Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سبی کی خبریں 18/11/2015

November 18, 2015 0 1 min read
Opration
Opration
Opration

سبی (محمد طاہر عباس) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی چیف آرگنائزر سابق وفاقی وزیر رند قبائل کے سربراہ سردار یار محمد رند نے کہا کہ مری معاہدہ اقتدار کی رسی کشی کے سوا کچھ نہیں بلوچستان کی عوام آج بھی مسائل کا شکار ہے مسلم لیگ ن ہویا نیشنل پارٹی کی حکومت کسی کو بلوچستان کی عوام سے کوئی سررو کار نہیں پہاڑوں اور ملک سے باہر جانے والوں کے ساتھ بامقصد مذکرات پی ٹی آئی ہی کر سکتی ہے آنے والے انتخابات میں عوام کے ووٹوں کی مدد سے اسمبلیوں میں آکر اسلام آباد مے بلوچستان کا مقدمہ لڑیں گے ساحل وسائل پر اختیارات کی بات کرنے والے اقتدار میں آکر سب کچھ بھول بیٹھے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے چاکر ماڑی ڈھاڈر میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پرقاسم خان سوری ، میر ہاشم خان شاہوانی ،دوست محمد مغری کے علاوہ ڈسٹرکٹ پریس کلب سبی کے صدر میر جاوید بلوچ، جنرل سیکرٹری یار علی گشکوری، نائب صدر حاجی سعید الدین طارق، ڈپٹی جنرل سیکرٹری طاہر عباس، فنانس سیکرٹری سید طاہر علی، سینئر صحافی کامران احمد ، مچ کے سینئر صحافی مسعود بلوچ، ڈھاڈر کے صحافی فرید احمد کے علاوہ دیگر قبائلی سماجی سیاسی شخصیات بھی موجود تھے چیف آف رند سردار یارمحمد رند نے کہا کہ مری معاہدہ اقتدار کی رسی کشی کے سوا کچھ نہیں دھائی سالوں میں نیشنل پارٹی کے حکومت کارکردگی سب کے سامنے عیاں ہے مسلم لیگ کی حکومت آنے سے بلوچستان میں کوئی فرق نہیں پڑے گا اور نہ ہی کوئی انقلاب آئے گا میاں صاحب کی حکومت ہو یا کسی اور کی بلوچستان کے حوالے سے ان کی کوئی سوچ فکر نہیں ساحل وسائل کی بات کرنے والوں نے صرف اقتدار کے مزے لوٹے آج تک عوام کے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں ہوسکی ساحل وسائل بلوچستان کی محرومیاں مشکلات مسائل اس وقت نظر آتے ہیں جب اقتدار میں نہیں ہوتے اقتدار میں آنے کے بعد بلوچستان کے تمام مسائل نظروں سے اوجھل ہوجاتے ہیں صرف اقتدار کا نشہ طاری ہوجاتا ہے ایک سوال پر سردار یار محمد رند نے کہا کہ تین سال گزرنے کے بعد آب جلاوطن بلوچ یار آرہے ہیں بلوچستان کے مسائل کا حل صرف پی ٹی آئی کے پاس ہے پی ٹی آئی ہی ہوگی جو ناراص دوستوں کو راضی کرکے بلوچستان کی تعمیر ترقی خوشحالی اور مسائل کا خاتمہ کرے گی اوربلوچستان کے مسئلہ کو حل کریں گے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جو ذمہ داریاں دیں ہیں ان کو اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر پورا کروں گا پارٹی الیکشن اور کارکناں کے مسائل کا ازالہ کرنے کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے کونے کونے میں پاکستان تحریک انصاف کو فعال منظم کریں گے جبکہ بلوچستان بھر میں تمام آرگنائزر ڈپٹی آرگنائزر سمیت تمام عہدے ختم کردئیے گئے جلد ہی بلوچستان میں صوبائی سلح پر عارضی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کروں گا جو دوماہ کے اندر اندر پارٹی انتخابات مکمل کرے گی اور چھ ماہ کے اندار اندر بلوچستان کے ہر چھوٹے بڑے شہروں دیہاتوں میں پارٹی کا سیٹ آپ قائم ہوگا تاکہ آنے والے انتخابات میں حصہ لے کر بلوچستان کے سلگتے مسائل کا حل ممکن ہوسکے انہوں نے کہا کہ بلوچستان قبائل کا گلدستہ ہیں جس میں ہر رنگ نسل قوم قبیلے کے جانباز بہادر جفاکش مہمان نواز لوگ ایماندار لوگ موجود ہیں پی ٹی آئی میں بلوچستان کے ہر قوم قبیلے رنگ ونسل کے لوگ شامل ہیں جن کی تربیت کرنا ہمارا مقصد ہیں بلوچستان پی ٹی آئی میں کسان ونگ قیام کریں گے جو مزدوروں کسانوں محنت کشوں کی آواز بنائے گا اور کسان ونگ کو مکمل فعال کریں گے میری خواہش ہے کہ بلوچستان کا مثالی امن بحال ہو اور باہر جانے والے محنتی افراد بلوچستان میں آکر عوام کی خدمت کریں کیونکہ باہر جانے والوں کا مستقبل بلوچستان ست وابستہ ہے سردار یار محمد رند نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا دل ہے اگر بلوچستان کے ساحل وسائل کو درست انداز سے استعمال کیا جائے تو پاکستان کو کبھی کسی بیرونی ممالک سے امداد کی ضرورت نہیں پڑ سکے گی صوبائی چیف آرگنائز ر سردار یار محمد رند نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں آنے والوں کیلئے دروازے کھلے ہیں لیکن چور ڈا، کریشن میں ملوث لوگوں کی ہمیں کوئی ضرورت نہیںبلوچستان میں نئے پاکستان کیلئے عمران خان کے وژن کو عملی جامہ پہنائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Speech
Speech

سبی ( محمد طاہر عباس) گورنمنٹ بوائر ہائی اسکول ریلوے کالونی سبی میں سالانہ ہفتہ صفائی کے اختتام پر طلباء کی جانب سے کی گئی محنت کو اعزاز دینے کیلئے کلاسز کے مابین نتائج کی روشنی میں تقسیم انعامات کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی کمشنر سبی ڈویژن میر غلام علی بلوچ تھے جبکہ ڈویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن سبی یحییٰ خان مینگل نے تقریب کی صدارت کی پروقار تقریب میں ایڈیشنل کمشنر سبی عظیم انجم ہانبھی ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسیر میر عبدالغفور دشتی ، ڈویژنل ڈائریکٹر ترقیات سبی راجہ وقار الزمان کیانی ، چیئرمین میونسپل کمیٹی سبی حاجی داؤد رند، چیف آفیسر سبی عطاء اللہ لونی ، لوکو فورمین غلام حسین مغل ،ماسٹر طارق الماس ، ماسٹر محمد یونس ، جاوید نظام ، شاہد اقبال۔،ڈسٹرکٹ پریس کلب سبی کے جنرل سیکرٹری یار علی گشکوری، ڈپٹی جنرل سیکرٹری طاہر عباس، فنانس سیکرٹری سید طاہر علی ، ارشاد احمد خلجی کے بوائز وگرلز اسکولز کی پرنسپلز اساتذہ کرام والدین و طلباء طالبات کی بڑی تعداد موجود تھی پروقار تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت حافظ عبدالمالک جبکہ نعت رسول ۖ زاکر علی نے خوب صورت انداز سے پڑھی اسٹیج سیکرٹری کے فرائض الحاج صوفی سلیمان نقشبندی نے سرانجام دئیے پرقار تقریب سے کمشنر سبی ڈویژن میر غلام علی بلوچ، یحییٰ خان ، پرنسپل اسکول ہذا حافظ اسد الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ صفائی نصب ایمان ہے جس محنت ولگن سے اسکول کے بچوں نے صفائی کی اہمیت کا اجاگر کرتے ہوئے اپنے اسکول کلاسز روم کو سجایا ہے ہمیں امید ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر اسکول اور کلاسزاسی طرح جکمگاتی رہیں گی مقررین نے کہا کہ جب ہم چھوٹے ہوتے تھے تو اسکول آنے سے ڈرتے تھے لیکن اساتذہ کی محنت سے آج اس مقام پر پہنچے ہیں اساتذہ کرم کی عزت کرنے والا ہر مقام پر کامیابی سے ہمکنارہوتا ہے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ریلوے جن مسائل سے دوچار ہے اس کا ازالہ کریں گے اور وسائل میں رہ کر اسکول کے بچوں کیلئے کلاسز روم لیٹرین پانی کھیل کا میدان سمیت دیگر مسائل کو حل کریں گے اسکول ہذا کے اساتذہ سبی میں تعلیم کے معیار کو بلند کرنے اور بچوں کو اپنی صلاحیتوں سے آگے بڑھانے کا حوصلہ دیں زیادہ تر ٹائم بچوں کی تعلیم وتربیت پر لگائیں اپنے اسکول علاقہ کا نام روش کریں مقررین نے طلباء کو بھی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ محنت و دل لگا کر تعلیم حاصل کریں اور اپنے شہر کا نام روش کریںبعدازان مقابلہ صفائی میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے اساتذہ کرام سید گلاب شاہ، محمد یوسف ، لونگ خان پرویز اقبال ، محمد خادم ، محمد علی خجک ، منیر احمد ، غلام سرور ، ظفر اقبال کے علاوہ طلباء کو تعریفی اسناد نقد انعامات سے نوازہ گیا جبکہ کمشنر سبی ڈویژن میر غلام علی بلوچ کو اسکول پرنسپل حافظ اسدالحق نے خصوصی شیڈ پیش کی واضح رہے کہ مہمانوں کی آمد پر اسکول ہذا کے اسکاوٹ طلباء نے سلامی پیش کی اور پھولوں کی پتیان نچھاور کی تمام مہمانوں نے کلاسز روم کا تفصیلی معائنہ بھی کیا اور طلباء کے جوش جذبے کو سراہا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سبی ( محمد طاہر عباس) حادثہ یا تخریب کاری کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر آیکسپریس کی بریکیں فیل ہوجانے سے آب گم کے علاقہ میںالٹ گئی ڈرائیور ،اسسٹنٹ ڈرائیور دوپولیس اہلکاروںسمیت دس12 افراد جان بحق سے200 زائد مسافر زخمی متعدد مسافروں کی حالت نازک مچ سبی ڈھاڈر کوئٹہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافد وفاقی وزیر ریلوے نے تحقیقات کا حکم دیدیا پاک افواج ایف سی امدادی ٹیموں کی کاروائیاں رات گئے تک جاری مسافر ٹرین ڈرائیور کی لاش رات گئے بھی نہ نکل سکی کوئٹہ ریلوے سیکشن کئی گھنٹے بند حادثہ کی تحقیقات کا حکم وفاقی وزیر ریلوے وزیر اعلیٰ بلوچستان ، سردار یار محمد رند، پیر الحاج صاحبزادہ محمد خالد سلطان القادری کی جانب سے اظہار افسوس تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے وارلپنڈی جانے والے جعفر ایکسپریس ضلع بولان کے علاقہ آب گم کے مقام پر انجن نمبر 5116کی بریکیں فیل ہوجانے کے باعث الٹ گئی جس کے باعث انجن سمیت تمام بوگیاں تباہ ہوگئی حادثہ کے باعث مسافر ٹرین کے ڈرائیور محمد ایوب ،اسسٹنٹ ڈرائیورمحمد اقبال وسیم،ڈیوٹی ڈرائیور قمر عباس ، چارج مین رضوان احمد، فیض اللہ ولد عبدالستار،ٹرین فیٹر محمد امین رخشانی، محمد یونس ولد عبدالطیف ، محمد اسماعیل ثاقب ولد اللہ واسیہ ، بی بی سفییہ دختر امین قیصر، بی بی آمھہ زوجہ محمد امین ، بی بی سیکنہ زوجہ افضل ، محمد امین ولد قاسم ، شکیل احمد سمیت 12مسافر موقع پر جان بحق ہوگئے جن میں ریلوے ایف سی اور پولیس اہلکاروں سمیت مسافر شامل ہے جبکہ مشتاق مسعود ، وسیم ، محمد رحیم سمیت 200سے زائد مسافر ذخمی ہوئے جن میں سے متعدد مسافروں کی حالت نازک تبائی جاتی ہے جعفر ایکسپریس کو حادثہ پیش آنے کی اطلاع ملتے ہی سبی کوئٹہ سے امداد ی ریلوے ریلیف ٹرین پاک افواج ایف سی کی امدادی ٹیمیں روانہ کی گئی تاہم حادثہ کے موقع پر مقامی لوگوں اور مسافروں نے اپنی مدد آپ کے تحت ذخمیوں کو ٹرین سے نکالااور طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتالوں میں لے جایا گیا مذکورہ مسافرٹرین حادثہ کی اطلاع ملنے پر پاک افواج کے آفیسران ڈی ایس کوئٹہ فیض محمد بگٹی، ڈپٹی کمشنر بولان محمد اسلم سومرو ، سبی اسکاوٹس 68ونگ کرنل کاشاں ، ڈی پی او بولان پولیس لیویز ایف سی کی بھاری نفری کے ہمراہ پہنچے اور امدادی کاموں میں حصہ لیا ذخمیوں کو پاک افواج کے ہیلی کاپٹرز ایمبونسز اور گاڑیوں کے زریعے ہسپتالو میں لے جایا گیا جبکہ مچ ڈھاڈرسبی کوئٹہ کے ہسپتالوں میںایمرجنسی نافذ کردی گئی عینی شاہدین کے مطابق حادثہ کے بعد ہر جانب چیچ وپکار تھی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے تھے حادثہ کا شکار ہونے والی مسافر ٹرین کا درائیور محمد ایوب دوماہ بعد ریٹائرڈ ہونے والا تھا، وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے جعفر ایکسپریس کے حادثہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا جبکہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالماک بلوچ، صوبائی وزیر صحت بلوچستان رحمت صالح بلوچ، پاکستان تحریک انصاف صوبائی کے چیف آرگنائزر سردار یار محمد رند، جماعت الصالحین پاکستان انٹرنیشنل کے بانی و قائد الحاج صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری سروری نے آب گم میں ہونے والے ترین حادثہ میں جان بحق ہونے والے کے لواحقین اور ذخمیو ں ہونے والوں دلی ہمدردی کا اظہار کیا واضح رہے کہ بولان کی قدیم ترین دشوارگزر ریلوے ٹریکس تاج برطانیہ نے روس کے خلاف اپنی طاقت مستحکم کرنے کیلئے دفاعی نقطہ نظر کے تحت میں 1880مکمل کی تھی کولپور سے آب گم کی طرف ڈھلوان ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کے بے قابو ہوکر اسٹیشن میں گھس جانے کے خطر ے کے پیش نظر کولپور سے آب گم تک چار کیچ سائنڈنگ بنائی گئیں ہیں گزشتہ135 سالوں میں ہونے والے بے شمار حادثات نے یہ بات ثابت کردی ہے کہ کیچ سائنڈنگ اور سلپ سائنڈنگ کی تعمیر قریبی اسٹیشنوں کیلئے ضروری تھی گزشتہ35 سال کے دوران صرف مچ آب گم اسٹیشن پر مال گاڑیوں کے اوورشوٹ ہوکر کیچ سائنڈنگ پر چڑھنے کے متعدد واقعات بھی ہوچکے ہیں جن میں کم وبیش12 افراد جان بحق ہوئے ہیں۔

Share this:
Tags:
government pakistan power problems pti Sibi اقتدار پاکستان تحریک انصاف حکومت سبی مسائل
Previous Post امریکا سے فرانس جانے والی 2 پروازوں کو بم کی اطلاع پر اتار لیا گیا
Next Post یہ دہشتگردی ہمیں کہاں لے جائے گی
Terror Attacks in Paris

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close