
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہر یار مہر نے کہا ہےکہ صوبائی حکومت جن چیزوں پر قرارادادیں لارہی ہے۔
ان پر بھی عمل نہیں کرنا چاہتی اور میں نہ مانوں کی پالیسی پرقائم ہے، سندھ اسمبلی کے باہر گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ اسپیکر اسمبلی تو جرائم پیشہ عناصر کو اپنا بھی مان چکے ہیں۔
