
سڈنی (جیوڈیسک) وارم اپ میچ میں قومی ٹیم کو ایک اور نقصان برادشت کرنا پڑا، اوپنر ناصر جمشید کے بعد احمد شہزاد بھی پویلین واپس لوٹ گئے، ناصر جمشید نے ایک اور احمد شہزاد نے دو رنز سکور کئے۔
دونوں افتتاحی بلے بازوں کے آئوٹ ہونے کے بعد قومی ٹیم کو ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا سامنا ہے، اینڈرسن اور براڈ نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔
