کراچی(جیوڈیسک)کراچی این آئی سی ایل کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر امین فہیم کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی ہے۔
امین فہیم کی 10 دنوں کی حفاظتی ضمانت منظورکی گئی۔اینٹی کرپشن کورٹ نے امین فہیم سمیت 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے۔

Start typing to search...