
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی طرف سے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جاری کردہ لوکل ترمیمی بل کالعدم قرار دیدیا گیا۔
سندھ ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ شو آف ہینڈز کے ذریعے امیدواروں کا انتخاب غیر قانونی ہے۔
عدالت نے حکم دیا کہ چیئرمین، وائس چیئرمین اور مخصوص نشستوں پر انتخاب خفیہ رائے شماری سے ہو گا۔
