Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بغلی بچہ

September 5, 2013September 5, 2013 0 1 min read
Tariq Butt
Israel
Israel

ساری دنیا کو خبر ہے کہ اسرائیل امریکہ کا بغلی بچہ ہے لہذا مشرقِ وسطی کی سیاست میں اسے کلیدی حیثیت حاصل ہے۔ امریکہ سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن اسرائیل کی ناراضگی مول نہیں لے سکتا یونکہ امریکی میڈیا، تجارت اور پارلیمنٹ پر یہودیوں کا قبضہ ہے۔اسرائیل سے بگاڑ کا مطلب ملکی استحکام کو طوفانوں کے حوالے کرنا ہے کو کوئی بھی امریکی حکومت ایسا کرنے خطرہ مول نہیں لے سکتی۔ اسرائیل کی خو شنودی ہر امریکی صدر کی کمزوری رہی ہے اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔امریکی حمائت کے بغیر اسرائیل کی کیا جرات تھی کہ وہ مسلمانوں کے دل میں خنجر کی طرح پیوست ہو جاتا اور ان کو سرِ عام رسوا کرنے کا موجب بنتا۔ایک خانہ بدوش اور بے خانماں بنی اسرا ئیل کو عرب کے دل میں جگہ دینے کا واحد مقصد مسلمانوں کو جنگ میں الجھائے رکھنا تھا اور اس میں امریکہ مکمل طور پر کامیاب ہے۔

اسرائیلی حکومت کی بقا امریکہ کا ذمہ داری ہے لہذا جہاں کہیں بھی شک گزرا کہ کوئی حکومت اسرائیل کے وجود کے لئے خطرہ بن سکتی ہے تو اس حکومت کا با قی رہنا ناممکن ہو جاتا ہے۔ایران اور افغانستان کی طرح اخوا ن المسلمون کی حکومت سے بھی اسرائیلی وجود کو خطرے کا امکان تھا لہذا مرسی حکومت کا خا تمہ نوشتہ دیوا رتھا۔ امریکی اشیر واد سے مرسی حکومت تو ختم کر دی گئی لیکن گلی کوچوں میں جس طرح مظاہرین کا قتلِ عام کیا جا رہا ہے اس نے نئی حکومت کے چہرے کو عوامی خون سے داغ دار کر دیا ہے۔ جمہوری تاریخ میں اپنے عوام کے پر امن احتجاج کو کچلنے کیلئے تحریر چوک پر ٹینکوں سے حملوں کو پہلی بار دیکھا گیا ہے،۔

ہزاروں لوگ ٹینکوں کی اس چڑھائی کے نتیجے میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اسلامی تحریک کو ایسی تقویت بخش رہے ہیں جسے دبانا موجودہ حکمرانوں کے لئے ممکن نہیں ہو گا۔ کسی بھی تحریک میں جب خون شامل ہو جا ئے تو پھر اس تحریک کو کچلنا ممکن نہیں رہتا۔ مصری عوام محمد مرسی کی حکومت کے خاتمے کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں اور مرسی حکومت کی بحالی چاہتے ہیں لیکن دنیا کے ناخدا اس احتجاج پر گونگے اور بہرے بنے ہوئے ہیں اور عوامی خون کے بہائے جانے پر مکمل خا موش ہیں۔ ایسے لگتا ہے کہ مصر میں مرنے والے لوگ انسانوں کی صف میں نہیں ہیں۔

اگر ایسا ہوتا تو انسانی حقوق کے علمبردار بے گناہوں کے قتلِ عام پر آسمان سر پر اٹھا لیتے اور پوری قوت سے فوجی حکومت کو بے رحم سفاکیت سے روکتے لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہو رہا جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ موجودہ فوجی حکومت کو امریکہ کی اشیرواد حاصل ہے۔ نیل کے ساحل سے لے کرتا بخاکِ کاشغر پوری اسلامی دنیا پہلے ہی خلفشار اور ہنگاموں کی زد میں ہے اب مصر میں غیر جمہوری تبدیلی نے اس ملک کے اندر بھی خا نہ جنگی اور خلفشار کو ہوا دے رکھی ہے۔ مغربی ممالک خوش ہیں کہ اسلامی دنیا ہنگاموں اور خلفشار کی نذر ہو کر اپنی توانائیاں کھو رہی ہے۔ اس خلفشار کی وجہ سے اسلام دشمن طاقتیں ہر خطرے سے آزاد ہو تی جا رہی ہیں کیونکہ جھنوں نے انھیں روکنا اور ٹوکنا تھا ان کے گھر میں تو آگ لگی ہوئی ہے۔

مصر اپنے محلِ وقوع کی وجہ سے خاص اہمیت کا حامل ملک ہے۔ یہ ایشیا ور افریکہ کے سنگم پر واقع ہے اور عرب دنیا کا سب سے بڑ املک ہے جس کی تہذ یب دنیا کی قدیم ترین تہذیب ہے۔ دریائے نیل کے دامن میں آباد یہ ملک کبھی اسلام کا سب سے مضبوط قلعہ ہوا کرتا تھا لیکن پھر وقت کے ساتھ ساتھ اس کا یہ تشخص کمزور ہوتا چلا گیا اور آمروں نے اس کے تاریخی تفوق کا بیڑہ غرق کر دیا۔ عربوں میں مصر کے بغیر اسلام کی سطوت کا تصور نہیں کیا جا سکتا اور شائد یہی وجہ ہے کہ اس ملک پر ساری دنیا کی نظریں جمی ہوئی ہیں کہ یہ کونسی کروٹ بیٹھتا ہے؟ ۔مغرب کی یہ کوشش رہی ہے کہ وہ مصر پر اپنا اثر و رسوخ قائم رکھے اور مصر کے نظامِ حکومت میں اپنی مرضی کا سکہ چلائے یہی وجہ ہے کہ مغرب نے مصر میں ہمیشہ آمریتوں کی حمائت کی ہے ویسی ہی حمائت کی ہے جیسی حمائت اس نے پاکستان میں مارشل لائی حکومتوں کے نام لکھی تھی۔

Misr
Misr

مصر کے سارے آمر امریکہ کے بغلی بچے تصور ہو تے ہیں اور امریکی اشیر واد کے بغیر وہ سانس بھی نہیں لیتے۔ امریکی حمائت کا مقصد یہ ہے کہ مذہبی جماعتوں کو زیرِ پا رکھا جائے اور انھیں کھل کر کام کرنے کے مواقع نہ دئیے جائیں تا کہ مصر میں اسلامی سوچ پروان نہ چڑھ سکے۔ مصر میں ہر آمر نے مذہبی اور دینی جماعتوں کو ریاستی جبر کا نشانہ بنائے رکھا اور اپنے جبر اور تشدد سے سالہا سال اپنا اقتدار قائم رکھا لیکن ہر جبر کی سیاہ رات کو ایک دن ختم ہو جانا ہوتا ہے اور نئی سحر کا طلوع ہونا لازمی قرار پاتا ہے۔ عوام کی قربانیاں اور ان کی جدو جہد رنگ لاتی ہے اور آمریت کا بے پناہ جبر اپنے ہی بوجھ سے دم توڑ جاتا ہے۔ اخوا ن المسلمون پر عوام کا بے پناہ اعتماد اسی نئے انقلاب کا پیش خیمہ ہے، اس انقلاب کو برپا ہو کر رہنا ہے جسے دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔

اسلامی انقلاب وقت کی ایسی حقیقت ہے جس کا ادراک کر لینا انتہائی ضروری ہے لیکن امریکہ اسے ماننے سے انکاری ہے تبھی تو اس سارے جمہوری نظام لپیٹ کر فوجی جنتا کو آواز دی گئی ہے۔شام کے خلاف امریکی عزائم کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔یہ سچ ہے کہ شام میں بشار الاسد ایک آمر ہے اور وہ عوامی امنگوں کا پاسبان نہیں ہے ۔اس نے اقتدار کو گھر کی لونڈی بنا کر رکھا ہوا ہے لیکن یہ تو پوری اسلامی دنیا کے رویے ہیں کہ اقتدار کا حق صرف انہی کے خاندانوں کو حا صل ہے اور رعایا کا کام ان کا حکم بجا لانا ہے۔ جو کوئی اس روش سے بغاوت کا اعلان کرتا ہے اسکی زندگی کا چراغ بجھا دیا جاتا ہے اور یہی سب کچھ شام میں بھی ہو رہا ہے۔ بشار الاسد اپنے اقتدار کی خاطر اپنے ہی لوگوں کا لہو بہا رہا ہے اور ہزاروں لوگ اسکی ہوسِ اقتدار کا نشانہ بن رہے ہیں۔

شامی حکومت اور مخالفین میں کشت و خون کی جنگ جاری ہے اور کوئی فریق بھی پسپائی اختیار کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔ مظاہروں میں شدت آنے کے ساتھ ہی شام پر عوام کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کے الزامات لگ رہے ہیں جسکی وجہ سے امریکہ شام پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے تاکہ اسرا ئیل کے خلاف ایک اور مضبوط آواز خاموش ہو جائے۔ امریکہ کا ایک بحری بیڑہ پہلے ہی مشرقِ وسطی میں ہے جبکہ دوسرا بحری بیڑہ مشرقِ وسطی کیلئے روانہ ہو چکا ہے۔ شام آگ اور خون میں نہا رہا ہے اور یہی حال مصر کا ہے جسکی گلیوں میں مصری فوج اپنے ہی لوگوں کو کچل رہی ہے۔سب سے بڑا قتلِ عام رابعہ العدویہ میں ہوا جس میں چار ہزار سے زیادہ لوگ شہید ہوئے۔

مسجد میں پناہ لینے والے مظا ہرین کو جس بے دردی سے جلایا گیا اس نے مسجد کے تقدس کو بھی پامال کر کے رکھ دیا۔ ہزار ہا اخوانیوں کو گرفتار کر کے سخت اذیتیں دی جا رہی ہیں تا کہ وہ اخوان المسلمون سے کنارہ کشی اختیار کر لیں لیکن فوجی جنتا کو اس میں کامیابی نہیں مل رہی کیونکہ اخوا ن المسلمون کے حامیوں نے سچائی کا ساتھ دینے کا عہد کر رکھا ہے۔ اسلامی دنیا کا ضمیر بھی مردہ ہو چکا ہے اور وہ درپردہ اس قتلِ عام کو ہوا دے رہی ہے۔ اقتدار کی جنگ بڑے خطرناک موڑ پر پہنچ چکی ہے اور جلد فیصلہ ہو جائیگا کہ اس جنگ میں اقتدار کا ہما کس کے سر پر بٹھایا جائیگا۔ مصر میں تو واضح ہے کہ مصری فوج ہی اقتدار پر قابض رہیگی چاہے اس میں مزید ہزاروں لوگوں کو موت کی آغو ش میں پہنچا دیا جائے۔

لیکن شام میں اقتدار کس کی جھولی میں ڈالا جائیگا اس کا اعلان بھی جلدی ہو جائیگا۔ دونوں بڑے اسلامی ممالک اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں جب کہ اسلام کی وا حد ایٹمی قوت پاکستان بھی د ہشت گردی کی لپیٹ میں ہے اور اس کی شکست و ریخت کی تیاریاں بھی زورو شور سے جاری ہیں۔ اسرا ئیل بڑے سکون میں ہے کہ اس کی پالیسیوں نے اس کے دشمنوں کو عدمِ استحکام کے حوالے کر رکھا ہے اور ان میں اتنی تاب نہیں رہی کہ وہ اسکے وجود کیلئے بڑ اخطرہ ثابت ہو سکیں۔

پاکستان کے بارے میں اسرائیلی عزائم سے پوری دنیا آگاہ ہے لہذا اسرائیل کی خو اہش ہے کہ پاکستانی ریاست کو کسی طرح سے شکست و ریخت کا شکار کیا جائے کیونکہ یہی وہ واحد اسلامی ریاست ہے جو اس کا غرور خاک میں ملانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ امریکہ آج کل اسی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے اور پاکستان کا عدمِ استحکام اسکی پہلی یرجیح ہے۔ اس کیلئے اس نے داخلی اور خارجی عناصر کو سر گرمِ عمل کیا ہوا ہے تا کہ پاکستان خانہ جنگی کا شکار ہو کر اپنی وھدت اور سالمیت سے ہاتھ دھو بیٹھے اور یوں اسرائیلی لابی گھی کے چراغ جلائے لیکن شائد وہ بھول جاتے ہیں کہ پاکستان عطیہ خداوندی ہے لہذا یہ آسانی سے بکھرنے والا ملک نہیں۔۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر: طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
government Rulers side بچہ حکمرانوں حکومت
Naseer Abad
Previous Post جعفرآباد میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 1 شخص ہلاک
Next Post لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 1 فرار
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close