنائی دے رہی ہیں لیکن وقت آنے پر حقیقت سے پردہ ہٹایا جائے گا ۔ اس بات سے تو اختلاف نہیں کہ یہ کسی نا کسی فرد واحد کی کوتاہی کا نتیجہ ہے کہ آج دنیا کہ سو(۰۰۱) سے زائد ممالک اس وائرس کی زد میں ہیں اور تقریباً چار(۰۰۰۴) زندگیاں لقمہ اجل بن چکی ہیں دوسری طرف ایک لاکھ دس ہزار (۰۰۰۰۱۱) افراد وائرس کی زد میں ہیں ۔ گوکہ بین الاقوامی کوتاہیوں کی ایک طویل فہرست ہے جس پر بین الاقوامی ادارے سوائے تماشائی بنے دیکھنے کہ اور بیانات جاری کرنے کے اور کچھ نہیں کر سکتے ہیں ۔

اب کہیں جاکہ یہ راز فاش ہونا شروع ہوئے ہیں کہ ایک منزل کی اجازت لے کر تین تین منزلیں تعمیر کی جاتی رہی ہیں اور گھروں کے درمیان کثیر المنزلا عمارتیں تعمیر کر کے ناصرف شہر کا نقشہ بگاڑ دیا ہے بلکہ نکاسی آب ، پانی کی تقسیم اور کچرے کے انبار کے اسباب بھی بھرپور پیدا کئے گئے ہیں ۔ صرف پیسے بنانے کیلئے ان انسانوں نے اپنے ہی جیسے انسانوں کی گویہ زندگیوں کا سودا کر ڈالا ہے ۔ کراچی شہر میں ترقیاتی کام جاری ہیں ابھی تازہ ترین تین فلائی اوور کا افتتاح ہواہے جس کی مدد سے پینتالیس (۵۴) منٹوں کا سفر مشکل سے بیس (۰۲) منٹ میں سمٹ گیا ہے ۔ کراچی میں کچرے کی ایک ناختم ہونے والی بہتات کی ذمہ داری بھی انکے ذمہ ڈالی جاسکتی ہے ، ایسے اور بہت سارے مسائل کی وجہ ان عمارتوں کی بہتات ہے ۔ دنیا موسمی تغیرات سے خوفزدہ ہے اور ان سے ہر ممکن نبرد آزما ہونے کیلئے ٹھوس اقدامات پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے، ہماری حکومت نے بھی احسن اقدامات کئے ہیں اور کرتی ہی جارہی ہے لیکن تعمیرات کے شعبے میں ایسا لگتا ہے اس عالمی مسلئے کو قطعی نظر انداز کیا جارہا ہے ۔ یوں تو عمارتیں گرنے کے واقعات پورے پاکستان میں ہی دیکھنے میں آتے ہیں اور ان کے نتیجے میں اور انکے نتیجے میں ناگہانی اموات ہوتی ہی چلی جار ہی ہیں ۔ گزشتہ دنوں کراچی کے ایک گنجان آباد علاقے گولیمار رضویہ میں ایک اورعمارت اس لئے منہدم ہوگئی کہ اس پر عمارت کا مالک جسے حرف عام میں بلڈر کہا جاتا ہے ایک اضافی منزل بنانے کا کام شروع کروا رہا تھا، یقینا اس نے اس کام کی اجازت ارباب اختیار سے لے رکھی ہوگی، جیسا کہ اسنے پوری عمارت کی تعمیر کی اجازت لی ہوگی ۔ تقریبا ستائیس انسانی جانیں اس پیسے کی ہوس کی نظر ہوگئیں ۔ کراچی شہر میں تعمیرات کے شعبے سے تعلق رکھنے والوں نے سچ پوچھیں تو کراچی کو اندھیر نگری بنا رکھا ہے ۔ دنیا جہان میں اونچی اونچی عمارتیں تعمیر کی جاتی ہیں اور یہ عمارتیں ترقی یافتہ ہونے کی دلیل سمجھی جاتی ہیں ، پاکستان میں سب سے زیادہ طویل القامت عمارتیں کراچی شہر میں ہی تعمیر کی جاتی ہیں گوکہ اب اسلام آباد اور لاہور میں بھی کچھ عمارتیں تعمیر کی گئی ہیں کیونکہ کراچی کو بدرگاہ کی بدولت ایک بین الاقوامی شہر کی حیثیت حاصل رہی ہے اس لئے اس شہر کو بین الاقوامی طرز پر دیکھائی دینے کا حق بھی دیا گیا ہے ۔

حکومت نے بدعنوانوں کیخلاف بھرپور صفائی کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے ، بڑے چھوٹے ہر قسم کے بدعنوانوں کو انکی بدعنوانیوں کیمطابق سزائے سنانے کا وقت آن پہنچا ہے ۔ لیکن کیا بدنامی اور رسوائی سے بچنے کیلئے اب کوئی بدعنوانی یا اپنے فراءض منصبی سے کوتاہی تو نہیں کررہا ;238; تو پھر دنیا جہان سے کرونا وائرس پاکستان کیسے منتقل ہورہا ہے ;238; ہمارے ملک کی ایک نامی گرامی شخصیت نے کل(۰۱ مارچ) سعودیہ سے کراچی واپس آنے کیبعد سماجی ذراءع ابلاغ پر یہ پیغام چھوڑا ہے کہ انکی کسی قسم کی کوئی اسکریننگ نہیں کی گئی اور ایسے خاطر خواہ انتظامات نہیں دیکھائی دیئے گئے جس سے اس بات اندازہ لگایا جائے کہ حکومت اس سنگین نوعیت کے مسلئے سے نمٹنے کیلئے کتنی سنجیدہ دیکھائی دے رہی ہے ۔ کیا اسے کوتاہی نہیں کہا جائے گا;238; اور ایسی کوتاہی جوکہ نامعلوم کتنے زندگیوں کو لقمہ اجل بننے میں مدد دے ۔ ہمارے ملک میں حکومت کرنے والوں کا یہ خاصہ ہے کہ وہ کسی بھی سنگین مسلئے کے بعد جانی و مالی نقصانات کیبعد ایک کمیٹی تشکیل دیتے ہیں (بہت دنوں سے جے آئی ٹی کا نام نہیں سنا)اور پھر کوئی نیا سانحہ پرانے حادثے پر غالب آجاتا ہے اس طرح سے کمیٹی ٹھنڈے کمروں میں نشست و برخاست کا سلسلہ جاری رکھتی یہاں تک کے کوئی نیا سانحہ ظہور پذیر نہیں ہوجاتا ۔

ٹریفک کنٹرول کرنے والوں کی کوتاہیوں کی بدولت سڑکوں پر روزانہ کتنے ہی حادثے رونما ہوتے ہیں اور ٹریفک کا جام ہونا تو معمول کی بات بن چکی ہے، اگر گاڑی چلانے والے کو بغیر لائیسنس کے گاڑی چلانے پر سزا کی جائے بجائے اسکے کہ کچھ روپوں کی خاطر انسانی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا جائے ۔ گاڑیوں میں نصب گیس کے سلینڈر پھٹنے کے حوالے سے کتنے ہی حادثات ہوچکے ہیں لیکن کیا ہوا;238; ڈاکٹروں کی غفلت لکھا جائے یا پھر کوتاہی کا ایک نیا واقعہ سماجی ذراءع ابلاغ پر گردش کر رہا ہے ، جس میں طبیب کہ وقت پر نا پہنچنے کی وجہ سے ایک مریض اپنی جان کی بازی ہار گیا ۔ ایک بات تو اچھی طرح سے سمجھ لیں اور ایک دوسرے کو سمجھا لیں کہ کوتاہی چھوٹی بڑی نہیں ہوتی ، کوتاہی کوتاہی ہوتی ہے بلکل ایسے ہی کہ جیسے بدعنوانی ، بدعنوانی ہی ہوتی ہے ۔ دوسروں کی کوتاہیاں تو ہ میں بہت اچھی طرح سے دیکھائی دیتی ہیں لیکن کبھی ہم نے اپنی کوتاہیوں پر نظر ڈالنے کی کوشش کی ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر یا پھر عادی کوتاہیاں کس طرح سے معاشرے کو بدصورت بنانے میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں ۔

گاڑی چلاتے ہوئے یا پھر گھر کی کھڑکی سے رواں موسم میں کینوں کے چھلکے بس ایسے ہی سڑک پر یا گلی میں نہیں پھینکے;238; اکثریت ایسا ہی کرتی ہے ۔ چھوٹی چھوٹی کوتاہیوں کی عادت ہ میں بڑی کوتاہی برتنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے یہ تو تب پتہ چلتا ہے جب نقصان کا تخمینہ لگایا جاتاہے اور کہیں کسی کی زندگی ہی اس کوتاہی کی نظر ہوجائے تو کیا کوتاہی کرنے والا تاحیات اپنی کوتاہی کا ازالہ کرسکے گا ۔ بچوں کیساتھ ہونے والی زیادتی کی وارداتیں کیوں نہیں ختم ہورہیں ، کیوں کہ انکی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے،جعلی دوائیں کیوں فروخت ہو رہی ہیں ، ایک طرف اربوں درخت لگانے کی تحریک چل رہی ہے تو دوسری طرف انہی درختوں کو کاٹنے والے اپنا کام دیدہ دیلیری سے کرتے دیکھائی دے رہے ہیں غرض یہ کہ انسان دنیا کی زندگی کو اور اسکی تزئین و آرائیش کیلئے آسائشوں کے حصول میں اندھا ہوتا چلا جا رہا ہے ۔ کوتاہی کرنے والا اپنی کوتاہی کا خمیازہ ضرور بھگتا ہے کیوں کہ ایک حقیقی انصاف کرنے والا جسے نا کسی گواہ کی ضرورت ہے اور نا ہی کسی ثبوت کی ، وہ یا تو دنیا میں ہی سزا دے دیتا ہے یا پھر پردہ رکھتے ہوئے اپنے پاس آنے کا انتظار کرلیتا ہے ۔ معلوم نہیں کہ یہ کوتاہیاں ہم جان بوجھ کرکرتے ہیں یا پھر یہ ہم سے سرزد ہوجاتی ہیں ، کہیں یہ ہماری آزمائش تو نہیں کہ ہم اپنے خالق کے نائب ہونے کا حق کس حد تک ادا کررہے ہیں ۔ یہ دنیا کے قوانین بکتے بھی ہیں اور مرضی کیمطابق استعمال بھی کئے جاتے ہیں لیکن قدرت کا قانون اٹل ہے اور وہاں صرف انصاف ہوتا ہے اور دوسرا کوئی راستہ نہیں کھلتا ۔ بس اس مصرعہ پر مضمون ختم کرونگا کہ سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارہ

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
conflict law lives pakistan Research Shortcomings اختلاف پاکستان زندگیاں قانون .تحقیق کوتاہیاں
PTM
Previous Post پی ٹی ایم کے ناپاک عزائم مزید بے نقاب
Next Post الخدمت فاوَنڈیشن اسلام آباد کے تحت یتیم بچوں کے لیے اسٹڈی سنٹر کا انعقاد
Study center program for Orphans

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close