Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تم وحشی ہو تم قاتل ہو

December 5, 2021 0 1 min read
Sialkot Incident
Sialkot Incident
Sialkot Incident

تحریر : روہیل اکبر

سیالکوٹ واقعہ کے بعد اندازہ ہوا کہ حبیب جالب نے سچ کہا تھا”تم وحشی ہو تم قاتل ہو” انکی پوری نظم کالم کے آخر میں ضرور پڑھیے گا سیالکوٹ میں انسان جلا دیاکیوں؟ ایک کاغذ پہ لکھا تھا یاحسین اور درود شریف پڑھ لیں اور اس سری لنکن منیجر نے وہ کاغذ پھاڑ کر پھینک دیا جس پہ اسے مل کر سب نے مار ڈالاحالانکہ وہ شخص مافیا مانگتا رہا ایک ایک کے پاؤں پڑا کہ معاف کر دو، ظاہر ہے وہ غیر مسلم تھا اسے اتنا علم نہیں ہوگا لیکن اسے کیا علم تھا کہ یہاں انسانیت کے قاتل انسانیت اور اسلام دونوں کو سرمشار کرنے والے جانور موجود ہیں سیالکوٹ میں پیش آنے والا سانحہ شرمناک، انتہائی قابل مذمت اور اسلام و شرف انسانیت کی توہین ہے جو پاکستان کی بدنامی کا باعث بنا یہ شہر دنیا بھر میں سپورٹس مصنوعات برآمد کرنے کے لیے مشہور ہے۔

پاکستان کا اس واقعے سے بہت نقصان ہوگا سیالکوٹ واقعہ کا اسلام اور دینی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں ہے ایسا کرنے والوں نے اسلام اور پاکستان کو بدنام کیا ہے اسلام امن وسلامتی کا دین ہے،توہین رسالت یا ناموس رسالت کا معاملہ ہو تو ہمارے پاس قوانین موجود ہیں ایسا کر کے ان لوگوں نے پاکستان اور اسلام کی کوئی خدمت نہیں کی بلکہ ایسا کرنا سیرت طیبہ کی مخالفت ہے پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے علماء اس واقعہ کی مذمت کرتے ہیں رواں سال پنجاب میں توہین رسالت کا یہ پہلا واقعہ ہے اس سے قبل پنجاب میں توہین رسالت سے متعلق کوئی ایف آردرج نہیں ہوئی پچھلے سال متحدہ علماء بورڈ نے 113کیسز دیکھے اور جن پر الزامات تھے انہیں متحدہ علماء کے بورڈ نے بری کیا۔

ملزمان نے اسلام کے نام پر یہ کام کر کے ہمیں شرمندہ کیا ہے تمام مذہبی اور سیاسی جماعتیں متفق ہیں کہ سیالکوٹ میں ظلم کی انتہا ہوئی ہے دین اسلام امن،دوستی، بھائی چارے کا درس دیتا ہے،ہمارے دین میں تشدد کی ممانعت ہے ہر غیر ملکی اور غیر مسلم پاکستانی کی جان و مال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے اس طرح کے واقعات عالمی سطح پر پاکستان کے بدنامی کے باعث بنتے ہیں سیالکوٹ میں غیر ملکی شہری کوجلانے کے دوررس منفی نتائج نکلیں گے یہ آگ سری لنکن شہری کو نہیں بلکہ پاکستانی ساکھ اور ملکی برآمدات کولگائی گئی ہے خدارا پاکستان کو انسانوں کے رہنے کے قابل چھوڑ دیں اسلام کے انام پر بننے والے اس پاک وطن میں جہاں صلہ رحمی,برداشت,امن و امان,صبر و تحمل,دلیل,فکر,سوچ,روشن خیالی,اعتدالی پسند,جدت خیالی,بچے,عورتیں اور اقلیتیں جل رہی ہیں وہ بھی غیر مسلم تھا مسافر تھا پردیسی تھا اسلامی جمہوریہ میں اپنے حصے کا رزق لینے آیا تھا نوکری کرنے آیا تھا بس مہمان تھا عربی نہیں پڑھنا آتی تھی اسے کیا معلوم کہ درود لکھا ہے یا کلمہ مشین پر لگا ہوا اسٹکر پھاڑ کے پھینک دیا گناہ کیا؟ اگر کوئی دیوانہ، مجنون، پاگل قرآن کا صفحہ پھاڑ کر پھینک دے تب کیا کرو گے؟ مار ڈالو گے؟ پاگل دیوانے پر دنیا جہان کا کوئی اصول لاگو نہیں ہوتا۔ اسی طرح غیر مسلم پر شرعی قوانین لاگو نہیں ہوتے۔

اسے تو عربی پڑھنا نہ آتی تھی، شعور ہی نہ تھا کہ کیا لکھا ہے آپ تو دین کے ٹھیکیدارتھے سمجھا دیتے ناں اسے پیار سے محبت سے وضاحت کردیتے کہ یہ درود لکھا ہے اس میں ہمارے رحمت والے رحیم نبی کا نام لکھا ہے مسکرا کر سمجھاتے وہ شرمندہ سا ہوجاتا معذرت کرتا وہ کہتا کہ اسے معلوم نہیں تھا کہ یہ قابلِ احترام کاغذ تھا مگر کیا کیا تم نے؟ مار ڈالا تم نے اسے؟؟ پکڑ لیا گریبان میں ہاتھ ڈالا وہ گھبرایا اسے تو پنجابی نہ آتی تھی انگریزی میں پوچھتا رہا ہوگا کہ بھائی کیا کیا ہے میں نے تم نے تھپڑ دے مارے پھر گھسیٹتے ہوئے باہر لے آئے “گستاخ گستاخ” کے نعرے لگائے مزید عوام اکٹھی کی لوگ بھڑکائے پھر کیا کیا؟ پھر اس کے سر میں ڈنڈے مارے اور چہرے پہ پتھر پھینکے؟

تب اسے ماں یاد آئی ہوگی ہاں ماں یاد آئی تو ہوگی اسے سری لنکا کے کسی خاموش محلے کے کونے والے گھر میں سبزی بناتی ہوئی ماں اورمائیں تو سانجھی ہوتی ہیں تمھاری بھی توماں ہوگی مگر تم نہ رکے نہ تھمے۔ ادھ مرے کو ٹانگ سے پکڑ کر سڑک پر گسیٹتے رہے؟ اور پھر۔۔ اور پھر جلا دیا؟ خدا تمھیں پوچھے تم نے بندہ جلا دیا؟؟؟ ارے بندہ ہی جلا دیا۔ آگ میں جلا دیا پھر کیا کیا؟ سیلفیاں لیں جلتے انسان کے ساتھ؟ سیلفیاں میں کیا لکھوں اور تم کیا پڑھو گے سکوت سا ہے ہر سو عجب سا فضا میں بْو ہے گوشت جلنے کی بْو؟ دیکھو تو ذرا گوشت جلنے کی بو کے ساتھ ساتھ آپ سب کے ضمیر جلنے کی بْوبھی ہے بدبختو خدا تمھیں پوچھے اس کی ماں کو اب تک خبر مل گئی ہوگی۔ بیوی بچے بھی ہونگے بھائی بھی اور اس کی بہنیں بھی بہنوں کو کون صبر دلائے گا اب؟مسافر تھا پردیسی بھی مہمان بھی تھا غیر مسلم بھی تو تھا جانے دیتے تمھارا کیا جاتا؟ اگر اس بات پہ قتل کرنا بنتا ہے تو پھر پوری قوم کو قتل کردیا جائے کیونکہ ہمارے کوڑے کے ڈھیر، ندی نالوں، گلی کوچوں میں قرآنی اوراق، اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم کے اسماء مبارک، قرآنی آیت لکھے اخبارات، کتب، پوسٹرز، جھنڈے، بینرز بکثرت ملتے ہیں اور وہ پھینکے والے بھی مسلمان ہی ہوتے ہیں کیا مسلمانوں کی گستاخی گستاخی نہیں ان مردود قاتلوں کی شکلیں دیکھ کر لگتا نہیں کہ کبھی انہوں نے مسجد کا رخ کیا ہو شاید انہوں نے جمعہ بھی پڑھا ہو انہوں نے کبھی قرآن مجید بھی اٹھایا ہو انہوں نے کوڑے پہ گرے مقدس اوراق بھی اٹھائے ہوں انہیں پورے کلمے بھی آتے ہوں مگر ان ظالموں نے ایک شخص کو ایک کاغذ کے ٹکڑے پہ قتل کر دیا یہ مردود جاہل گنوار ہیں۔

کاش یہاں کوئی سچا مسلمان ہوتا جو دین کو جانتا ہوتا تو اس شخص کو پیار سے سمجھا دیتا، اخلاق کا مظاہرہ کرتا اسے بتاتا کہ ہم انتہاء پسند نہیں ہیں یہ ہمارا دین ہے جو ورق اس نے پھاڑا ہے وہ ہمارے لیے مقدس ہے شاید وہ شخص متاثر ہو کر ایمان لے آتا لیکن ان ظالموں نے نہ صرف اسے مار ڈالا بلکہ اس شخص کے خاندان، ماں، بچوں کے ذہنوں میں بھی اسلام کے خلاف زہر بھر دیا بلکہ ساتھ ساتھ سری لنکن مسلمانوں کی جان بھی خطرے میں ڈال دی اس واقعہ پر وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے فوری ایکشن لیتے ہوئے نہ صرف ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا بلکہ اس کام کی خود نگرانی بھی کی اور کہا کہ نہ صرف انصاف ہوگا بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا حکومت تمام قاتلوں اس موقع پہ سلیفیز بنانے اور نعرے لگانے والوں کو فی الفور گرفتار کرکے نشان عبرت بنائے گی۔

“تم وحشی ہو تم قاتل ہو”
ناموس کے جھوٹے رکھوالو!
بے جرم ستم کرنے والو!
کیا سیرت نبوی جانتے ہو؟
کیا دین کو سمجھا ہے تم نے؟
کیا یاد بھی ہے پیغام نبی؟
کیا نبی کی بات بھی مانتے ہو؟
یوں جانیں لو یوں ظلم کرو،
کیا یہ قرآن میں آیا تھا؟
اس رحمت عالم نے تم کو،
کیا یہ اسلام سکھایا تھا؟
لاشوں پہ پتھر برسانا،
کیا یہ ایمان کا حصہ ہے؟
الزام لگاؤ مار بھی دو؟
دامن سے مٹی جھاڑ بھی دو؟
مسلماں بھی کہلاؤ اور پھر،
ماؤں کی گود اجاڑ بھی دو؟
تم سے نہ کوئی سوال کرے؟
نہ ظلم کو جرم خیال کرے؟
اس دیس میں جو بھی جب چاہے،
لاشوں کو یوں پامال کرے؟
لیکن تم اتنا یاد رکھو،
وہ وقت بھی آخر آنا ہے!
ہے جس کے نام پہ ظلم کیا
اس ذات کے آگے جانا ہے!
اس خون ناحق کو پھر وہ
میزان حشر میں تولے گا!
وہ سرور عالم محسن جاں؟
تم سے اتنا تو بولیں گے!
اے ظلم جبر کے متوالو،
تم حق کے نام پہ باطل ہو!
تم وحشی ہو تم قاتل ہو!

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر

Share this:
Tags:
Islam pakistan political party Religion Sialkot incident اسلام پاکستان دین سیاسی جماعتی سیالکوٹ واقعہ
Corona Test
Previous Post ملک میں کورونا وبا میں کمی؛ 6 افراد جاں بحق
Next Post 3 روز سے لاپتہ تربیت یافتہ انسٹرکٹر پائلٹ کی لاش کنڈ ملیر سے برآمد
Instructor Pilot Qazi Ajmal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close