
ممبئی (جیوڈیسک) تامل فلم انڈسٹری کے سپر سٹار کمل ہاسن کی بیٹی شروتی ہاسن بالی وڈ کے بعد اب تامل فلم نگری میں جلوہ گر ہونگی۔
رمیہ وستاویہ کی ہیروئن ان دنوں بالی وڈ کی دو فلموں ویلکم بیک اور Race Gurram کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
شائقین انہیں تامل فلموں میں بھی دیکھنا چاہتے ہیں، سماجی رابطے کی سائٹ پر شروتی کا کہنا تھا کہ مداح انہیں جلد ہی ایک تامل فلم میں بھی دیکھیں گے۔
