Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

را کے خلاف آخر خاموشی کیوں؟

May 19, 2015May 19, 2015 0 1 min read
Indian Intelligence Agency RAW
Indian Intelligence Agency RAW
Indian Intelligence Agency RAW

تحریر: علی عمران شاہین
کراچی میں بس پر حملے اور 45 لوگوں کی جانوں کے ضیاع کے بعد ہمارے سکیورٹی اداروں نے جیسے ہی تحقیقات شروع کیں تو پہلا ”کھرا” ہی بھارتی خفیہ ادارے”را” کی طرف جا نکلا۔ اسی لئے سندھ کے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ بھی بولنے پر مجبور ہوئے کہ ”را” ہی کراچی واقعہ میں ملوث ہے۔ اسی روز وزیر دفاع نے بھی اپنے علاقے سیالکوٹ میں ایک تقریب کے دوران کھل کر کہا کہ مختلف شکلوں اور انداز میں پاکستان کو نقصان پہنچانے میں مصروف ہے اور کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔

اس اندوہناک واقعہ سے قبل ہی حیران کن طور پر ماہ مئی کے آغاز پر ہمارے سکیورٹی اداروں نے کہا تھا کہ ”را” پاکستان میں وسیع پیمانے پر دہشت گردی کی وارداتیں انجام دینے کی تیاریوں میں ہے۔ اسی عرصہ میں بتایا گیا تھا کہ ”را” نے پاک چین اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کے لئے 30کروڑ ڈالر کا بجٹ مختص کیا ہے اور ”را” کے سربراہ راجندر کھنہ نے بذات خود اس نئے مشن کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔ پاک فوج کے اعلیٰ سطح کے کور کمانڈرز اجلاس میں بھی کھل کر کہا گیا تھا کہ ”را” پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے مصروف عمل ہے۔ اس بیان کے اگلے ہی روز پاکستانی دفتر خارجہ نے بھی کہا تھا کہ بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے اور ہم کھل کر کہہ رہے ہیں کہ وہ باز آ جائے۔

پاکستان اور پاکستانی دفاعی اداروںکی جانب سے ایک ساتھ انتہائی مختصر عرصہ میں بھارت اور اس کے خفیہ ادارے کی مذموم حرکات کے خلاف جس طرح کھل کر بات ہوئی تو کراچی میں ایک تکلیف دہ واقعہ پیش آگیا۔ اس کے بعد لگتا ہے کہ بھارت نے اس کا جواب دینا ضروری سمجھا اور پھر کراچی میں اسماعیلی کمیونٹی کی بس پر حملہ کر دیا گیا۔ اس حملے کے نتائج و عواقب پر غور کریں تو معاملہ بالکل صاف اور سیدھا نظر آتا ہے کہ بھارت نے کتنی منصوبہ بندی سے کام کیا ہے۔ جیسے ہی کراچی میں یہ حملہ ہوا، پاکستان کے شمالی علاقہ جات گلگت، ہنزہ وغیرہ میں، جہاں آغا خانی مذہب کے ماننے والے بڑی تعدادمیں بستے ہیں، فوری طور پر ہڑتال ہوئی اور شاہراہ ریشم کو بند کر دیا گیا۔ یہ سلسلہ وقفے وقفے سے اگلے تین دن تک جاری رہا۔ یوں پاکستان کی ایک ایسی کمیونٹی جو کسی تشدد، انتہا پسندی یا ہڑتال و احتجاج میں کبھی شریک نظر نہیں آئی، یک دم ایک نئے روپ میں سامنے آ گئی۔ اس سے اندازہ ہوا کہ بھارت اپنے مذموم منصوبے میں کامیاب رہا ہے اور اس نے چین کو یہ باور کرانے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان کے راستے گوادر تک اس کی اقتصادی شاہراہ اور اگلے منصوبے ہر وقت خطرے میں ہیں اور اگر ان علاقوں کے لوگ ہی میدان میں نکل آئے تو اس کا یہ منصوبہ کیسے چل پائے گا اور اگر چین نے اس منصوبے کو مکمل کر کے اس پر اپنی تجارت و معیشت بھی چلانے کی کوشش کی تو وہ کبھی محفوظ نہیں ہو گی۔

Karachi Bus Firing
Karachi Bus Firing

کراچی میں آغا خانی کمیونٹی کی بس پر حملے کے بعد ”را” کے ملوث ہونے کی ایک اور بڑی دلیل یہ بھی سامنے آئی کہ ”را” نے جائے واردات پر داعش سے منسوب جعلی پمفلٹ بھی پھینکے، لیکن ان کی عبارت سے ہی اندازہ ہو گیا کہ یہ سب فراڈ تھا۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ داعش نامی تنظیم کا پاکستان میں سرے سے کوئی وجود ہی نہیں ہے اور نہ داعش نے اس کا کبھی دعویٰ یا اظہار کیا ہے۔ اس طرح کے حملوں کے بعد عموماً کوئی نہ کوئی تنظیم واقعہ کی ذمہ داری قبول کر لیتی ہے اور پھر اسکی تردید بھی نہیں ہوتی۔ اس دفعہ کے حملے کے بعد پاکستان، پاکستان سے باہر داعش یا داعش سے ہمدردی رکھنے کی دعوے دار کسی بھی تنظیم نے ذمہ داری تک قبول نہیں کی۔ واضح تھا کہ کارروائی صرف دشمن بھارت کی جانب سے انجام دی گئی ہے۔ بھارت کے بلوچستان میں ملوث ہونے کے ثبوت تو گزشتہ حکومت کے وزیر داخلہ اے رحمن ملک کے علاوہ موجودہ وزیراعظم جناب نوازشریف بھی خود بھارت کو بارہا دے چکے ہیں۔ پاکستان میں انجام پانے والی کتنی ہی دہشت گردانہ وارداتوں میں بھارتی اسلحہ، ایمونیشن، ادویہ، کرنسی وغیرہ مل چکی ہیں جو میڈیاکو بھی دکھائی گئی ہیں۔

اس سب کے ساتھ حکومت سے اتنی گزارش ہے کہ بھارت کی پاکستان مخالف دہشت گردی کے ثبوت دنیا کے سامنے لائے جائیں۔ پاکستان نے اس حوالے سے جو فیصلہ کیا ہے کہ عالمی سطح پر بھارت کے خلاف مہم چلائی جائے تو وہ بھی قابل تحسین عمل ہو گا،لیکن اس سے پہلے تمام ثبوت قوم اور اپنے میڈیا کے سامنے لانا بھی ضروری ہے۔ حق تو یہ ہے کہ اب بھارت کے ساتھ دوستی و تجارت کی تمام باتیں بند کر کے اس کے ساتھ وہی انداز سیاست و تعلق اپنایا جائے جس کا وہ روادار ہے۔ اس معاملے پر اب ساری قوم کو اس مسئلہ پر ایک ہی پلیٹ فارم پرہونا چاہئے۔یہ سب تو اپنی جگہ لیکن یہاںایک معاملہ انتہائی حیران کن بلکہ پریشان کن ہے کہ ہمارے سکیورٹی اداروں کی جانب سے بار بار ”را” کی دہشت گردی کے ثبوت سامنے آنے کے تذکرے کے باوجود ہمارے ملک کی کوئی بھی سیاسی یا مذہبی تنظیم بھارت کے خلاف زبان کھولنے کو تیار نہیں… آخر کیوں؟ چند ہفتے پہلے ہی توجب سعودی عرب جیسے سب سے مخلص اور سچے و پکے دوست کی مدد و تعاون اور دفاع کی بات ہوئی اور فوج بھیجنے کا تذکرہ ہوا تو ہمارے ملک کے سیاستدانوں کی گز گز بھر لمبی زبانیںبیان پر بیان داغ رہی تھیں۔

Terrorism
Terrorism

اپنے دوست سعودی عرب کو کٹہرے میںکھڑا کر کے پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلا کر وہاں ایسی ایسی تقریریں ہوئیں کہ ”اللہ کی پناہ”… آخر کیا وجہ ہے کہ وہ سبھی زبانیں اب بھارت اور اسکی خفیہ ایجنسی”را” کے خلاف بات کرنا تو دور، تذکرہ تک کرتے بھی نظر نہیں آتیں۔ پاکستان میں سوائے جماعة الدعوہ اور اس کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید کے کسی کو توفیق نہیں کہ بھارت کے خلاف زبان سے کوئی لفظ بھی نکال سکے ۔وہ بھی اس حال میں کہ بھارت کی دشمنی کا اب کوئی حد بھی نہیں رہ گئی ہے۔سمجھ نہیں آتاکہ آخر کیوں بھارت کو ہمارے سیاستدانوں نے ایسی مقدس گائے مانا ہوا ہے کہ جیسے ہی اس کے خلاف کوئی بات کی سب کی گردن زدنی فوری عمل پذیر ہو گی۔

اس ملک میں رہ کر، اس کا کھا کر اور اس پر حکومت کے حصول کی کوشش میں مست الست وہی لوگ ہیں جو اپنی فوج، اپنے سکیورٹی اداروں اور اپنے ہی ملک کے خلاف آگ اگلتے دکھائی دیتے ہیں۔ہمارا ملک توڑنے والا بھارت جو کشمیر پر قبضہ کئے بیٹھا ہے، جو ہمارا پانی بند کر کے ہماری زمینیں بنجر بنا رہا ہے،جو دن رات ہمارے ملک کو دہشت گردی کا نشانہ بناتا ہے، اگر اس بھارت کے خلاف بھی ہمارے ملک کے سیاستدان، قائدین اور ان کی پارٹیاں بات نہیں کرتیں تو ان کا اس ملک کے ساتھ کیا لینا دینا ہے؟اب ضروری ہے کہ عوام ایسے لوگوں کا محاسبہ کریںکہ اب رعایت کی کوئی گنجائش نہیں۔

ہمارے پاس وقت انتہائی کم ہے توہمارا دشمن انتہائی شاطر ہے جوہمیں افغانستان کی جنگ کے عفریت سے نکل کر مضبوط ہوتا نہیں دیکھ پا رہا۔ بھارت کے سامنے واضح ہے کہ پاکستان اب معاشی طور پر ہر روز مستحکم ہو رہا ہے۔امن و امان کی صورت حال میں بھی بہتری آ رہی ہے، پاک فوج کے آپریشن بھی کامیاب ہو رہے ہیں۔بھارت کو سرحد پر منہ توڑ جواب دیا گیا ہے، تو وہ اب خفیہ انداز سے گھٹیا حرکتوں پر اتر آیا ہے۔ہمارے سیاست دانوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ گر ہم بھارت کا آج بھی محاسبہ نہ کر سکے اور اپنا حق لینے سے پیچھے ہٹنے کے ساتھ اس کی بدمعاشی پر خاموش رہے تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ ملک و قوم کی حفاظت ہو گی تو یہ ریاست بھی ہو گی، جس پر حکومت کے خواب ہمارے سیاستدان اور ان کی پارٹیاں دیکھتی ہیں، اس ریاست کا سب سے بڑا دشمن کھل کر میدان سجائے ہوئے ہے جس کے خلاف کھل کر سامنے آناہی سب سے بڑا قومی و ملکی تقاضا ہے۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
investigations karachi pakistan security silence پاکستان تحقیقات خاموشی کراچی
Mango
Previous Post رواں سیزن آم کی ایکسپورٹ 20 مئی سے شروع ہوگی
Next Post وفاقی حکومت نے رعایتی ایس آر اوز واپس لینے کی منظوری دیدی
Tax

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close