ابوجا (جیوڈیسک) سیرالیون کے شہر کینیما میں گورکنوں نے ایبولا سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو سنبھالنے پر تنخواہ نہ ملنے پر احتجاج کرتے ہوئے لاشوں کو سرعام چھوڑ دیا ہے۔
احتجاجی کارکنوں نے شہر کے مرکزی ہسپتال میں لاشیں چھوڑ دیں۔

Start typing to search...