کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، اسمبلی میں آج بلدیاتی نظام کا ترمیمی بل پیش ہونا ہے،، ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی میں حالیہ تناؤ کی وجہ سے خیال ہے کہ دونوں پارٹیوں کے ارکان کے درمیان گرماگرم بحث ہوگی۔

Start typing to search...