Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سبطِ حسن اور انقلابِ ایران

December 31, 2016 0 1 min read
Inqilab e Iran
 Sibt Hassan
Sibt Hassan

تحریر : میر افسر امان
ہر شخص وہ جن نظریات سے ہم آہنگ ہوتا ہے اس کی خواہش ہوتی ہے کہ دنیا کی چیزیں بھی ویسی ہی ہوں جیسے اس کے نظریات ہیں۔ ایسی کچھ بات سبطِ حسن صاحب کی ہے جو ان کی کتاب”انقلابِ ایران” میں ہمیں نظر آئی۔ سبطِ حسن مشہور معروف مارکسی کمیونسٹ تھے۔ ان ہی نظریات کے گردگھومتی درجن سے زائد کتابیں بھی لکھی جن میں، پاکستان کے تہذیبی و سیاسی مسائل، پاکستان میں تہذیب کا ارتقائ، پاکستان نظریات کی جنگ اورمارکس اور مشرق وغیرہ شامل ہیں۔ ١٩١٢ء اعظم گڑھ بھارت میں پیدا ہوئے۔ بھارت میں ایک کانفرنس میں شرکت کرنے گئے تھے تو ١٩٨٦ء میںدہلی میں وفات پائی۔ صاحبو!پہلے دنیا مذہب کے نام سے جانی جاتی تھی۔جیسے ہمیں اسلامی تاریخ سے معلوم ہوتا کہ اسلام کے عروج کے دور میں ایک مشرک قوم تھی جس کے کئی خدا تھے، دوسری روم جوعیسائی تھے جو حضرت عیسیٰ کو خدا مانتے تھے اور تیسری مجوسی تھی جو زرتشت کی پوجا کرتے تھے۔ مذہب تو صرف اسلام ہے جو حضرت آدم سے اللہ نے انسانوں کے لیے منتخب کیا ہے۔ باقی سارے مذاہب لوگوں کے خود گھڑے ہوئے ہیں۔

مذہب کے نام پر ان لوگوں نے اپنی اپنی سلطنتیں بنائی ہوئی تھی۔ ہر بات کو اللہ سے منسوب کر کے لوگوں پر مسلط کر دی جاتی تھی۔ ایسا ہی کچھ برطانیہ میں ہوا۔ بادشاہ یعنی سیاسی رہنما اور کلیسا یعنی مذہبی رہنما کی طویل جنگ ہوئی تھی۔ آخر میں بادشا نے مذہب پر فتح حاصل کر لی اور اس دن سے تھیوکریسی ( مذہبی حکومت)کی (اسطلاح) گھڑی گئی۔ انگریز ہند پر حکمران رہے لہٰذا یہ( اسطلاح) ہمارے بھی رائج ہو گئی۔اسی کولے کرپاکستان کاسیکولرطبقہ لوگوں کو مذہبی حکومت(تھیوکریسی)سے ڈراتارہتا ہے۔تھیوکریسی کے بعد سرمایا دارانہ نظام آیا ۔ اس کے بطن سے ایک مذہب سے بیزار کمیونسٹ نظام آدھی دنیا پر جبر سے راج کرتا رہا۔ کمیونزم کے بانی کے مطابق( نعوذ باللہ) اللہ کے خیال کو دل سے نکال دو۔ مذہب ایک افیون ہے کے فلسفے پر ستر سال قائم رہا۔آخر میں افغانستان میں اسلام نے اسے شکست دی سویت یونین کے پندرہ ٹکڑے ہو گئے۔ آدھا یورپ اس سے آزاد ہوا ۔چھ اسلامی ریاستی آزاد ہوئیں۔ اس تناظر میں سبط ِحسن کی کتاب ” انقلاب ایران” کو دیکھا جائے تو وہ فرماتے ہیں۔ رضا شاہ پہلوی سے شخصی حکومت کا دور شروع ہوا۔ البتہ مجلس شورائے ملی آخر وقت تک قائم رہی۔امریکا پورے ایران کا کرتا دھرتا تھا۔امریکا کی پالیسی کے تحت ایران نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کیے۔ایران نے١٩٧١ء میں ایرانی شہنشاہت کا ڈھائی ہزار سالہ جشن بڑی دھوم دھام سے منایا۔اس تقریب میںپاکستان سے جنرل یحییٰ اور دنیا کے سربراہان مملکت شریک ہوئے۔

شاہ نے ١٩٧٣ء میںبلوچستان میں میں بھی مداخلت کرتے ہوئے کم از کم تیس ہیلی کاپٹر جس پر توپیں لگی ہوئی تھیں بھٹو حکومت کو بلوچوںکے خلاف استعمال کے لیے دیے تھے۔شاید اسی کے عوض میں زاہدان جانے والی ریلوے لائن ایران کے حوالے کر دی گئی۔ان کے مطابق شاہ رضا پہلوی کی ریاست بورژدار ریاست تھی۔جس کا بنیادی فریضہ سرمایادارانہ نظام کی حفاظت کرنا تھا۔ شاہ نے اپنی حکومت کی حفاظت کے لیے کئی مسلح جھتے بنائے ہوئے تھے، جن میں ساواک سب سے سفاک استبدادی تنظیم تھی ۔ اس نے ایرانیوں کی زندگی اجیرن کر دی تھی۔ایران میں سوشلسٹ خیالات کی ترویج واشاعت ١٩٠٦ء شروع ہوئی۔ ١٩١٧ء کاسویت یونین کا انقلاب انسانی تاریخ میں ایک نیاباب تھا۔ اس نے ایران پرگہرااثر ڈالا۔رضا شاہ نے ١٩٢٨ء میں کمیونسٹوں سے نمٹنے کا فیصلہ کیا۔کمیونسٹ پارٹی کو توڑ دیا۔ ٹریڈ یونیوں پر پابندی لگادی۔ کمیونسٹ لیڈر روپوش ہوگئے۔١٩٧٩ء کے خمینی انقلاب کے وقت تودہ پا رٹی کے خلاف قانون تھی جس کے جنرل سیکرٹیری ایرج سنکدری تھے۔تودہ پارٹی کے مارکسٹوں نے خمینی انقلاب کی مدد کی تھی۔ایران کی سب سے بڑی دولت تیل ہے مگر اس کی آمدنی کو عوام پر خرچ نہیں کیا گیا۔

خمینی ٢٠سال سے شاہ کی سامراج با لادستی کے خلاف اسلامی اصولوں کی بنیاد پر لڑتے رہے ۔ شعیہ مذہبی رہنما امام بار گہوں میں شاہ کے خلاف تحریک چلاتے رہے اس میںکمیونسٹ بھی شریک تھے۔سویت یونین اور ایران کے درمیان١٩٢١ء کا معاہدہ موجود ہے۔ایران پیٹر اعظم کی حکومت کے دوران سویت یونین کا حصہ تھا۔ جب انقلاب زوروں پر تھا تو شاہ کا خیال تھا کہ وہ امریکا کو کیمونسٹوں کا خوف دلائے گا تو وہ شاہ کو بچانے کے ایران میں فوجیں اُتار دے گا۔ مگر امریکا نے حسب عادت اپنے دوست کا ساتھ چھوڑ دیا اور شاہ کو مشورہ دیا کہ وہ ایران چھوڑ دے۔خمینی یکم جنوری ١٩٧٩ء کو پیرس سے تہران پہنچے تو دس لاکھ کے ہجوم نے ان کا خیر مقدم کیا۔خمینی نے ڈاکٹر مہدی بازرگان کو وزیر اعظم مقرر کیا۔البتہ سارے اختیارات اپنے پاس رکھے۔

Inqilab e Iran
Inqilab e Iran

آئین کی دفعہ ١١٠ کے تحت عدالت عالیہ کے ارکان، سپہ سالار اور چیف آف اسٹاف کی تقرری اور برطرفی، پاسداران کے سربراہ، قومی تحفظ کی مجلس اعلیٰ کی تشکیل، بری بحری اور فضائی افواج کے سپہ سالاروں، جنگ وصلح کا اختیار، صدر کے انتخاب کی توثیق شامل ہے۔ صحیح بات یہ ہے کہ دنیا میں جمہورتوں کا دور ہے اس لیے ایران کے لوگوں نے بھی شہنشاہت کو ختم کر کے جمہوری دور میں قدم رکھا۔ جیسا کہ شروع میں بیان کیا ہے کہ کتاب کے مصنف مارکسی کٹر کیمونسٹ ہیں۔ شاید وہ خمنی سے اپنی سوچ کے مطابق احکامات چاہتے ہیں۔ لہٰذاخمینی سے اختلاف کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ خمینی نے قومی تقاضوں کو پس پشت ڈال دیا آمرانہ طرز عمل اختیار کیا۔جن کیمونسٹوں نے انقلاب کی حمایت کی آج ان کا شیرازہ بکھر گیا۔ شایدوہ بھول گئے کہ جس طرح قائد اعظم کی تحریک پاکستان میں اپنے مطلب کے لیے کیمونسٹ شامل ہوئے تھے اسی طرح خمینی کے ایرانی انقلاب میں بھی ایسا ہی تھا۔

خمینی نے قم پہنچ کر اسلامی انقلابی کونسل قائم کی۔ حزب اللہ جو ہٹلر کے طوفانی دستوں کے نمونے پر بنائی گئی تھی کی سرپرستی قبول کی۔ ان کے بقول خمینی نے اقتدار آتے ہی عورتوں پر حملہ کیا اور کہا کہ چادر اُڑیں۔تہران یونیورسٹی میں ایک لاکھ سے زیادہ لڑکوں اور لڑکیوں کے اجتماع میں مطالبہ کیا گیا کہ کابینہ میں تمام جماعتوں کےنمایندوں کو شریک کیاجائے تو خمینی نے ان کا مطالبہ رد کرتے ہوئے کہا کہ طلبا بے دین اور اسلام دشمن ہیں۔نسلی اقلیتوں کے مطالبات بھی نہیں مانے گئے۔ کردوں کے خلاف ایرانی فوج اور حزب اللہ استعمال کی گئی۔اپریل میں ریاست کی نوعیت کاسوال اُٹھا خمینی نے فتویٰ صادر کیا کہ رائے دہندگان سے فقط یہ دریافت کیا جائے کہ وہ اسلامی ری پبلک کے حق میں ہیں کہ نہیں۔ پریس کی آزادی بھی سلب کر لی گئی۔خمینی کو اس بات کی فکر نہیں کہ لوگوں کو روٹی مل رہی ہے کہ نہیں بس ان کو اسلامی سزائیں دینے کی فکر ہے۔

ملکی آئین میں شعیہ مذہب کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے سربراہی اور قیادت” ولایت فقیہ” کے سپرد ہو گی۔ اس سے شاہ سے بھی زیادہ اختیارات خمینی کو حاصل ہو گئے۔ پاسداران انقلاب نے حقوق مانگنے پر کردوں کاقتل عام نے کیا۔ایران پھر امریکا کی گودمیں چلا گیا ہے۔ ان حالات میں دیکھتے ہیں ایران ملائیت پر قائم رہتا ہے یا آگے بڑھتاہے۔وہ فرماتے ہیں شعیہ مذہب در اصل احتجاجی مذہب ہے۔ جو امام حسین کی شہادت کے بعد ایک مذہبی فرقہ بن گیا۔ایرانی انقلاب کو اپنے ظلم کی وجہ سے سب سے زیادہ بدنام پاسداران انقلاب نے کیا۔ صاحبو! یہ خیالات ہیں ایک مارکسی کیمونسٹ جناب سبطِ حسن جو انہوں نے اپنی کتاب” انقلاب ایران” میں قلم بند کئے ہیں۔ جس کو ہم نے اپنے کالم میں آپ کے سامنے پیش کیا ہے۔ رائے قائم کرناآپ کا حق ہے اس حق کو ضرور استعمال کیجیے۔ اللہ حافظ۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
Islam. Religion World اسلام دنیا کانفرنس مذہب
Imran Khan
Previous Post عمران خان کا تیسرا کینسر ہسپتال
Next Post شادی میری قسمت میں نہیں : کرن جوہر
Karan Johar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close