Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شانِ صدیق اکبر

March 20, 2017 0 1 min read
Hazrat Abu Bakr Siddique (R.A.)
Hazrat Abu Bakr Siddique (R.A.)
Hazrat Abu Bakr Siddique (R.A.)

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا‎
حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں ایک دن اپنے گھر میں تھی، رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام علیہم الرضوان صحن میں تشریف فرما تھے۔ اچانک میرے والد گرامی حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تشریف لائے تو حضور نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی طرف دیکھ کر اپنے اصحاب سے ارشاد فرمایا:”جو دوزخ سے آزاد شخص کو دیکھنا چاہے، وہ ابوبکر کو دیکھ لے”۔(المعجم الاوسط، من اسم? ال?ثم، الرقم: 9384) حضرت ابن ِ عمر سے مروی ہے کہ رسول ِ رحمت ۖ نے فرمایا ”یعنی جب تم ایسے لوگوں کو دیکھو کہ وہ میرے صحابہ کی شان میں گستاخیاں کر رہے ہیں تو ان سے کہہ دو’تمہاری اس حرکت پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو ”حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول ِ رحمت ۖ نے فر ما یا ”میرے صحابہ کرام کی مثال میری اُمت میں کھانے میں نمک کی سی ہے کہ کھانا بغیر نمک کے درست نہیں ہو تا ”حضرت جبیر بن مطعم فر ماتے ہیں کہ رسول ِ رحمت ۖ کی بارگاہ میں ایک عورت حاضر ہوئی تو آپ ۖنے اس سے فر مایا کہ پھر آنا اس خاتون نے عرض کیا اگر میں پھر آئوں اور آپ ۖکو نہ پائوں تو کیا کروں؟ اس کی مراد شاید وفات سے تھی تو آپ ۖ نے فر مایا ”اگر تو مجھے نہ پائے تو ابو بکر کے پاس آجانا ”(بخاری شریف ج 2ص 378)بخاری شریف کے علاوہ اس حدیث کو مشکواة، ترمذی، تاریخ الخلفاء نے بھی نقل کیا ہے اور اس حدیث کے تحت فر ماتے ہیں کہ اس سے ابو بکر صدیق کی خلافت کا اول ہو نا ثابت ہے۔

ابنِ عساکر نے حضرت ابنِ عباس کے حوالے سے لکھا ہے کہ ایک خاتون رسول ِ رحمت ۖ کی بارگاہ میں حاضر ہوئیں جو آپ ۖ سے کچھ دریافت کر نا چاہتی تھیں آپ ۖ نے ان سے کہا کہ پھر آنا انہوں نے کہا کہ اگر میں آئوں اور آپ ۖ کو نہ پا ئوں اور آپۖ کا وصال ہو چکا ہو تب آپۖ نے فر مایا ”اگر تم آئو اور مجھ کو نہ پا ئو تو ابو بکر کے پاس آنا میرے بعد وہی خلیفہ ہوں گے (تاریخ الخلفائ، ص 124صواعق محرقہ ص85) امام مسلم نے حضرت عائشہ صدیقہ سے روایت کیا ہے کہ حضور ۖ نے اپنی علالت کے دوران فر مایا کہ ”یعنی تم اپنے والد اور بھائی کو بلالو تا کہ میں کچھ انہیں لکھ کر دے دوں کیونکہ مجھے خوف ہے کہ میرے بعد کو ئی تمنا کر نے والا تمنا کرے یا کہنے والا کہے کہ میں (خلافت کا مستحق ہوں) پھر فر مایا کہ رہنے دو اس لیے کہ اللہ تعالیٰ اور مومنین حضرت ابو بکر کے علاوہ کسی سے راضی نہیں ہوں گے۔

جناب ِ محمد ۖنے فر مایا ہے ”قسم خدا کی پیغمبروں اور رسولوں کے بعد ابو بکر سے کسی اور افضل شخص پر آفتاب طلوع اور غروب نہیں ہوا ”نیز رسول رحمت ۖ نے فر مایا ہے کہ ”میں ابو بکر کو تم سب سے جو بہتر جانتا ہوں وہ ان کے نماز روزہ کے سبب نہیں ہے بلکہ اس چیز کی وجہ سے ہے جو اس کے سینے میں ہے یعنی یقین ”حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل میں 181احادیث مروی ہیں 88احادیث ایسی ہیں جن میں حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت عمر کی فضیلت کا بیان ہے 17احادیث ایسی ہیں جن میں مجموعی طور پر خلفائے ثلاثہ کے فضائل ہیں 14احادیث میں خلفاء اربعہ کے فضائل مجموعی طور پر مذکور ہیں 16احادیث میں خلفاء اربعہ کے ساتھ اور صحابہ کرام بھی شریک فضائل ہیں اسی طرح (188171416316)تین سو سولہ احادیث حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل میں روایت کی گئی ہیں یہ تعداد تو ان احادیث کی ہے جو مخصوص نام کے ساتھ ہیں جن ہزاروں احادیث میں مہاجرین، مومنین وغیرہ اہل ایمان و صلحاء کے فضائل مذکور ہیں وہ بھی حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں صادق آتی ہیں۔

حضرت عمر بن عبد اللہ فر ماتے ہیں کہ نبی کریم ? کے زمانے میں ہم ابو بکر کے برابرکسی کو نہیں جانتے تھے پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اور ان کے بعد حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو! (مشکوة باب ابو بکر الصواعق المحرقہ ص68)صحیح مسلم میں ہے رسول رحمتۖنے ارشاد فر مایا کہ ”وہ کون شخص ہے جس نے آج روزہ رکھ کر صبح کی ہو؟ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا میں نے، آپ ۖ نے فر مایا وہ کون ہے جو آج جنازہ کے ساتھ گیا ہو؟ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا حضور ۖ میں! آپۖ نے فر مایا!وہ کون ہے جس نے آج مسکین کو کھا نا کھلا کر تسکین دی ہو؟ ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا کہ میں نے!رسول رحمت ۖ نے ارشاد فر مایا، وہ کون آدمی ہے جس نے آج کسی بیمار کی خبر گیری کی ہو؟ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا، میں نے!رسول رحمتۖ نے فرمایا، یہ کام اُسی آدمی میں جمع ہوتے ہیں جو جنت میں جائے گا۔

علماء فر ماتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ شخص بغیر حساب اور اعمال کی سزا پائے بغیر جنت میں جائے گا ورنہ صرف ایمان لانا ہی خداکے فضل سے جنت میں جانے کا تقاضہ کرتا ہے،ایک حدیث میں ہے جس کو ترمذی نے روایت کیا ہے ”میری اُمت کا سب سے زیادہ مہر بان ابو بکر ہے اور جس شخص پر بھی میں نے اسلام کو پیش کیا وہ سر گرداں ہو گیا سوائے ابو بکر کے!(یعنی انہوں نے فوراََ اسلام قبول کر لیا)اس حدیث کو طبرانی نے اوسط میں اور ابن عساکر نے جابر اور حسن سے نقل کیا ہے۔

رسول اکرم نورِ مجسم ۖ فر ماتے ہیں ”قیامت کے دن سب لوگوں کو کھڑا رہنے کا حکم ہو گا سوائے ابو بکر کے ان کو اختیار ہو گا خواہ کھڑے رہیں یا وہ گزر جائیں اور یہ یقینی بات ہے کہ جب ان کو نامہ اعمال دیا جائے گا تو انہیں کہا جائے گا اگر چاہیں تو اسے پڑھیں نہ چاہیں تو نہ پڑھیں اور ان کے لیے ایک قبہ (گنبد نما محل) سُرخ یاقوت کا اعلیٰ علیین میں بنایا گیا ہے جس کے چار ہزار دروازے ہیں جب بھی ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اللہ تعالیٰ سے ملنے کے مشتاق ہوں گے ان میں سے ایک دروازہ کھُل جائے گا تو آپ اللہ تعالی ٰ کا دیدار بے پردہ کریں گے رسول رحمت ۖیہ بھی فر ماتے ہیں کہ ایک دن جبرائیل امین سے میں نے دریافت کیا کہ کیا میری اُمت کا قیامت کے روز حساب ہو گا؟ حضرت جبرائیل نے جواب دیا ہاں حساب لیا جائے گا لیکن ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نہیں کیونکہ انہیں کہا جائے گا، اے ابو بکر صدیق جنت میں چلے جائو وہ کہیں گے میں نہیں جائوں گا جب تک دنیا میں مجھ سے محبت رکھنے والے میرے ساتھ جنت میں نہ جائیں، رب العزت جل شانہ کا فر مان ہوگا اے ابو بکر اپنے دوستوں کو بھی بہشت میں لے جائو کیو نکہ میں نے اس دن وعدہ کر لیا تھا جس دن تجھے دنیا میں پیدا کیا اور میں نے بہشت کو کہہ دیا تھا جو بھی ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے محبت رکھے گا وہ تیرے اندر ضرور داخل ہو گا
امام شعبی رحمہ اللہ نے روایت کیاہے کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو ا? تعالیٰ نے چار ایسی خصوصیات سے متصف فرمایا جن سے کسی اور کو سرفراز نہیں فرمایا۔

اول: آپ کا نام صدیق رکھا۔
دوم: آپ غار ثور میں محبوبِ خدا اکے ساتھی رہے۔
سوم: آپ ہجرت میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رفیقِ سفر رہے۔
چہارم: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی حیات مبارکہ میں ہی آپ کو صحابہ کی نمازوں کا امام بنا دیا۔
آپ کی ایک اورخصوصیت یہ ہے کہ آپ کی چار نسلوں نے صحابی ہونے کا شرف پایا۔ آپ صحابی، آپ کے والد ابو قحافہ صحابی، آپ کے بیٹے عبدالرحمٰن صحابی اور انکے بیٹے ابو عتیق محمد بھی صحابی رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین۔ (ماخوذ از تاریخ الخلفائ)
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا ارشاد ہے کہ اگر تمام اہلِ زمین کا ایمان ایک پلّہ میں اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کا ایمان دوسرے پلّہ میں رکھ کروزن کیا جائے تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کے ایمان کا پلّہ بھاری رہے گا۔ (تاریخ الخلفائ:121، شعب الایمان للبیہقی)
آپ رضی اللہ عنہ کی کنیت ابوبکر ہونے کی درج ذیل وجوہات بیان کی جاتی ہیں:

عربی زبان میں ”البکر” جوان اونٹ کو کہتے ہیں۔ جس کے پاس اونٹوں کی کثرت ہوتی یا جو اونٹوں کی دیکھ بھال اور دیگر معاملات میں بہت ماہر ہوتا عرب لوگ اسے ”ابوبکر” کہتے تھے۔ آپ رضی اللہ عنہ کا قبیلہ بھی بہت بڑا اور مالدار تھا نیز اونٹوں کے تمام معاملات میں بھی آپ مہارت رکھتے تھے اس لئے آپ بھی ”ابوبکر” کے نام سے مشہور ہوگئے۔

عربی زبان میں ابو کا معنی ہے ”والا” اور ”بکر” کے معنی ”اولیت” کے ہیں۔ پس ابوبکر کے معنی ”اولیت والا” ہے۔ چونکہ آپ رضی اللہ عنہ اسلام لانے، مال خرچ کرنے، جان لٹانے، الغرض امتِ محمدیہ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ہر معاملے میں اولیت رکھتے ہیں اس لئے آپ رضی اللہ عنہ کو ابوبکر (یعنی اولیت والا) کہا گیا۔

اللہ کے پیار محبوب ۖ کے پیارے دوست حضرت ابوبکرصدیق اکبر جیسی عظیم ہستیوں کی شان اقدس میں کچھ لکھوں ایسا مجھ جیسے کم علم اور گناہگارانسان سے ممکن نہیں۔ ایسی عظیم و مقد س ہستیوں کے متعلق اگر کچھ لکھا پڑھا یا سمجھا جائے تو اس کو اللہ تعالیٰ کا خصوصی کرم نبی ِ غفور رحیم و کریم ۖ کی نظر کرم کے علاوہ کچھ نہیں ، یااللہ مقدس و محترم ہستیوں کے صدقے عشقِ رسول عطا فرمااور اپنے پیارے محبوبۖ سے پیار کرنے والے عظیم لوگوں کا قرب عطا فرما۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا‎

Share this:
Tags:
History virtues World اللہ تاریخ دنیا صدیق اکبر فضائل
France Presidential Election 2017
Previous Post فرانس صدارتی الیکشن 2017
Next Post فاروق ستار کی گرفتاری کا ڈرامہ کیوں
Farooq Sattar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close