Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

February 25, 2016February 25, 2016 1 1 min read
kings and Beggar
kings and Beggar
kings and Beggar

تحریر: سلطان حسین
کہتے ہیں بادشاہوں کو سیر سپاٹے کا بڑا شوق ہوتا ہے آج کل لوگ لمبی ڈرائیو پہ نکل جاتے ہیں جو غریب ہوتے ہیں وہ مال روڈ یا ” گورا بازار” کی سیر کرتے ہیں لیکن چونکہ پرانے زمانے میں نہ تو گورا یا کالا بازار ہوتا تھا اور نہ گاڑیاں تھیں کہ بادشاہ لمبی سیر پر نکل جاتے یا گورا یا کالا بازار چلے جاتے اس لئے وہ گھوڑوں اور ہاتھیوں پر سیر سپاٹے کیلئے نکل جاتے اور شکار بھی کھیل لیتے بختیار خلجی ہندوستان کا مشہور بادشاہ تھا ایک بار وہ سیر کے لیے نکل گئے ایک جنگل کے قریب اسے ایک جھونپڑی نظر آئی تو بادشاہ سلامت وہاں پہنچ گئے کیا دیکھتے ہیں کہ ایک فقیر ناگفتہ بہہ حالت میں بیٹھا یاد الٰہی میں مشغول ہے۔

بادشاہ کو اس پر بڑا ترس آیا اور رحمدلی کے جذبے سے کہا ” سائیں میں بادشاہ ہوں جس چیز کی تمہیں حاجت ہو مانگو”فقیر نے کہا ”بادشاہ سلامت میری ایک ہی حاجت ہے” بادشاہ نے پوچھا ” کیا” فقیر نے جواب دیا” مجھے مکھیاں بہت ستاتی ہیں انہیں کہہ دے مجھے نہ ستایا کریں ”بادشاہ نے مسکرا کر کہا ” میں مکھیوں کو کیسے باز رکھ سکتا ہوں” اب فقیر کے مسکرانے کی باری تھی سو اس نے بھی مسکرا کر کہا ” جس کو مکھیوں پر اختیار نہیں وہ بھلا مجھے کیا دے سکتا ہے” کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں بادشاہوں کو سیر سپاٹے اور شکار کھیلنے کا شوق ہوتا تھا (آج کل کے ہمارے ”بادشاہوں” کو بھی یہی شوق ہیں۔

Mice
Mice

لیکن انہیں ساتھ ہی قومی خزانے گھر لے جانے کابھی شوق ہوتا ہے) عام آدمی کو شکار سے کیا غرض اسے صرف کھانے کا شوق ہوتا ہے کوئی سانپ کھاتا ہے کوئی اس کا جوس پیتا ہے اور چین میں یہی کچھ چینی کر رہے ہیں کسی کو اس کے پالنے اور کسی کو اس کے کھانے کا شوق ہوتا ہے کوئی مینڈک کھاتا ہے کوئی اسے پالتا ہے یہی نہیں کچھ ملکوں کے لوگوں کو چوہے بھی کھانے کا شوق ہے بڑے شوق سے کھاتے ہیں یہ ان کی مرغوب خوراک ہے تاہم امریکی بڑے بے ذوق ہیں اب انہیں چینی ذوق سے چوہے کھلاتے ہیں تو انہوں نے اعتراض کر دیا۔ کہتے ہیں چوہوں سے ہی سرطان کی وبا آئی تھی ہمیں تو علم نہیں لیکن تاریخ دان بتاتے ہیں تاریخ دانوں کو بھی بس موقع چاہیے ہوسکتا ہے کہ یہ درست ہی ہو یا پھر انپوں نے لوگوں کو ڈرایا ہو اسی لیے پاکستان میں لوگ چوہوں سے عاجز ہیں ویسے پاکستان میں چوہے ہیں بھی بہت زیادہ اب یہی دیکھ لیں گذشتہ دنوں کے ایک چوہے نے بچے کو کاٹ کھایا جس سے وہ بچہ اس جہان فانی سے روٹ کر چلا گیا اس سے قبل بھی کچھ بچوں کے کاٹنے کے بارے میں پتہ چلا تھا۔

چوہوں کی بات چل نکلی ہے تو کچھ عرصہ قبل پشاور کے ایک باشندے نے اڑھائی سال میں ایک لاکھ چوہوں کو مارنے کا دعویٰ کیا تھا اور کہا تھا کہ اگر حکومت تعاون کرے تو وہ پورے شہر کو چوہوں سے پاک کر دے گا ویسے پیشکش تو بہت اچھی تھی اس سے دو فائدے حاصل ہو سکتے تھے حکومت کو اس پر ہمدردانہ بلکہ بے رحمانہ غور کرنا چاہے تھا لیکن حکومت نے اس پر غور نہیں کیا اور اس مفید تجویز کو دروغ اعتنا نہ سمجھا جس کی وجہ سے اب چوہے بھی بڑے دلیر ہوگئے بڑوں پر تو بس نہیں چلتا اب بچوں کو کاٹنے لگے ہیںاگر اس شخص کی پیش کش پر عمل کیا جاتا تو اس کے دو فائدے ہوتے اپ سوچیں گے کہ وہ کیا تو اتنی بے صبری کی بھی کیا ضرورت ہے دو بھی نہیں بلکہ اس کے تین فائدے ہو سکتے تھے اور وہ تین فائدے کیا ہیں ہم آپ کو یہ مفید فاہدے بتاتے ہیں نمبر ایک یہ کہ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اس شخص کا نام آنے کے ساتھ ہی ساتھ پورے دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہوتا بلکہ پاکستان کے نام کو چار چاند لگ جاتا۔

Terrorism
Terrorism

لیکن حکومت نے یہ سنہری موقع ضائع کر دیا اب تک مغرب والے دہشتگردی کے حوالے سے پاکستان کو یاد کررہے ہیں پھر چوہے مارنے کے حوالے سے پاکستان کوعالمی سطح پر یاد کیا جاتا کیونکہ چوہے مارنا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے اور یہ ہر کسی کے بس کا کام بھی نہیں ہے اگر کسی میں ہمت ہے تو سامنے آئے اب تک دنیا کے کسی قوم میں بھی اتنی ہمت نہیں اس لئے ایسا کوئی سپوت ایسا ابھی تک پیدا نہ ہو سکا جو یہ کارنامہ انجام دیتا اور انشاء اللہ آئندہ بھی کوئی ایسا سپوت پیدا نہیں ہوسکے گا اور یہ اعزاز صرف پاکستان کو ہی حاصل رہے گا وہ الگ بات ہے کہ اگر کوئی سرپھیرا اس چیلنج کو قبول کرے اور سامنے آجائے ویسے پاکستانی قوم کو یقین ہے کہ ایسا کوئی سرپھیرا بھی اس دنیا میں پیدا نہیں ہوا۔

یہ تو تھا اس کا پہلا فائدہ اس کا دوسرا فائدہ کیا ہے یہ ابھی ہم آپ کو نہیں بتائیں گے اسے اگلی قسط تک راز میں ہی رہنے دیں اتنی بے صبری بھی اچھی نہیں تھوڑا سا انتظار کیجئے پی ٹی وی کے پروگرام قبل از مسیح تو آپ نے ضرور دیکھے ہونگے جب قومی نشریاتی رابطے میں خلل پڑتا تھا تو اکثر ایک سلائیڈ سکرین پر نظر آتا تھا” انتظار فرمائیے” تو قارئین چوہا مار مہم کے دوسرے اور تیسرے فائدے کو جاننے کیلئے آپ بھی انتظار فرمایئے ابھی قومی نشریاتی رابطے میں خلل سے جیسے ہی رابطے بحال ہوں گے ہم آپ کو وہاں لے چلیں گے جہاں سے دوسری قسط کے لیے رابطہ منقطع ہوا تھا۔

Sultan Hussain
Sultan Hussain

تحریر: سلطان حسین

Share this:
Tags:
elephants hobby horses kings Poor simplicity بادشاہوں سادگی شوق غریب گھوڑوں
SHOOTING BALL TOURNAMENT
Previous Post بخاری شوٹنگ بال کلب حیدرآباد نے شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
Next Post جمہوریت کی بقا صرف تعلیم سے ہی ممکن ہے
Democracy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close