پسرور (جیوڈیسک) سیالکوٹ کے علاقے پسرور کے نواحی گاؤں باگڑی میں پرسرار گیس کے اخراج سے 15 بچے بیہوش ہوگئے۔
محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا کہ امدادی ٹیموں کو موقع پر روانہ کردیا گیا۔

Start typing to search...