Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سندھ اسمبلی، متنازع منارٹی بل منظور

November 28, 2016 0 1 min read
Sindh Assembly
Sindh Assembly
Sindh Assembly

تحریر : قادر خان افغان
ہمارے ایک سنیئر صحافی سردار عبد القدیر خان صاحب نے کہا کہ سندھ اسمبلی نے آج ایک تاریخ ساز قانون منظور کیا ہے جس کے تحت زبردستی مذہب تبدیل کرنے اور شادی کرنے والوں کو7 اور سہولت کار کو5 سال قید ہوگی، بل کے مطابق18 برس سے کم عمر لڑکے اور لڑکی کے زبردستی مذہب تبدیل کرنے پر پابندی ہوگی، زبردستی مذہب تبدیل کرکے شادی کرنا جرم تصور کیا جائیگا، بالغ شخص کو مذہب تبدیل کرنے کے بعد 21دن تک سیف ہائوس میں رکھا جائے گا، جہاں مذاہب سے متعلق مواد فراہم کیا جائے گا اور متعلقہ شخص کو مذہب تبدیل کرنے سے قبل چند روز سوچنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ شادی جبری ہے یا مرضی کی؟اس کو طے کرنے کے لیے کیا عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا۔یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ سہولت کار سے کیا مراد ہے؟لگتا ہے قانون کی زد میں مولوی،پولیس اہلکاروں کے علاوہ دوست اورسہیلیاں بھی آنے والی ہیں۔

مذہب کی تبدیلی جیسے معاملات پر سندھ اسمبلی اور سندھ اسمبلی کے اراکین کی جانب سے پاکستان و اسلامی تاریخ کا متنازعہ ترین بل کا پاس کرنا ، ثابت کرتا ہے کہ جمہوریت واقعی ایک ایسا نظام ہے جہاں بندوں کو گنا جاتا ہے ، تولا نہیں جاتا ۔ میرے عزیز سردار صاحب ، آپ کس ملک کے ، کس صوبے کے ، کس شہر میں بیٹھ کر یہ توقع کررہے ہیں کہ وہ لوگ جنھیں وضو کا طریقہ بھی نہیں آتا ہوگا ، جنھیں سورة اخلاص بھی پڑھنے نہیں آتی ، وہ اسلام کی قبولیت کیلئے ایسی قانون سازی کریں گے ، سردار صاحب آپ جیلبی کی طرح سادہ انسان ہیں ، سندھ کی اس جماعت کی بات کررہے ہیں جس کے چیئرمین کی خواہش ہے کہ پاکستان کا وزیر اعظم غیر مسلم بننا چاہیے۔ سیکولر ازم اور لبرل ازم جن کا ایمان ہے ، اسلام کی تاریخ سے جو واقف نہیںہے۔ دنیا کا ایک ایک بچہ جانتا ہے کہ اسلام قبول کرنے کیلئے عمر کی کوئی حد اسلام نے مقرر نہیں کی ۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے بچوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کیا تھا۔

لیکن سمجھ نہیں آتا کہ انھوں نے جن تعلیمی اداروں میں علم حاصل کیا ہے وہاں ، ان کو کلمہ طیبہ بھی پڑھایا گیا تھا کہ نہیں ۔ انھیں یہ بھی کسی نے نہیں نبتایا ہوگا کہ داماد رسول ۖ بچوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے مومن تھے ۔ انھیں یہ بھی کسی نے نہیں بتایا ہوگا کہ ابوجہل ، ‘ گستاخ رسول ۖ ‘ کو جہنم وصال کرنے والے دو ننھے مجاہد حضرت معاذ رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت معوذ رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔گستاخ رسول ۖ ‘ حارث بن طلال ‘ کو کم عمری میں مسلمان ہونے والے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے ٨ ہجری کو جہنم رسید کیا تھا ۔حیرت ہے اس قانون پر ،جسے سندھ اسمبلی میں بیٹھنے والوں نے منظور کرلیا ۔ غیر مسلموں کو تحفظ دینا ریاست کی ذمے داری ہے ، جبری مذہب کی تبدیلی کی بھی اسلام اجازت نہیں دیتا ، مسئلہ ہندو کا ہو یا عیسائی کا ، اگر ان کے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں کا ازالہ کرنا مقصود تھا ، تو اسلام قبول کرنے کی شرائط کس اسلامی قانون کے تحت عائد کی گئی ہے۔

PPP
PPP

‘ سیف ہائوس ‘ میں 21دن رکھنے کے بعد اس کو کونسا لٹریچر فراہم کیا جائے ، ہندو مت کا ، عیسائیت کا ، اسلام کا یا پیپلز پارٹی کا منشور؟۔جبری تبدیلیکا تصور تک دین اسلام میں نہیں ہے۔ پھر سندھ حکومت کے پاس اس بات کا اختیار صرف اس لئے آگیا کہ وہ سندھ اسمبلی کی اکثریت جماعت ہے ، اپنے عددی اضافی قوت سے کوئی بھی قانون منظور کرلے۔ جبری شادیاں تو اسلام کے ماننے والوں میں سب سے زیادہ ہوتی ہیں ۔ کیا وہ جبری شادی نہیں ہوتی ۔ کیا اس بچی سے پوچھا جاتا ہے کہ اس کی مرضی سے شادی ہو رہی ہے۔ کیا اس لڑکی کو کسی سیف ہائوس میں سوچنے سمجھنے کا موقع دیا جاتا ہے کہ جس کے ساتھ زندگی بھر ، رہنا ہے ، وہ اس کے قابل ہے کہ نہیں ۔کیا سندھ اسمبلی نے اس پر کبھی بل پاس کیا ۔سندھ اسمبلی نے حقوق نسواں میں قرآن کے ساتھ شادی ( نعوذ باللہ) ، درختوں کے ساتھ شادی اور جائیداد میں خواتین کے حصے کیلئے کونسا ایسا قانون منظور کیا ، جس میں وڈیروں کو سزائیں ہوئی ہوں ، جو اپنی اپنی جائیداد کی تقسیم کو بچانے کیلئے جبری طور پر اپنے خاندان کی عورتوں کی شادیاں ، قرآن ، درختوں سے کرا دیتے ہیں۔

فیوڈل ازم کی نمائندہ سندھ اسمبلی نے کبھی اس اقدام پر عمل درآمد کرایا۔ تبدیلی مذہب انسان کا اپنا ذاتی عمل ہے ۔ جبری تبدیلی مذہب پر قانون بنایا جاسکتا ہے ، اس کی سزا ، سزا موت بھی رکھی جا سکتی ہے ۔ لیکن یہ کونسا قانون بنا دیا گیا ہے کہ جس کی عمر18 سال ہو اوروہ اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کرے گا تو 21دن اس کو سیف ہائوس میں رہنا ہوگا اور مذہبی لٹریچر کا مطالعہ کرنا ہوگا ۔جب سے کراچی آپریشن میں دہشت گردوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سہولت کار کی اصطلاح متعارف کرائی ہے ، سندھ اسمبلی نے بھی مذہب کی تبدیلی کے لئے سہولت کار کو بھی موجب سزا کا حقدار قرار دے دیا ہے۔

لیکن قانون میں یہ نہیں بتایا گیا کہ جن لوگوں نے اسلام قبول کرلیا اور ان پر ذات برداری والوں نے جبری تبدیلی کا جھوٹاالزام لگایا ، ان کے خلاف کیاکاروائی ہوگی؟؛ کیونکہ جبری مذہب کے معاملے میں جب نو مسلم کے خاندان والے پولیس ، کورٹ کچہری کرتے ہیں تو اس سے ایک جانب پوری دنیا میں اسلام کا امیج متاثر ہوتا ہے ، کیونکہ متعدد ایسے واقعات سامنے آچکے ہیں کہ نو مسلم کے خاندان ، لڑکی یا لڑکے کے تبدیلی مذہب کو قبول نہیں کرتے اور جھوٹے مقدمات دائر کرکے نام نہاد این جی اوز کی مدد سے اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں ۔ان کے دعوے کے برخلاف متعدد نو مسلم جوڑوں نے عدلیہ میں بلا خوف اقرار کیا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے مسلمان ہوئے ہیں ، تو کیا اسلام کو بد نام کرنے والوں کے خلاف اور ان کے سہولت کار این جی اوز یا اراکین اسمبلی کے خلاف قانون میں کوئی شق رکھی گئی ہے۔

Islam
Islam

عزیزم ، سردار صاحب ، ہم پاکستان میں رہتے ہیں ، جیسے حاصل کیا گیا اسلام کے نام پر ، لیکن اسلامی کے ساتھ جمہوری کا طوق بھی ساتھ لگا ہوا ہے ، با حیثیت اسلام تو خود ایک مکمل دین ہے ، اس میں کسی دوسرے نظام کو ضم کرنے کا مطلب اسلام کی اصل روح و قوانین میں شرک کرنے کے مترادف ہے ۔ دین اسلام کو اپنے مرضی کے مطابق ڈھالنے والوں کی مثال قرآن کریم میں واضح دی گئی ہے کہ اپنے مطلب کی باتوں کو بیان کرتے ہیں ، لیکن جب ان کے خلاف حکم الہی ہوتا ہے تو اسے چھپا لیتے ہیں۔سردار صاحب ، آپ کس سے سوال کررہے ہیں ، جہاں کی وزرات تعلیم کا وزیر انگوٹھا چھاپ رہ چکا ہے ۔ آپ کس سے سوال کا جواب پوچھ رہے ہیں ، جن کا ہیرو ،محمد بن قاسم کے بجائے ، راجہ داہر تھا ، راجہ صاحب آپ کن سے کہہ رہے ہیں ، جن کو اسلامی رویات و ثقافت کے بجائے۔ صدیوں کی موہن جوڈرو کی رویات و ثقافت پر فخر ہے۔

دل پر لگے چھالوں کو جتنا پھوڑتے جائیں گے ، اتنا ہی خون رسنا شروع ہوجائے گا۔ کیا اس سندھ اسمبلی نے بھارت میں مسلمانوں کی جبری مذہب کی تبدیلی پر کوئی قرار داد منظور کی ہے ، کیا اس سندھ اسمبلی نے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والء ظلموں کے خلاف کبھی آواز اٹھائی ہے ، بھارت کی گھر واپسی مہم ، جیسی ہندو ۔ بہو لائو ، مذہب بچائو ، جیسی انتہا پسند ہندو تنظیموں اور حکومت کے جبری مذہب کی تبدیلی کے خلاف آواز بلند کی ہے۔یہاں ان کو چپ کو کیوں سادھ جاتی ہے ۔ یہ اقلیتوں کے لئے آواز اٹھانے والے نام نہاد اراکین قومی اسمبلی ، صوبائی اسمبلی اور سیاسی جماعتیں، اپنے علاقوں میں ‘ دلت’ ذات سے جو ان سے اکثریت میں ہے۔ ان کو حقوق دیئے ہیں ، جانوروں سے بھی بد تر زندگی گذار رہے ہیں۔

ذات پات ، چھوت اچھوت میں پڑے یہ لوگ صرف مذہب کے نام پر سیاست کرتے ہیں اور ہمارے ناقص عقل اور اسلام سے بے بہرہ اراکین اسمبلی ، مغرب اور لادینی قوتوں کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے اسلام کی روح و قوانین سے متصادم ، شخصی نظام کو فوقیت دیتے ہیں۔سردار صاحب جانے بھی دیں۔ کیا فائدہ لکھنے کا ، ویسے بھی کل اخبار کو ریہ سائیکل ہوجانا ہے یا پھر اس میں پکوڑے فروخت کئے جائیں گے ۔جو حکومت شراب کے نام پر ٹیکس لیتی رہی ہے اور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے گئی ہے ، چلی ہے وہ اسلامی قوانین و اصولوں کا احیا کرنے۔۔!!

Qadir Khan Afghan
Qadir Khan Afghan

تحریر : قادر خان افغان

Share this:
Tags:
History journalist Religion senior Sindh اسمبلی بل تاریخ سندھ سنیئر صحافی متنازع مذہب منظور
Nawaz Sharif
Previous Post مکار دشمن اور سی پیک
Next Post پاکستان میری پہچان
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close