گوجرانوالہ : کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ اور آر پی او سید دلاور عباس امن و امان کے سلسلہ میں ڈویژن بھر کے ڈی سی اوزم پولیس سربراہوں اور اراکین پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
شمائل احمد خواجہ اور آر پی او سید دلاور عباس کا امن و امان کے سلسلہ میں اجلاس

