Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گور نرسندھ کو کراچی اور حیدرآباد کی تباہ حالی پر ترس آ ہی گیا

August 19, 2017 0 1 min read
Karachi
Karachi
Karachi

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
لیجئے ، اَب کراچی اور حیدرآباد والے خوش ہو جائیں اِس لئے کہ نو منتخب وزیراعظم شا ہد خاقان عباسی اور گورنرسندھ محمد زبیر کو کراچی اور حیدرآباد کی تباہ حالی پر ترس آہی گیاہے اور اِنہوں نے کراچی اور حیدرآباد کے لئے 25ارب روپے کے ترقیا تی پیکیج کا اعلان کردیا ہے، ایسا لگتا ہے کہ جیسے پی پی پی اِن شہروں کی بہتری کے حوالے سے نہ پہلے کچھ کرنا چاہتی تھی اور نہ آئندہ بھی اِس کا ایسا کو ئی منصوبہ ہے کہ پی پی پی اِن دونوں شہروں کی حالتِ ذار بہتر بنانے کا کوئی ارادہ رکھتی ہے کیو نکہ اِن دونوں شہروں کو گٹری سیاست اور ٹوٹی پھو ٹی سڑکوں کی نظر کرکے اور دیدہ دانستہ تباہی کرکے پی پی پی اِن شہروں کے رہنے والوں اور دونوں شہروں سے تعلق رکھنے والی ایک بڑی سیاسی جماعت اور اِس کے ووٹرز اور سپورٹرز سے سیاسی انتقام لینے کا قوی ارادہ رکھتی ہے اوریوں بھی محسوس ہوتا ہے کہ جیسے اِس طرح یہ چا ہتی ہے کہ اگلے 2018ءانتخا بات میںدونوں شہروں سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعت کو کھلی شکست ملے اور پی پی پی کا گراف بلند ہو مگر آج جس طرح پی پی پی اپنا گراف بڑھا نا چا ہتی ہے اِس طرح توکبھی بھی اِسے اپنے کسی بھی ایسے منصوبے میں کا میا ب ممکن نہ ہو کیو نکہ یہ طریقہ کسی بھی صورت میںدرست نہیں ہوسکتا ہے کہ کوئی بھا ئی چا رگی اور افہام و تفہیم کی راہ چھوڑکرڈنڈے کے زور پر کسی کا دل جیت لے ۔

یقیناپاکستان پیپلز پارٹی کی جا نب سے دانستہ طور پر سندھ کے دوشہروں کراچی اور حیدرآباد کو سیاسی انتقام کا نشا نہ بنا ئے جا نے اور سندھ میں پی پی پی کی طرف سے کراچی اور حیدرآباد کو ترقیاتی منصوبوں کے حوالوں سے مسلسل نظر انداز کئے جا نے کے باعث کھنڈرمیں تبدیل ہو گئے ہیں جہاں گزشتہ دِنوں اِن دونوں شہروں کے باسیوں نے گٹر کے اُبلتے بدبودار پا نی ، ٹوٹی پھوٹی سڑکوںاور ہر گلی محلے ، بازار اور شاہراہوں پر آسمان جتنی بلندی تک لگی گندگی و غلاظت کے انبار پراپنا 70 واںجشنِ آزادی منا یاجنہیں دیکھ کر یوں لگا کہ جیسے آج بھی شہرکراچی اور حیدرآباد کے شہری 1947ءکے خستہ حال پاکستان میں رہتے ہیں جب نہ وسا ئل تھی نہ مسا ئل کا کوئی حل تھا بس چا ر سو تو بس مسائل ہی مسا ئل تھے آج بھی دونوں شہروں کے رہنے والے ایسے ہی مسا ئل اور پریشا نیوں سے دوچار ہیں کسی نے اِن شہروں کے رہنے والوں کے مسا ئل حل کرنے اور اِنہیں پریشا نیوں سے نکا لنے کی منصو بہ بندیاں تو درکنا کو شش تک نہیں کی ہے اُلٹا دونوں شہروں کو مسا ئل اور پریشا نیوں میں جکڑ ے رکھا اور اپنی اپنی سیاست کرتے رہی رہے اور شہریوں کے مسا ئل جوں کے تو ں رہے مگر حوصلہ رکھیں کہ اَب عنقریب اِن دونوں شہروں کے رہنے والوں کوبہت جلد مسا ئل وپریشا نیوں اور مشکلات سے نجات ملنے والی ہے اور اِن دونوں شہروں( کراچی اور حیدرآباد )کے رہنے والوں کے ایک لمبے عرصے بعد اچھے دن آنے والے ہیںکیو نکہ پچھلے ہی دِنوں گورنرسندھ محمد زبیرنے ایک پریس کانفرنس میں گردن دان کر اور سینہ چوڑا کرتے ہوئے واہ شگاف انداز سے کہا ہے کہ” وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سندھ اور خاص طور پر کراچی کو مسائل اور مشکلات سے فوری طور پر نکالنے کے لئے این ایف سی ایوارڈ سے بڑھ کرترقیاتی پیکچ کا اعلان کیا ہے کراچی کے لئے اعلان کردہ 25ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج میں انڈسٹریل زونز بھی شامل ہیں “ جبکہ یہاں یہ امریقینا اہلیانِ کراچی اور حیدرآباد کے رہا ئشیوں کے لئے خوش آئند ہے کہ اِس سے قبل وزیراعظم شاہد خا قا ن عباسی کی زیرصدارت پہلاوفاقی کا بینہ کا اجلاس گزشتہ دِنوں اسلام آباد میں منعقد ہواجہاں کا بینہ کو وزیراعظم نے اپنے دورہ کراچی سے متعلق تفصیل سے بتایا تو وہیں اُنہوں نے وفاقی کا بینہ کا اجلاس ہر منگل کو منعقد کرنے کا بھی اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ” کراچی اور حیدر آباد کے لئے وفاقی حکومت نے ترقیاتی پیکیج پر اہداف کے حصول کے لئے شیڈول کے مطابق عمل ہوگااورگورنر عمل کی نگرا نی کریں گے “تووہیںوزیراعظم نے کراچی اور حیدرآباد سے متعلق اپنی خصوصیات کا ترجیحات کا ذکرکرتے ہوئے اپنے صدارتی خطا ب میں کہا کہ’‘ کراچی اور حیدرآباد دنوں شہروں میںیونیورسٹی، میڈیکل کالج تعمیر کرنے اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے بڑے منصوبے سمیت مزیدوسائل فراہم کرنے کے اقداما ت کے ساتھ ساتھ دونوں شہروں کو تباہ حا لی سے نکا ل کر اِن کی حالات بہتر کرنا ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں شا مل ہیں اور کراچی ، حیدرآباد پیکیج کے اہداف پر گورنرکی نگرا نی میں عمل ہوگا“۔

تاہم اِس سے انکار نہیںکہ وزیراعظم شا ہد خاقان عباسی اور گورنرسندھ محمد زبیر نے کراچی کی سیاسی بڑی جماعت ایم کیو ایم (پاکستان ) کی قیادت سے ملاقاتوں کے دوران جو وعدے کئے تھے یہ اِنہوں نے کرسچ کردکھایا اور سینہ ٹھونک کراچی اور حیدرآباد کے لئے این ایف سی سے بڑھ کر 25ارب روپے کا اعلان تو کردیا ہے مگر اَب دیکھتے یہ ہیں کہ اِن دونوں حضرات کا محض یہ اعلان نومنتخب وزیراعظم کے حق میں ایم کیو ایم (پاکستان ) سے ووٹ لینے کے بعد اِسے خوش کرنے تک ہی رہے گا یا نو منتخب وزیراعظم اور گورنر سندھ حقیقی معنوں میں پی پی پی کی کسی مصالحتی اور مفاہمتی چا پلوسی کے سحر میںآئے بغیرہی یہ پیکیج اصل معنوں میں کراچی اور حیدر آباد کودیتے بھی ہیں کہ نہیں..؟؟؟ یا پھرپاکستان پیپلز پارٹی کی مفاہمت اور مصالحت پسندی میں وسیعی القلبی کا مظاہر ہ کرنے والی اعلیٰ قیادت کے جا دوئی اثر میں آنے کے بعد کنی کٹا جا تے ہیں ۔

بہر حال، ابھی تو ایم کیو ایم ( پاکستان ) والوں کی طرح کراچی اور حیدرآباد کے شہری بھی خوش فہمی کے سیراب میں ہی مبتلارہیں جو اِن کی قسمت میں لکھ دیا گیا ہے کیو نکہ راقم الحرف کو ایسا لگ رہاہے کہ جیسے بہت جلد ن لیگ والے یعنی کہ وزیراعظم اور گورنرسندھ کاپی پی پی کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ موجودہ سیاسی بحران سے نمٹنے کے لئے کوئی دائمی را بطہ قا ئم ہوجائے گا تو پھر وہی ہوگا جو کراچی اور حیدرآباد کے حوالے سے پی پی پی کی قیادت اور سندھ حکومت چا ہئے گی۔

بہر کیف ،اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ آج شہرِ کراچی کا شمار دنیا کے گندے ترین شہر میںہو نے لگا ہے آج اِسے یہ درجہ دلانے میں دن رات جتنی محنت پی پی پی نے کی ہے اُتنی کسی اور نے نہیں کی ہے اِس لئے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے محض کراچی جیسے دنیا کے بارہویں انٹرنیشنل معا شی شہر سے تعلق رکھنے والی ایک سیا سی جماعت ایم کیو ایم (پاکستان) کا گراف کم کرنے اور اِسے اِس کے اپنے ہی ووٹرز کی نظرمیں گرا نے کے لئے دیدہ دلیری سے کراچی اور حیدرآباد کے ترقیاتی بجٹ کوروکااوراپنی ضد اور ہٹ دھرمی پر آڑ کربس اِ س شہر اور اِس شہر سے گہرا تعلق رکھنے والی سیاسی جماعت پراپنی ٹا نگ اُونچی رکھنے کے خا طرمیئر کراچی کے اختیارات میں بھی کمی کرکے شہرِ کو تباہ وبرباد کرکے رکھ دیا ہے پی پی پی کے اِس سیاسی حربے اور چکمہ بازی سے اِس شہر کی ترقی جہاں رک کر رہ گئی ہے تو وہیں اِس شہرکی موجودہ خستہ حالی نے پی پی پی کا اپنا سیاسی وقار اور اِس کی سندھ میں ترقی اور خوشحالی کے تمام ظاہر اور با طن دعووں کی قلعی بھی کھول کر رکھ دی ہے۔

آج چشم ِ فلک بھی دیکھ رہاہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاسی چالبازیوں کی وجہ سے بالخصوص شہرِ قا ئد کراچی جو اپنی اہمیت کے اعتبار سے جہاںمُلک کا تجارتی حب ہے تو وہیںیہ وہ شہر بھی ہے جو مُلک کو سب سے زیادہ کما کردیتا ہے اور یہی وہ شہر ہے جو مُلکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ بھی رکھتا ہے تو یہی وہ شہرِ کراچی بھی ہے جو مُلک کے دیگر صوبوں اور شہروں کے مقا بلے میں سب سے زیادہ انکم ٹیکس دینے والا شہرِ اول کا بھی درجہ رکھتا ہے مگر اِس کے باوجود اِس سو نے کاانڈا دینے والی مرغی جیسے شہر کے ساتھ پا کستان پیپلز پار ٹی کی سندھ حکومت خا ص طور پر سوتیلے پن کا سلوک کرنے پر آمادہ ہے سمجھ نہیں آرہاہے کہ پی پی پی جو مُلک کی ایک بڑی سیاسی جماعت گردا نی جا تی ہے اور مُلک میں بلاتقریق رنگ و نسل ترقی اور خوشحالی کی بڑی خوا ہاں بھی ہے تو خا ص طور پر یہ جماعت اپنے سیاسی انتقام کا نشانہ کراچی کو بناکراِسے کیوں تباہ کرناچاہ رہی ہے؟؟ نہ صرف پی پی پی اپنے کسی سیاسی انتقام کی وجہ سے کراچی کو تباہی کے دہا نے تک پہنچا نے کی ذمہ دار ہے تو وہیں شہرِکراچی کے ساتھ ساتھ حیدرآباد شہر کی سڑکیں بھی سندھ حکومت کے عوامی نمائندوں کی کسمپرسی اور عدم توجہ کے با عث خستہ حالی کا منظر پیس کررہی ہیں دنیا یہ بھی دیکھ رہی ہے اور یہ جا ن رہی ہے کہ آج اِن دونوں شہروں کی تباہی اور بربادی کی ذمہ دار صرف اور صرف پی پی پی ہی ہے کیونکہ پاکستان پیپلز پار ٹی نے دونوں شہروں سے تعلق رکھنے والی اپنی بڑی حریف سیاسی جما عت ایم کیو ایم (پاکستان) سے کینہ رکھنے اور اِسے اِس کے اپنے ہی ووٹر ز کے سا منے گندا کرنے کے خاطر کراچی اور حیدرآباد کے ترقیاقی منصوبوں اور میگا پروجیکٹس کے بجٹ کو روک کر دونوں شہروں کو تاریخ کے عبرتباک ترین مسا ئل سے دوچارکر کے گمنامی کی دلدل میں دھکیلنے کا منصوبہ بنا لیا ہے ،اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ آج سندھ اور پاکستان کے یہ دونوں شہرکراچی اور حیدرآباد محض پی پی پی کے کسی انتقام اور ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے کھنڈر بن گئے ہیں اور کس طرح پی پی پی کے ایک سیا سی انتقام کی نظر ہو کراِن شہروں کی گلیاں ، محلے بازار اور شا ہراہیں گندگی اور غلاظت کے انبار میں تبدیل ہو گئیں ہیں کوئی پوچھے تو سہی کہ کراچی اور حیدرآباد کوتباہی تک پہنچا نے والی پی پی پی نے کیو ں ایسا کیا۔۔۔۔۔؟؟؟؟۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmal.com

Share this:
Tags:
Hyderabad karachi misery Sindh ترس حیدرآباد کراچی
Malka
Previous Post ملکہ کی خبریں 19/8/2017
Next Post مفاہمتی سیاست
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close