Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 28.6.2013

June 29, 2013 0 1 min read

لیٹی نوجوان کنوئیںمیں گر کر جا بحق

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) لیٹی نوجوان کنوئیںمیں گر کر جا بحق ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹمن کے موضع لیٹی کا نوجوان محمد اسلم ولد نور محمد نے گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے کنوئیں میں چھلانگ لگائی پانی کی بے رحم گہرائی نے اسے اپنی لپیٹ میں لے لیاجس سے نوجوان محمد اسلم زندگی کی بازی ہار گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیٹی مین روڈ نکاسی آب کا بندوبست نہ ہونیکی وجہ سے جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) لیٹی مین روڈ نکاسی آب کا بندوبست نہ ہونیکی وجہ سے جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ۔مون سون سے پہلے نکاسی آب کا بندوبست نہ کیا گیا تو بارشوں کا پانی لاکھوں کا نقصان کر سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق محلہ دھوکڑی نکاسی آب کا بندوبست نہ ہونیکی وجہ سے گھروں کا پانی سڑک پر آجاتا ہے۔لوگوں کا بار بار ایم این اے اور ایم پی اے کو توجہ دلانے کے باوجود نکاسی آب کا مسئلہ جوں کا توں ہے۔ اہلیان علاقہ نے منتخب نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ ہمارے اس دیرینہ مسئلے کو جلدی حل کیا جائے تاکہ سیلابی صورت حال سے بچا جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن تلہ گنگ کا مالی سال 2013-14ء کا 29 کروڑ 35 لاکھ 64 ہزار 197 روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا
تلہ گنگ ( تحصیل رپو ر ٹر) تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن تلہ گنگ کا مالی سال 2013-14ء کا 29 کروڑ 35 لاکھ 64 ہزار 197 روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا ۔ایڈ منسٹریٹر ٹی ایم اے تلہ گنگ و اسسٹنٹ کمشنر عابد حسین بھٹی کی زیر صدارت ٹی ایم اے دفتر تلہ گنگ میں منعقدہ بجٹ اجلاس میں تحصیل میونسپل آفیسر تلہ گنگ رائے طاہر منشاء نے بجٹ تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ تحصیل تلہ گنگ میں غیر ترقیاتی اخراجات جس میں تنخواہیں وغیرہ کیلئے گیارہ کروڑ 17لاکھ 16ہزار 200روے مختص کئے گئے ہیں جبکہ ترقیاتی اخراجات کیلئے 16کروڑ 30لاکھ 21ہزار 324روپے رکھے گئے ہیں ۔اس میں اے ڈی پی (سی سی بی)کیلئے 8 کروڑ (سابق بقایا جات) 6 لاکھ موجودہ سال کے سی سی بی کیلئے مختص کئے گئے ہیں ۔مجموعی اخراجات 27 کروڑ 47 لاکھ 37 ہزار 524 روپے جبکہ ٹی ایم اے کو حاصل ہونے والی متوقع آمدن 29 کروڑ 35 لاکھ 64 ہزار 197 روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اسی طرح 6 کروڑ روپے 2013-14ء میں ترقیاتی اخراجات کیلئے مختص کئے گئے ہیں ۔اس طرح بجٹ میں ترقیاتی اخراجات کیلئے 59.34%جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات کیلئے 40.66 %رکھے گئے ہیں ۔اس موقع پر ٹی او آر میاں محمد انیس اور تحصیل فنانس آفیسر مسعود شاہ بھی موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع چکوال کاشف مشتاق احمدکانجو نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی تلہ گنگ کے تین تھانوں کے ایس ایچ اووز کے تبادلے کر دیئے
تلہ گنگ ( تحصیل رپو ر ٹر) نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع چکوال کاشف مشتاق احمدکانجو نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی تلہ گنگ کے تین تھانوں کے ایس ایچ اووز کے تبادلے کر دیئے ۔تبدیل ہونے والوں میں تھانہ سٹی تلہ گنگ کے ایس ایچ او ساجد گوندل کی جگہ جاوید انور ،تھانہ صدر کے ایس ایچ او صفدر حسین کی جگہ سید اعجاز عباس شاہ جبکہ تھانہ ٹمن کے ایس ایچ او ملک اسلم کی جگہ مبشر انور شامل ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ کے موضع پیڑہ فتحال میں سادہ کپڑوں میں ملبوس14مسلح افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو اُٹھا لیا
تلہ گنگ ( تحصیل رپو ر ٹر)تلہ گنگ کے موضع پیڑہ فتحال میں سادہ کپڑوں میں
ملبوس14مسلح افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو اُٹھا لیا،تھانہ صدر تلہ گنگ میں مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق مدعی نور محمد ولد میاں محمد ساکن پیڑہ فتحال نے پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ 12جون کی رات 14کے قریب سادہ کپڑوں میں ملبوس مسلح افرادجن کے پاس کلاشنکوف بھی تھیں اُسکے گھر گھس آئے اور کمرہ میں سوئے میرے بیٹے عنایت اللہ کو اُٹھا لیا اور فون نمبر دیتے ہوئے مجھے کہا کہ اس نمبر پر رابطہ کر لینا تاہم اتنے روز گزرنے کے باوجود فون پر رابطہ نہیں ہو سکا ۔پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ نے زیر دفعہ365ت پ کے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے –
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ(ن) کی حکومت پیپلز پارٹی سے بھی بڑھ گئی،عوام کے سر پر مہنگائی کا طوفان لا کھڑا کیا
تلہ گنگ(ملک ارشد کو ٹگلہ سے) مسلم لیگ(ن) کی حکومت پیپلز پارٹی سے بھی بڑھ گئی،عوام کے سر پر مہنگائی کا طوفان لا کھڑا کیا،تلہ گنگ ایک بار پھر لاوارث ہو گیا تلہ گنگ سے جیتنے والے ن لیگ کے اراکین اسمبلی نے اسلام آباد اور لاہور میں ڈیرے ڈال کر بیٹھے ہیںان کو عوام کے مسائل سے کوئی غرض نہیں ۔ان خیالات کا اظہار ن لیگیو ں سمیت شہریوں نے روزنا مہ ”نئی با ت” سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،سینئر صحافی ملک ممتا ز حید ر نے کہا کہ تلہ گنگ ضلع چکوال سے مسلم لیگ(ن) نے کلین سویپ کیا مگر یہاں کی بھولی عوام کے ساتھ ظلم کی انتہا کی جا رہی ہے،ایک طرف اراکین اسمبلی ووٹ نہ دینے والوں کے خلاف انتقامی کاروائیاں کر رہے ہیں تو دوسری طرف حکومت کی طرف سے بھی کسی قسم کا ریلیف نہیں مل رہا،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کے پہلے بجٹ نے ہی عوام النا س کو شدید مشکلا ت میں مبتلا کر دیا ہے بجٹ 2013میں حکومت نے ضروریا ت زندگی پر ٹیکسوں کی بھر ما ر کر کے عام آدمی کی زندگی کو مشکلا ت میں ڈ ال دیا ہے۔ سر دار امجد الیا س اور ملک اسد کو ٹگلہ نے کہا کہ پا کستان میں آنے و الی ہر حکومت نے غر یب لو گوں کا معا شی قتل کیا جبکہ
موجودہ حکومت بھی اسی ڈگر پر چل رہی ہے حکو مت نے جنر ل سلیز ٹیکس میں اضا فہ کر کے لو گو ں کا جینا دو بھر کر دیا ہے سپر یم کورٹ نے اپنے فیصلے میں جی ایس ٹی کو ایک ظالما نہ اقدام قرار دیا جبکہ وزیر خزانہ اسحا ق ڈار نے سپریم کو رٹ کے فیصلے کو ما ننے سے صاف انکا ر کر دیا۔لیٹی سے سر دار گر وپ کے رہنما ملک ممتازاور سا بق ایم این اے سر دار فیض ٹمن نے کہا کہ وزیر اعظم نو از شریف نے اپنی انتخا بی مہم میں غر بت ،مہنگا ئی اوربے روزگا ری کے خاتمے کے لئے جدوجہد کر نے کے اعلانا ت کئی مرتبہ کئے لیکن اپنی حکومت کے قیا م کے اول روز سے ہی ان کی حکومت نے غر یب کش پا لیسیا ں اختیا ر کر کے اپنے انتخا بی منشور اور دعوئوں کی قلی کھو ل دی ہے۔پیپلز پا ر ٹی کے ڈاکٹر علی حسنین نقو ی نے کہا کہ ملک بھر میں بد ترین لو ڈشیڈنگ سے عوام النا س شدید پریشا نیوں میں مبتلاہیں جبکہ آئے روز ضروریا ت زندگی کی اشیا ء کی قیمتوں میں اضا فہ ہورہا ہے انہو ں کہا کہ حکومت فوری طور پر مہنگا ئی کے خاتمے کے لئے اقداما ت کر نے چاہیے۔انہوں نے سی این جی پر نو فیصد اضا فی ٹیکس کی شدید مذمت کرتے ہو ئے اسے فوراً واپس لینے کا مطا لبہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ شہر میں نیو سبزی منڈی کے قریب ہائی ایس کوچ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی
تلہ گنگ ( تحصیل رپو ر ٹر) تلہ گنگ شہر میں نیو سبزی منڈی کے قریب ہائی ایس کوچ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی،لاکھوں روپے مالیت کی گاڑی جل کر خاکسر ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق نیوسبزی منڈی کے قریب سواریوں کیلئے پرانا لاری اڈہ جانیوالی ہائی ایس کوچ نمبری 6598SGشارٹ سرکٹ کے باعث جل کر خاکستر ہو گئی۔ گاڑی میں موجود ڈرائیور بمشکل اپنی جان بچا سکا۔اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد بھی اکٹھی ہو گئی۔

Share this:
Tags:
Mohammad Moza news talagang تفصیلات تلہ گنگ خبریں محمد موضع
Load Shedding
Previous Post فی یونٹ قیمت 10 روپے، لوڈ شیڈنگ 8 گھنٹے کرنے کی توانائی پالیسی منظور
Next Post رمضان المبارک کا چاند دس جولائی کو نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
Meteorological Department

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close