Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
July 26, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کو واضح برتری، متحدہ دوسرے نمبر پر

May 12, 2013 0 1 min read
Sindh Assembly
Sindh Assembly
Sindh Assembly

کراچی(جیوڈیسک)عام انتخابات 2013 میں سندھ کی صوبائی اسمبلی کی متعدد نشستوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کو واضح برتری حاصل ہے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ دوسرے نمبر پر رہی۔آخری اطلاعات تک غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی نے مجموعی طور پر 49 ، ایم کیو ایم نے39 ( جن میں کراچی کی 42 میں سے 35 نشستیں)،آزاد امیدواروں نے 25 ، مسلم لیگ ن نے 6 نشستوں پر برتری حاصل کی۔ پی ایس 88 سے پی پی کے امیدوار اویس مظفر اور پی ایس 85 پر سسی پلیجو کو برتری حاصل رہی۔پی ایس 114سے ایم کیو ایم کے رف صدیقی نے برتری حاصل کی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کی42 نشستوں میں سے 35 نشستوں میں ایم کیو ایم کے امیدواروں پی ایس 98 سے وسیم قریشی، 99سے خواجہ اظہار الحسن، 102سے سید انور رضا نقوی، 104سے ریحان ظفر، 115سے ارشد اللہ وہرہ، 116 سے محمود عبدالرزاق، 117 سے ڈاکٹر صغیر احمد، 121 سے سید ندیم راضی، 126سے سید فیصل علی سبزواری،127سے اشفاق احمد منگی،114سے رف صدیقی، پی ایس 92سے عبدالحفیظ، 93 سے شفیع داد، 94 سے سیف الدین خالد، 96سے مظہر امام، 97سے عبداللہ شیخ، 100سے عادل صدیقی، 101سے جمال احمد، 102سے انور رضا، 103سے ساجد قریشی، 105سے خالد بن ولایت، 106سے افتخار عالم، 107سے عظیم فاروقی، 108سے محمد سلیم، 109سے اظہر احسن، 110سے محمد دلاور، 111سے محمد کامران، 113سے علی عاشق، 118سے عدنان احمد، 119سے ارتضا فاروقی، 120سے ارشا احمد ضیا، 122سے خالد افتخار، 123سے شیراز وحید، 124سے سید سردار احمد، 125سے عامر معین پیرزادہ کو واضح برتری رہی۔
اس کے علاوہ کراچی پی ایس 89 سے مسلم لیگ ن کے ہمایوں محمد خان نے برتری حاصل کی، پی ایس 128سے متحدہ دینی محاذ کے اورنگزیب فاروقی نے برتری حاصل کی۔ اس کے علاوہ کراچی کی دیگر نشستوں پر آزاد امیدوار فضل احد، ذیشان احمد خان،رانا گلزار تاج، سید محمد نعمان، سید منہاج الدین، محمد زبیر یاسین، معیز الدین، محمد اسلم بلوچ، نعیم الدین، انجینئر عبدالعزیز، کمال احمد، طاہر اشرف ہاشمی، محمد یاسر بلوچ، محمد شاہد صدیقی، قاری علی الرحمن نے برتری حاصل کی۔

پی پی کے شکیل احمد، محمد جاوید ناگوری اور محمد ساجد جوکھیو کے عزیز الرحمن عزیز، تحریک انصاف کے سید حفیظ الدین،عبدالرحمن خان، وصی اللہ صدیقی، پاکستان فلاح پارٹی کے خالد جمال صدیقی، سنی تحریک کے ملک مطلوب علی اعوان، مجلس وحدت المسلمین کی بانو جعفر، عوامی نیشنل پارٹی کے حضرت علی، جمعیت علمائے پاکستان کے محمد اسلم پرویز، پاک مسلم الائنس کے میاں حسین سعید اور تحریک صوبہ ہزارہ کے سردار محمد اقبال خان نے برتری حاصل کی۔ تین پولنگ اسٹیشنز کے نتائج فائرنگ کی وجہ سے روک دیے گئے۔

سکھر پی ایس 1 تا پی ایس 4 سے سندھ اسمبلی کی 4 نشستوں میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے انور احمد خان مہر، سید ناصر حسین شاہ، جام اکرم اللہ دھاریجو اور سید اویس قادر شاہ، گھوٹکی کی 4 نشستوں پر پاکستان پیپلز پارٹی کے جام مہتاب حسین، علی نواز خان مہر ،سردار محمد بخش، اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے فقیر عبدالخالق ، شکار پور کی چار نشستوں سے پاکستان پیپلز پارٹی کے آغا سراج درانی ، کامران مہر، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے امتیاز احمد شیخ اور آزاد امیدوار حاجی خاوند بخش ، جیکب آباد کی چار نشستوں پر پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز حسین خان، سردار محمد مقیم ، سہراب خان سرکی۔

اور میر ہزار خان بجارانی، کشمور کی دو نشستوں پر جماعت اسلامی کے راجہ غوث بخش اور پاکستان پیپلز پارٹی کے حاجی عبدالرف، نوشہرو فیروز کی پانچ نشستوں پر نیشنل پیپلز پارٹی کے غلام رسول خان، سید ابرار علی شاہ ، عارف مصطفی جتوئی ، مسرور احمد خان اور سنی تحریک کے عبدالجبار قادری، نواب شاہ کی نشستوں پر پیپلز پارٹی کے طارق مسعود آرائیں، سلیم رضا جلبانی، سید فصیح احمد شاہ، غلام قادر چانڈیو اور ڈاکٹر بہادر خان، خیر پور کی 6 نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے پیر راشد شاہ راشدی ، ڈاکٹر محمدرفیق بانبھن، میر شاہنواز خان ٹالپر، پیپلر پارٹی کے پیرفضل شاہ جیلانی اور آزاد امیدوار سید سرکارحسین شاہ، لاڑکانہ کی چار نشستوں پر تحریک انصاف کے نوید احمد کماریو، سندھ ترقی پسند پارٹی کے احمد نواز۔
مسلم لیگ ن کے امیر بخش بھٹو اور آزاد امیدوار طارق حسین سانگی، قمبر شہداد کوٹ کی چار نشستوں پر پی پی کے غلام مجتبی اسران، نواب زادہ میر نادر علی خان مگسی،نواب غیبی خان چانڈیو اور ن لیگ کے امداد حسین چولیانی، مٹیاری دو نشستوں میں آزاد امیدوار نصیر احمد اور مولا بخش، حیدر آباد کی 6 نشستوں میں ایم کیو ایم کے محمد دلاور قریشی، محمد راشد خلجی، زبیر احمد خان، صابر قائم خانی، پی پی کے جام خان شورو اور شرجیل انعام میمن، ٹنڈو اللہ یار میں پی پی کے سید ضیا عباس شاہ، امداد علی پتافی، ٹنڈو محمد خان کی نشستوں پر سید اعجاز شاہ بخاری، عبدالکریم سومرو، بدین کی پانچ نشستوں میں پی پی کے بشیر احمد ہالیپوٹو، میرا للہ بخش ٹالپر، حسنین علی مرزا، سکندر علی منگریو، مسلم لیگ ن کے محمد اسماعیل راہو، تھرپارکر کی 4 نشستوں میں پی پی کے مہیش کمار ملانی، دوست محمد راہموں، آزاد امیدوار ارباب غلام رحیم اور ارباب انور جبار۔

میر پورخاص کی تین نشستوں پر پی پی کے علی نواز شاہ، میر حیات خان ٹالپر، جمیل
احمد بھرگڑی، عمر کوٹ کی تین نشستوں میں پی پی کے محمد تیمور ٹالپر، سید سردار علی شاہ، فنکشنل لیگ کے محمد قاسم ، جامشورو کی تین نشستوں پر پی پی کے سکندر علی شورو، فقیر داد کھوسو، آزاد امیدوار عبدالنبی شاہ، دادو کی چار نشستوں پر پی پی کے مجیب الحق، پروین عزیز جونیجو، ن لیگ کے بندہ علی لغاری اور صداقت علی جتوئی، سانگھڑ کی 6 نشستوں پر مسلم لیگ فنکشنل کے سیعد خان نظامانی، وریام فقیر خاصخیلی، حاجی خدا بخش راجڑ، جام مدد علی، شکیل کریم داد مری، محمد بخش خاصخیلی، ٹھٹہ کی پانچ نشستوں میں پی پی کی سسی پلیجو، اویس مظفر، ق لیگ کے شاہ حسین شاہ شیرازی، آزاد امیدوار سید اعجاز شاہ شیرازی اور محمد علی ملکانی کو برتری حاصل تھی۔

Share this:
Tags:
clear Joint karachi ppp sindh assembly برتری پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی کراچی متحدہ واضح
PP 233 Vehari 2
Previous Post پی پی 233 وہاڑی 2
Next Post این اے 167 وہاڈی 1
NA-167 Wahady 1

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close