Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سندھ کا بجٹ

June 13, 2016June 13, 2016 1 1 min read
Sindh Budget
Sindh Budget
Sindh Budget

تحریر: نعمان وڈیرہ
سندھ حکومت نے نئے مالی سال 17-2016 کے لیے 14 ارب 61 کروڑ روپے کے خسارے کے ساتھ سندھ کا 869 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا ۔ اسپکیر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ مراد علی شاہ نے بجٹ پیش کیا۔قارئین مختصراً ذرا اعدادو شمار دیکھ لیں، اپنی ذاتی رائے میں بعد میں پیش کروں گا۔ آج کی دنیا میں تعلیم کسی بھی ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے اس لئے بجٹ میں تعلیم کے مستقبل کی بات میں سب سے پہلے کرنا چاہوں گا۔ سندھ کے صوبائی بجٹ میں تعلیم کے لئے سب سے زیادہ رقم 160 ارب 70 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، جبکہ گذشتہ برس بجٹ میں تعلیم کے شعبے کے لیے 144 ارب 67 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے ۔ یعنی تعلیم کے بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

تعلیم کے بجٹ میں اسکولوں کے لیے 4 ارب 68 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں جبکہ اسکولوں اور کالجوں کی مرمت کے لیے 5 ارب 4 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔ صحت کے شعبے کے لیے 55 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جبکہ گذشتہ برس صحت کا بجٹ 57 ارب 49 کروڑ روپے رکھا گیا تھا۔محکمہ داخلہ اور پولیس کا مجموعی بجٹ 70 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے ، جبکہ گذشتہ برس پولیس کا بجٹ 61 ارب روپے رکھا گیا تھا۔ پولیس میں 20 ہزار جبکہ دیگر محکموں میں 10 ہزار نئی اسامیاں رکھی گئی ہیں۔ تنخواہوں اور 85 سال سے زائد عمر کے افراد کی پینشن میں بھی 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ صوبائی ترقیاتی بجٹ پچھلے سال کی نسبت 39 فیصد زیادہ ہے ۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں مجموعی سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 225 ارب روپے ، ترقیاتی بجٹ میں اضلاع کے لیے 25 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جبکہ بلدیات کے لیے نئے بجٹ میں 42 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔

Development Costs
Development Costs

گذشتہ برس ترقیاتی اخراجات کے لیے 214 ارب روپے جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات کی مد میں 503 ارب روپے مختص کیے گئے تھے ۔ ایک اہم بات یہاں بتاتا چلوں جو کہ محترم وزیر خزانہ صاحب کے اور بجٹ کے اعدادوشمار بتا رہے ہیں، وہ یہ کہ پچھلے سال اسی حکومت نے ترقیاتی بجٹ 162روپے رکھا تھا لیکن صرف چھیاسی ارب روپے استعمال ہو سکے۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں کراچی کے لیے 10 ارب روپے کا خصوصی پیکج رکھا گیا ہے ۔ خصوصی کراچی پیکیج میں شاہراہ فیصل کی توسیع، اسٹارگیٹ اور پنجاب چورنگی پر انڈر پاس کی تعمیر کے منصوبے شامل ہیں، جبکہ گذشتہ سال دھابے جی پر نئے پمپ کی اسکیم کو ایک مرتبہ پھر بجٹ میں شامل کرلیا گیا ہے ۔ علاوہ ازیں ایس 3 اور کے 4 منصوبہ کے لیے بھی بجٹ میں رقم مختص کی گئی ہے ۔بجٹ میں نئے مالی سال کے دوران پچاس ہزار نئی نوکریوں کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ ایک اچھی بات کہ سندھ حکومت نے سیلز ٹیکس کی شرح 14 فیصد سے کم کر کے 13 فی صد کر دی ہے۔ مراد علی شاہ نے بتایا کہ اس سال 124 ارب روپے ٹیکس وصولیاں کی جائیں گی۔

بجٹ میں سندھ ریونیو بورڈ کو 61 ارب روپے کی وصولیوں کا ہدف دیا گیا ہے ، جبکہ گذشتہ سال محصولات کی وصولیوں کا ہدف 154 بلین تھا جو اس سال 24 فیصد زیادہ ہے ۔ دستیاب بجٹ ڈاکومنٹس کے مطابق بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں ہے ، جو عام آدمی پر اثرانداز ہو۔ بجٹ میں سماجی بہبود، خصوصی تعلیم، اسپورٹس، اقلیتی امور کے بجٹ میں ساڑھے 65 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ اقلیتوں کی امداد کے لیے بجٹ میں 200 فیصد اضافہ کرکے 3 کروڑ کردیا گیا ہے ۔

تفصیل میں جائے بغیر یقینا ان مختصر اعدادو شمار سے سندھ حکومت کے اس بجٹ کے مجموعی اثرات اور عوامی تاثرات کو احاطہ کیا جا سکتا ہے۔ سندھ اسمبلی میں بجٹ سپیچ کے دوران اپوزیشن کی طرف سے جو شورشرابا کیا گیا وہ قابلِ مذمت ہے اور مہذب معاشروں کے قانون ساز اداروں میں ایسا نہیں ہوتا۔ قارئین ایک بات کو غور سے سوچیں کہ جب سے آپ نے ہوش سنبھالا ہے اور جتنے بجٹ آپ نے دیکھے ہیں کسی بجٹ پر آپ نے اپوزیشن کو تعریف کرتے ہوئے سنا ہے؟ یقیناایسا نہیں ہوتا؟ ہونا تو یہ چاہیے کہ مخالفین کی بھی ہر اچھے اقدام اور عمل پر حوصلہ افزائی کی جائے اور غلط پر تنقید۔

Politics
Politics

پاکستان کی سیاست میں ایسا نہیں ہوتا اور مخالفت برائے مخالفت کا رواج ہے۔ ہمارے سیاست دانوں کے آنگن میں منطق کی بیل نہیں اگتی۔ میڈیا پر اکثر غیر پیشہ ورانہ افراد بھی بجٹ میں کیڑے نکال رہے ہوتے ہیںجو ایک سال کے لئے اپنے گھر کی مالی منصوبہ بندی نہیں کر سکتے اور قومی بجٹ پر بحث کرنے آ جاتے ہیں۔ بجٹ آخر ہے کیا؟ کسی بھی حکومت کی وزارتِ خزانہ دستیاب وسائل اور اعدادو شمار کے مطابق آئندہ سال کی مالی منصوبہ بندی کرتی ہے۔ حکومت کے پاس اس بات کی کوئی یقین دہانی نہیں ہوتی کہ اس نے جو اندازے لگائے ہیں اتنے محصولات یا ریونیو اکٹھا ہوگا بھی کہ نہیں۔ یہ اندازوں پر مبنی ایک منصوبہ بندی ہوتی ہے جس کے مطابق سال بھر حکومت نے چلنا ہوتا ہے۔ کوئی حکومت جتنی بھی اچھی منصوبہ بندی کر لے اپوزیشن جماعتیں اور میڈیا ہمیشہ اسے تنقید کا نشانہ ہی بناتے ہیں۔ اب ذرا اس بجٹ کی طرف آئیں، جی ایس ٹی کی شرح کم کرنا واقعی لائقِ تحسین ہے اور اس سے تاجر برادری کو فائدہ ہوگا۔ تعلیم کے بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، اگرچہ یہ اضافہ پاکستان میں تعلیم کی شرح اور معیار بڑھانے کے لئے ناکافی ہے لیکن دستیاب وسائل کے ساتھ اتنا اضافہ بھی مناسب ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ سندھ حکومت کو اسے 15فیصد تک لے کر جانا چاہیے تھا۔

موجودہ حکومت نے بجٹ میں صحت کے شعبہ کے ساتھ زیادتی کی ہے۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں اڑھائی ارب روپے کم رکھے ہیں جبکہ زمینی حقائق یہ بتاتے ہیں سندھ میں صحت کی صورتِ حال انتہائی ناقص ہے۔مزید ہسپتال اور عملہ کی ضرورت ہے لیکن سندھ حکومت نے صحت کے بجٹ میں کٹوتی کر کے برعکس عمل کیا۔ دوسرا انتہائی ناپسندیدہ فیصلہ جو بجٹ میں دیکھنے میں آرہا ہے وہ ترقیاتی بجٹ میں 39فیصد اضافہ کا ہے۔ مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ سندھ حکومت گزشتہ برس ترقیات بجٹ کے 162 ارب روپوں میں سے صرف 86 ارب روپے استعمال کر سکتی۔ کیا سندھ میں ترقی مکمل ہو چکی ہے؟ یا لوگوں نے ترقیاتی انفراسٹرکچر لینے سے انکار کر دیا ہے؟ ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ جب حکومت میں ترقیاتی بجٹ استعمال کرنے کی اہلیت ہی نہیں تو پھر ترقیاتی بجٹ میں ہوشربا اضافہ کیوں کیا گیا؟ اور حکومت یہ بھی بتائے کہ گزشتہ برس بچنے والے 76 ارب روپے کہاں ہیں۔

جبکہ بجٹ دستاویزات میں ان کا کہیں کوئی ذکر نہیں؟ اصل میں ترقیاتی بجٹ ہی بجٹ کا وہ حصہ ہوتا ہے جس میں کرپشن کے وسیع امکانات و مواقع ہوتے ہیں۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ کرپشن کی کوئی نئی کہانی لکھنے کے لئے ترقیاتی بجٹ میں اتنا اضافہ کیا گیا ہے؟ آپ تعلیم اور صحت کے شعبے میں ہزاروں نئی نوکریوں کا اعلان تو کر رہے ہیں لیکن صحت کا بجٹ آپ نے پہلے سے کم کر دیا؟ نئی ملازمتیں آپ کہاں سے پیدا کریں گے؟ اس بجٹ کے حوالے سے بہت سی اچھی اور بری باتیں اور بھی کہنا چاہتا ہوں لیکن پھر کالم بہت لمبا ہو جائے گا۔ اس لئے ایک ہی بات اور ایک ہی جملہ کہنا چاہوں گا کہ ترقیاتی اور صحت کے بجٹ کو نکال کر سندھ کا مجموعی بجٹ متوازن ہے۔ ووزیرخزانہ اور قائم علی شاہ سے درخواست ہے کہ وہ بجٹ کے ان حصوں پر ضرور نظرِثانی کریں۔

Noman Memon
Noman Memon

تحریر: نعمان وڈیرہ
چیئرمین آل پاکستان میمن یوتھ

Share this:
Tags:
Future health school. اسکولوں بجٹ تعلیم سندھ صحت مستقبل
Protest
Previous Post کراچی : ابراہیم حیدری میں لوڈشیڈنگ، پانی کی کمی کیخلاف مظاہرہ
Next Post رمضان المبارک اللہ تعالی کا خاص انعام ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی
Ramzan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close