
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ تعلیم نے عید الضحی کی سرکاری اسکولوں میں تعطیلات 6 سے 8 اکتوبر تک دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ پرائیویٹ اسکولز کمیٹی کے اجلاس کے بعد نجی اسکولوں میں جمعہ کو اکبر حج کی چھٹی کے ساتھ 3 اکتوبر سے 8 اکتوبر تک تمام نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔
تمام نجی اسکولز 9 اکتوبر سے جمعرات سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔
