کراچی (جیوڈیسک) سید سردار احمد سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ہونگے۔
سید سردار احمد کو ایم کیوایم کا پارلیمانی لیڈر بنانے کی رابطہ کمیٹی نے توثیق کردی ہے۔سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے خواجہ اظہار الحسن ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ہونگے۔

Start typing to search...