
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے کھل گئے۔
سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ہفتہ کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے کے لئے تمام سی این جی اسٹیشنوں کو بند کیا گیا تھا۔
