Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سکندر اعظم مجذوب کے در پر

October 12, 2015October 12, 2015 0 1 min read
Sikandar Azam
Sikandar Azam
Sikandar Azam

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
روز اول سے کروڑوں انسان اِس دنیا میں آئے ‘کھایا پیا افزائش نسل کا حصہ بنے اور پیوندِ خاک ہوگئے، کروڑوں کے اِس ہجوم میں کچھ ایسے انسان بھی اِس کرہ ارض پر طلوع ہوئے کہ اﷲ تعالیٰ نے اُن کو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا، اﷲ کی دی ہوئی بے پناہ صلاحیتوں کے بل پوتے پر یہ مقدر شہرت اور کامیابی و کامرانی کے اُس بلند مقام پر فائز ہوئے کہ صدیوں کا غبار بھی اُن کی شہرت کو دھندلا نہ سکا، ایسا ہی ایک عظیم انسان356 قبل مسیح مقدونیا (یونان) کے دارلخلافہ پیلا میں پیدا ہوا، اِس کا باپ بادشاہ فلپ دوئم انتہائی غیر معمولی صلاحیتوں سے مالا مال اور عقل و شعور سے معمور تھا۔

اُس نے اپنی ذاتی صلاحیتوں سے مقدونیاکی منتشر فوجوں میں تنظیم پیدا کی اور اتحاد کی نئی روح پھونک کر اعلی درجہ کی جنگجو فوج میں تبدیل کردیا، پھر یونان کے شمال حصوں کو فتح کیا اور جنوب کی طرف بڑھ کر اُس پر بھی قبضہ کر لیا اور یونان کے مشرق میں عظیم وسیع عریض ایرانی سلطنت پر حملہ کی تیاری کرنے لگا، لیکن وقت کے بے راس گھوڑے نے فلپ کو مہلت نہ دی اور چھیالیس برس کی عمر میں فلپ کو قتل کر دیا گیا ‘باپ کی موت کے وقت بیٹے کی عمر صرف بیس برس تھی کیونکہ بیٹا تاریخ انسانی کے عظیم ترین فاتحین میں سے ایک تھا، مقدر نے ساتھ دیا اور بیٹا بغیر کسی مشکل کے اقتدار کے تخت پر براجمان ہوگیا’ باپ نے مرنے سے پہلے ہی بیٹے کی جانشینی کی راہیں ہموار کر دیں تھیں بیٹے کو اعلی عسکری تربیت دی گئی تھی۔

اُس کی ذہنی صلاحیتوں میںترقی اور عقل و شعور اور بصیرت کے لیے تاریخ انسانی کے عظیم ترین سائنس دان اور فلسفی ارسطو کو بیٹے کا استاد مقرر کیا گیا’ یہی بیٹا آگے جاکر دنیائے قدیم کا عظیم فاتح سکندر اعظم کہلایا، بلاشبہ سکندر اعظم تاریخ کا انتہائی افسانوی کردار تھا اُس کی زندگی اور شخصیت میں ایک طرح کا انمول سحر پوشیدہ ہے اِس کی زندگی کے مختلف زاویے اور رنگ بھی ڈرامائی نوعیت کے ہیں، اُس کی اولین خواہش تھی کہ وہ دنیا کا عظیم ترین جنگجو اور فاتح عالم بنے اور وہ اِس کا استحقاق بھی رکھتا تھا وہ تاریخ انسانی کا عظیم ترین سپہ سالار تھا اپنی گیارہ سالہ فوجی زندگی میں ہمیشہ فتح نے اُس کے قدم چومے شکست کا سامنا کبھی بھی نہ کیا۔

Sikandar e Azam History
Sikandar e Azam History

سکندر ایک سحر انگیز غیر معمولی صلاحیتوں سے مالا مال شخصیت کا مالک تھا۔بارہا اُس نے اپنے ہارے ہوئے دشمنوں کو معاف کیا اور اُس کا رویہ فراغدلانہ اور صلح جو ہانہ تھا، اپنی زندگی میں سکندر نے بیس سے زیادہ نئے شہروں کی بنیاد ڈالی اِن میں بہت اہم اور مشہور شہر مصر میں سکندریہ ہے جو بہت تھوڑے عرصے میں دنیا کے ممتاز اور صف اول کے شہروں میں شمار ہو نے لگا اور علم و تہذیب کا گہوارا بن گیا، اِس کے علاوہ افغانستان کے شہر ہرات اور قندھار بھی دنیا کے اہم شہروں کی فہرست میں شامل ہو گئے، ایران کو فتح کرنے کے بعد وہ کوہ ہندوکش کے راستے ہندوستان میں داخل ہوا بہت سارے شہر اور علاقے فتح کئے اب وہ مشرقی ہندوستان کی طرف جانا چاہتا تھا لیکن سپاہیوں نے تھکاوٹ کا اظہار کیا تو سکندر واپس یونان چلا گیا اور متحدہ یونانی ایرانی سلطنت کی بنیاد رکھی، جس کا سربراہ تھا اُس نے مشرق اور مغرب کے عنوان سے ایک شاندار جشن کا اہتمام کیا جس میں مقدونیہ کے ہزاروں فوجیوں کی ایشیائی عورتوں سے باضابطہ شادیاں کرائی گئیں، جنگجو کے ساتھ وہ ایک دانشور بھی تھا’ ارسطو کا شاگرد رہا’ ہومر کی شاعری سے بصیرت حاصل کی، وہ جب بھی جنگ کے بعد واپس آتا تو اپنے دور کے مشہور مجذوب فلسفی دیو جانس کلبی سے ضرور ملنے جاتا یہ مجذوب اپنی عقل و فراست کی وجہ سے ہر دل عزیز اور مشہور ہو چکا تھا۔

اِس مجذوب کی ساری زندگی غوروفکر ‘مراقبے ‘بے خودی اور عالم استغراق میں گزری ‘ہر وقت عالم بے خودی ‘جذب ‘سُکر اور اپنے ہی خیالوں میں مستغرق ‘دنیا ئو مافیا سے بے فکر ‘ایک ٹب میں بیٹھا نظر آتا اُسی جگہ بیٹھے بیٹھے زندگی گزار دی، وہ ہر وقت اپنی خلوت سے انجمن کا لطف اٹھاتا ‘جب بھی دیکھو عالم جذب و کیف سرور اور سر شاری میں نظر آتا ‘اگر کوئی آجاتا تو اُسے دانش و حکمت سے مستفید کر دیتا ‘بے نیازی کے عالم نے اُس کو جکڑا ہوا تھا ‘یہی وقت تھا جب سکندر اعظم کی فتوحات کا ڈنکا چار دانگ عالم میں بج رہا تھا، سکندر اگر چہ جنگجو تھا لیکن اُسے دانش و حکمت اور اربابِ فکر و بصیرت سے ایک گو نہ گو رغبت اور عقیدت تھی، وہ اکثر دیو جانس کلبی سے ملنے جاتا لیکن اکثر ملاقات کے بغیر ہی واپس جانا پڑتا کیونکہ کلبی بے نیاز شخص تھا وہ اُن لوگوں میں ہرگز نہیں تھا جو قرب شاہی کے طلب و آرزو مند ہوں اور شاہی دانشور کہلانے کے جنون میں ہمہ وقت مبتلا ہوں، دیوجانس ساری عمر اِسی بے نیازی پر قائم رہا اُس کی یہ بے نیازی ضرب مثل بن چکی تھی۔

Sikandar Azam
Sikandar Azam

ایک بار سکندر اعظم اُس سے ملنے آیا تو سردی عروج پر تھی کلبی سورج کی حدت اورکرنوں سے لطف اندوز ہو رہا تھا سکندر حاضر ہوا اور احترامًا کھڑا ہوگیا کچھ دیر باتیں کرنے کے بعد اجازت لیتے ہوئے بولا استادِ محترم میرے لائق کوئی خدمت ہو تو بلا تکلف حکم فرمایے مجھے بہت خوشی ہو گی تو اپنے وقت کے بے نیاز اور بے نفس مجذوب نے کہا نیم باز آنکھوں سے فاتح عالم سے بے تکلفی اور بے ساختگی سے کہا بس اتنی مہربانی کر دیجیے کہ آپ ذرا ایک طرف ہو جایئے آپ نے میری دھوپ روک رکھی ہے، ایک بار سکندر اپنے وزرا اور ساتھیوں کے ساتھ کلبی کے پاس آیا کچھ دیرٹھہرا کھانے کے وقت پر کلبی نے اپنے شاگردوں سے کہا باقی لوگوں کو تو معمول کا لنگر پیش کیا جائے البتہ سکندر اور میں ایک ساتھ کھانا کھائیں گے، ہمارے لیے سونے چاندی کے ٹکڑے اور سکے کھانے کی جگہ دسترخوان پر رکھے جائیں، یہ چیزیں دیکھ کر سکندر بولا حضور یہ کیسے کھائیں گے تو مجذوب وقت بولا دوسروں کے لیے تو عام کھانا ہے یہ صرف آپ کے لیے ہے’ سکندر نے حیرت سے کہا جناب یہ کھانے والی چیزیں نہیں ہیں میں اِن کو نہیں کھا سکتا تو کلبی بولا میں تو سمجھاتھا تم اب فاتح بن کر عام انسانوں والا کھانہ نہیں کھاتے ہو گے بلکہ سونے چاندی اور ہیرے جواہرات موتی کھاتے ہو گے مگر آج پتہ چلاتمھیں بھی اُسی خوراک کی ضرورت ہے جو عام انسان کھاتے ہیں اگر یہی کھانا کھاتے ہو تو اتنے بڑے پیمانے پر قتل و غارت اور تباہی و بربادی کی کیا ضرورت ہے یہ سب کچھ تو گھر بیٹھے بھی مل سکتا ہے۔اِس پر فاتح عالم کی شرمندگی ندامت اور خِفت کا کیا عالم ہوگا یہ ارباب علم و دانش کی نظر سے مخفی نہیں، بلا شبہ دیوجانس کلبی کی شان بے نیازی تھی جو ابد تک داد وصول کرتی رہے گی اور یہ بھی کہ فاتح عالم اکثر علم و دانش کے موتی سمیٹنے ایک مجذوب کے در پر سوالی بن کر آتا اور احترامً کھڑا ہو جاتا۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Share this:
Tags:
capabilities Development man organization
Badshahi Mosque
Previous Post کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا
Next Post بہار اسمبلی الیکشن اور ملک کا بکھرتا تانا بانا !
Bihar Assembly Election

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close