Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سندھ حکومت اور انتہائی مطلوب مجرم

March 22, 2014March 22, 2014 0 1 min read
Sindh Government
Pakistan
Pakistan

پاکستان کو سکون کا سانس کیونکر ملے گا؟ جب کہ یہاں پر پتھروں کو باندھ کر کتوں کو آزادی دیدی گئی ہو! ایسے معاشرے کبھی پنپا نہیں کرتے ہیں جہاں عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے والے حکمران نا پید ہو چکے ہوں اور عوام سسک سسک کر زندگیاں گذارنے پر مجبور کر دیئے جائیں۔ گھٹن کی ایسی فضاء میں انسانوں کیا حیوانوں کا زندہ رہنا بے حد و حساب مشکل بنا ہوا ہے۔ کیا اسی کو ہی ہم جمہوری معاشرہ کہیں گے جہام پر انسانی خون بہانے والے دریندے فاختائوں کے لباس میں دکھائی دیتے ہوں؟اور چیخ چیخ کر جھوٹی آہ و زاری کر رہے ہوں۔َ

کیا یہ ہی جمہوری معاشرہ ہے جہاں نام نہاد جمہوریت کے چیمپیئن عسکری اداروں کو جمہوریت پر شب خون مارنے کی بار بار ترغیب دے رہے ہوں؟کیا یہ ہی جمہوری لوگ ہیں جو ملک کو معاشی میدان میں آگے بڑھانے سے خائف ہیں؟کیا یہی لوگ ملک کے محب ہیں جواگر کہیں سے بجائے لُٹیروں کے ملک کے لئے امداد کے راستے کھلتے ہیں تو اُن میں رکاوٹ ڈالنے ہو ں؟ کیا جو لوگ وطنِ عزیز کے ہیرو کو زیرو، اور زیرو کو ہیرو مانتے ہوںوہ اس ملک اور قوم سے مخلص ہیں ؟جواوراپنے شوٹرز سے جرائم کروانے کے بعد کہتے ہوں کہ یہ ہم نے نہیں کیا!!! کراچی جیسے شہرِ بے امان کو جو لوگ بھوتوں کی بستی میں تبدیل کرنا اپنا فرضِ اولین گردانے ہوں کیا یہی لوگ رہنما بننے اور کہلانے کے اہل اور حقدار ہیں؟؟؟نہیں نہیں میں نہیں مانتاظلم کے ضابطے!!!ان ظالموں کے خلاف آج آواز اٹھانے کی بھی کسی میں ہمت نہیں ہے کہ ہم سب لوگ موت کے خوف میں مبتلا ہیں۔جبکہ ہر مسلمان کا یہ ایمان ہونا چاہئے کہ بقول غالب کے”موت کا ایک دن معین ہے”موت تو اُسی وقت آئے گی جب اس کا وقت آئے گا۔

اُس وقت سے ایک لمحہ پہلے نہ بعد!لہٰذا سچ کہنے سے مت گھبرائوکہ حضرت علی کے بقول ”میری موت میری زندگی کی حفاظت کر رہی ہے” سندھ حکومت کے حوالے سے آج کے اخبا ر میں ایک ایسی خبر پڑھی جس کے بعد میرے اعصاب نے کام کرنا چھوڑ دیاہے۔کہ حکومت کی چھتری تلے” انتہائی مطلوب مجرموں کوغیر قانونی طور پر آبی راستوں سے فرار کرایا جا رہا ہے” اور یہ کہ سندھ حکومت میں مجرموں کے سر کی قیمت مقرر کرنے کا حوصلہ نہیں ہے!!!یہ ہیں ہمارے نا اہل حکمران !جن کی نااہلی ہر ہر لمحہ عود کر سامنے آتی رہتی ہے۔جنہیں لوٹ کھسوٹ کے علاوہ کچھ سُجھائی ہی نہیں دیتا ہے۔جو حرص و ہوا کے بندے ہیں۔ہر شخص جانتا ہے کہ اس ملک میں اس وقت لاقانونیت اور بد امنی کا راج ہے۔ جس کے حصے دار حکمرانوں کے ساتھ اس ملک کے تمام ادارے بھی ہیں!!!تو کس سے منصفی چاہیں۔

وزیر اعظم محمد نواز شریف جیسے ہی کراچی سے رخصت ہوے چند دنو کے بعد ہی سندھ کی حکومت نے مختلف سیاسی اور کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے انتہائی خطر ناک 162 مطلوب مجرموں کے سر کی قیمت لگانے کے سلسلے میں بے حد کم ہمتی کا مظاہرہ کرتے ہوے انہیں فرار میں مدد دے کرہماری بد حالی کے نئے دسر کھولدیئے ہیں۔با خبر ذرائع کے مطابق ان مطلوبہ مجرموں کے سر کی قیمت لگانے کے بجائے سندھ کے کرتا دھرتائوں کی جانب سے ان مختلف سیاسی جماعتوں کی حمایت کے حامل مجرموں کو غیر قانونی طور پر کشتیوں کے ذریعے سمندری راستوں سے ملک سے فرار کرانے میں مدد فرہم کر رہے ہیں۔ جو اس ملک اور اس کے مظلوموں کے خون کی فروخت کا کھیل ہے جو بڑی تیزی کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے۔

کراچی میں امن و امان کے سلسلے میں وزیر اعظم کے دورہ کراچی سے ایک ہفتہ قبل قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سندھ کی صوبائی حکومت کو162 انتہائی مطلوب مجرموں کے ناموں کی فہرست فراہم کی تھی اور کہا گیا تھا کی حکومت ان لوگوں کے سروں کی قیمت مقرر کرے۔مگر ایسا کرنے میں حکومت نہایت ہی پژ مُردگی کا ثبوت
دے رہی ہے۔ذرائع کے مطابق مندرجہ ذیل فہرست سے ان مجرموں کی وابستگی کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے۔ مبینہ طور پر 112 مجرمان کا تعلق ایک ایسی سیاسی تنظیم سے ہے جس کا سب سے زیادہ فوکس کراچی شہر پر ہے۔جبکہ ان میں سے دس ، کا تعلق سندھ سے تعلق رکھنے والی ایک بڑی سیاسی جماعت کے مجرموں سے ہے، اوردس مجرموںکا تعلق اینٹی شیعہ کالعدم تنظیم سے ہے ،اور دس مجرموں کا تعلق سندھ کی ایک قوم پرست جماعت سے ہے۔ اسی طرح دس کا تعلق لیاری کے ایک مضبوط گینگ وار گروپ سے ہے۔یہ تمام چہرے سامنے آجانے کے باوجود وزیر اعلیٰ سندھ کیوں خاموش ہیں یہ ایک سوالیہ نشان ہے؟اگر نااہلی کا یہ دور جاری رہا تو ملک اور خاص طور پر صوبہ سندھ مزید مشکلات کا شکار ہو جائے گا۔

با خبر ذرائع نے مجرموں کے نام کے ساتھ وہ لُوکیشن بھی بتادی ہے جہاں ان مجرموں نے اپنے آقائوں کے احکامات کے تحت ڈیرے جمائے ہوے ہیں۔مگر ہمارے حکمرانوں میں یہ سکت ہی نہیں ہے کہ ان مجرموں کو پکڑیں۔قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں وزیر اعظم سے شکایت کرتی ہیں کہ آپریشن کے لئے مرکزی سیاسی جماعتوں کی طرف سے صرف زبانی حمایت کی جاتی ہے ۔اس ضمن میں ڈی جی رینجرز نے کراچی میں پریس کانفرنس میں اپنا واضح موقف پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ’ ‘سندھ حکومت کے دیئے گئے اختیارات کی حیثیت کاغذ کے ٹکڑے سے زیادہ نہیں ہے۔کراچی میں چاہے فوج ہی کو کیوں نہ بلا لیا جائے ،امن کے لئے پہلے نظام کو درست کرنا ہوگا۔

Karachi
Karachi

کراچی آمد پر وزیر اعظم کو بتایا گیا تھا کہ جن پارٹیوں کے مجرمین مذکورہ فہرست میں شامل ہیں وہ پارٹیاں کراچی آپریشن کی کھل کر حمایت نہیں کر رہی ہیں۔مگر بلواسطہ طریقے پر آپرشن میں رکاوٹیں ڈال رہی ہیں۔وزیر اعظم کو اس بات پر متبہ بھی کیا گیا تھا کہ آپریشن کے ثمرات اُس وقت تک پائدار انداز میں سامنے نہیں آئیں گے جب تک کہ صوبائی حکومت اور سر کردہ سیاسی جماعتیں مجرمومن کی پشت پناہی کی بجائے آپریشن میں تعاون نہیں کریں گی۔

لیاری بد امنی کے سلسلے میں وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ جب تک صوبائی حکومت اور دیگر اسٹیک ہولڈر ز لیاری کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کریں گے،اُس وقت تک لیاری میں گینگ وار کی کیفیت بر قرار رہے گی اور کراچی جلتا رہے گا۔وزیر اعظم پر یہ بھی واضح کیا گیا کہ سندھ کی دو بڑی سیاسی جماعتیں مختلف گروہوں کی سر پرستی میں دن رات مشغول ہیں۔اور کوئی بھی اپنے دہشت گردوں کو لگام دینے کے لئے تیار دکھائی نہیںدیتا ہے۔ہمیں مجرموں کے ساتھ مجرموں جیسا بر تائو کرنا ہوگا!!!مگر بد قسمتی سے سیاسی جماعتوں کے دبائو کی وجہ سے آپریشن کے دوران ہر دفعہ مجرم قانون کی گرفت سے بچ نکلتے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔

پیپلز پارٹی کی ایسی نا اہلیاں ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے ادوار میں کبھی بھی نہیں دیکھی گئی تھیں۔آج لگتا یوں ہے کہ جیالہ کرپشن اور بے ایمانوں کا نوالہ بن کر اقتدار کے مزے لوٹنے میں لگا ہوا ہے۔ مجرموں کو پکڑنے اور تلاش کرنے میںماضی کی سیاست سے دستبردار ہو چکا ہے۔اس کی شائد بڑی وجہ یہ ہے کہ زر داری نے تمام اپنے مزاج کے لوگوں کو پیپلز پارٹی میں بر داشت کیا ہوا ہے۔جہاں کہیں بھی گُڈ گورنس کا تصور ہی موجود نہیں ہے۔

Sindh Government
Sindh Government

قانون نافذ کرنوالی ایجنسیاں اس بات پر کفِ افسوس مل رہی ہیں کہ کچھ سیاسی جماعتوں نے کراچی کے عوام کے لئے پائدار امن کی کوششیں کرنے کے بجا ئے درون ِخانہ کھل کر لیاری کے گروہوں کی حمایت جاری رکھی ہوئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ انتہائی مطلوب مجرموں کے سروں کی قیمت لگانے سے خوف کا شکار ہے۔ سندھ حکومت نے انتہائی مطلوب مجرموں کی مدد کر کے پاکستان اور کراچی کے استحکام کو دائو پر لگا دیا ہے۔

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir4khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
guilty leadership pakistan public Sindh Government پاکستان حکمران سندھ حکومت عوام مجرم
Julia Tymku Shanku
Previous Post روس نے کریمیا پر قبضہ کرکے یوکرین کو ہمیشہ کیلئے کھو دیا، سابق وزیراعظم جولیا تیمکو شنکو
Next Post آئندہ دس روز کے دوران ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے شروع ہونے کی پیشگوئی
Weather

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close