Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سندھ میں آپریشن انسداد کرپشن

March 8, 2017March 8, 2017 0 1 min read
Corruption
Corruption
Corruption

تحریر : جاوید صدیقی
صوبہ سندھ پاکستان کا وہ صوبہ ہے جس سے سیاسی و معاشی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں، پاکستان کی ترقی و تمدنی کی بات کی جائے تو یہ کہنا بجا ہوگا کہ صوبہ سندھ کو اللہ نے ایسے جغرافیائی محل و وقوع سے بنایا ہے جہاں سال بھر کے موسم میں فوائد ہی حاصل کیئے جاسکتے ہیں ، یہ خطہ سر زمین پاکستان کا بہترین اور نایاب ہے لیکن اگر تحقیقی اور محققانہ نظر سے دیکھیں تو بہت دکھ اور افسوس کے سوا کچھ حاصل نہ ہوگا کیونکہ ایک طویل دور گزر چکا ہے اور گزر رہا ہےکہ سندھ میں مقامی و سیاسی جماعتوں نے عدل وانصاف کے تقاضوں کو روند ڈالا جس سے جہاں قابلیت کا فقدان پیدا ہوا وہیں نا اہلی نے جڑ پکڑ لیئے، سندھ کے ساحل پر واقع سمندر کے ذریعے سندھ نہ صرف زرخیری میں اولیت کا حامل ہوسکتا ہے بلکہ اس پانی سے شہری زندگی میں انقلاب بھی بپا ہوسکتا ہے، کراچی سمیت پورے سندھ کے دیہی و شہری علاقوں میں سمندر کے پانی کو میٹھا کرکے پھیلایا جاسکتا ہے لیکن کبھی بھی مقامی منتخب نمائندگان جن میں نناوے فیصد وڈیروں کی ہے انھوں نے اپنی جھوٹی شان کی خاطر اپنے ہی غریب ہاریوں، دیہاتیوں کو اپنے سامنے کھڑا ہونا پسند نہیں کیا ہے اور نہ ہی کرنا پسند کرتے ہیں یہ جاہلیت کا سلسلہ نسل در نسل جاری و ساری ہے، سندھ جو بابل اسلام یعنی اسلام کا دروازہ کہلاتا ہے اسے تعصب و نفرت کی انتہا کو دھکیل دیا گیا ہے ، صرف زبان کی بنیاد پت سندھ میں بسنے والے ہندوؤں کو دیگر زبان بولنے والے مسلم قوموں پر فوقیت دی گئی ہے۔

اس عمل سے سندھ میں بسنے والی دوسری سب سے بڑی جماعت جو سندھی ہیں مگر ان کی مادری زبان اردو ہے ،یہ قوم اپنے لیڈروں سے بھی دھوکہ کھاتی گئی اور اسے دوسروں نے بھی نہیں چھوڑا، حیرت و تعجب کی بات تو یہ ہے کہ اس قوم اردو بولنے والے سندھی جن کے آباؤ اجداد نے پاکستان کے بننے میں مال و خون کے نذرانے پیش کیئے تھے آج بھی ہر حق تلفی، تعصب اور ظلم و بربریت کو سہہ کر بھی جیئے پاکستان ،جیئے سندھ کا نہ صرف نعرہ لگاتی ہے بلکہ اس کی سلامتی و بقا کیلئے ہمہ تن تیار رہتی ہے ، یہی وجہ ہے کہ اردو بولنے والے سندھیوں کو اللہ نے قابلیت، اہلیت علم و فنون کی بہترین دولت سے نوازا ہے ، ماناکہ صوبہ سندھ میں اردو بولنے والے سندھیوں کےتعلیمی دروازے اور روزگاربند کیئے لیکن اللہ نے ایسا سلسلہ پیدا کیا کہ ان کی تمام بندش کے باوجود اس قوم کو بڑھنے، پڑھنے اور کامیاب راہوں پر چلنے کیلئے کئی راہیں ہموار کردیں، نجی اسکول سے لیکر نجی یونیورسٹی سے تعلیمات حاصل کیں، بہترین فن سے آراستہ ہوکر بیرون ملک کی راہ اپنائی ، آج نجی شعبوں میں ملکی ہو یا غیر ملکی سب پر اپنے کمان بٹھائی ہوئی ہے، یہ بھی حقیقت ہے کہ چند ایک گروہ یا جماعت جو بے ضمیر تھیں انھوں نے اس قوم کو بدنام کرنے ،اس کی عزت و حرمت کو پامال کرنے میں سازشیں کیں لیکن افواج پاکستان کو سلام ہو کہ انھوں نے حقیقت کو بھانپ لیا اور اس قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے صرف ان چند گروہ یا جماعت کے خلاف ایکشن لیا۔

میڈیا کے ذریعے بآور کرایا گیا کہ سندھ میں بلخصوص کراچی ،حیدرآباد، میرپورخاص میں بسنے والے بڑی دوسری جماعت کو قطعی اس بابت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کہ وہ پاکستان اور سندھ کیلئے نہایت مخلص اور سچی ہیں، دوسری جانب اگر تحقیق کا دائرہ بڑھایا جائے تو اس بات کا انکار نہیں کیا جاسکتا کہ سندھ میں ہی صرف کوٹہ سسٹم کو کیوں قائم رکھا گیا ہے، علم و قابلیت کسی کی میراث نہیں ، چور دروازے سے داخل ہونے والے کبھی بھی اچھی ملازم یا افسر نہیں ہوسکتے ، شفارش و رشوت سے کامیابی بد ترین ملکی زہر ہوتی ہے کیونکہ جو شفارش اور رشوت سے ملازمت یا عہدہ پر فائز ہوتے ہیں وہ اسی کرپشن، لوٹ مار، بدعنوانی اور فساد کا باعث بنتے ہیں، پاکستان کے تمام صوبوں میں صف اول سندھ وہ صوبہ ہے جہاں کرپشن، لوٹ مار، بدعنوانی اور فساد کادائرہ سب سے بڑا اور فیصد نناوے تک پہنچ گیا ہے ، کئی مبصرین، مفکرین، دانشور، ادیب، کالم کار، محقق اور سینئر صحافی حضرات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اگر کراپشن، بدعنوانی اور فساد کا خاتمہ کرنا ہے تو سب سے پہلے سندھ سے شروع کردیا جائے کیونکہ سن انیس سو ستر سے متعصب سیاسی لیڈر ذوالفقار علی بھٹو نے نہ سندھ میں ایسا تعصبانہ بیج بویا تھا جس کی جڑیں آج تک قائم ہیں ، یہ بیج سیاسی شفارش، رشوت اور نا ہلوں کو اہلوں پر برتری کا تھا ، آج سندھ سیکریٹریٹ سمیت سندھ ا سمبلی اور تمام صوبائی وزارتیں کھوکھلی، تباہ حالی کا شکار ہوچکی ہیں ، وزرا جھوٹ کے عادی جبکہ عیاشی کے متولے ہیں۔

عوام کو یاد ہے کہ پی پی پی حکومت میں جس قدر لوٹ مار، کرپشن اور بدعنوانی کا بازار گرم ہوتا ہے وہ کسی اور دور میں نہیں دیکھا گیا ، تھر ہو یا کراچی پانی ، بجلی، گیس، اناج اور ملاوٹ سے پاک خوراک کو ترس گئے، یوں لگتا ہے کہ بجھتا ہوا سندھ یا ڈبوتا ہوا سندھ کہا جائے تو غلاط نہ ہوگا، اکثر لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ اگر ادارے درست ہوتے اور سیاسی مداخلت سے آزاد ہوتے تو یہ حال نہ ہوتا، ملک پاکستان اور بلخصوص سندھ کی بقا کا خیال رکھنا ہے تو افواج پاکستان کو سندھ بھر میں یکساں ایک بہت بڑا آپریشن کرنا ہوگا، جو مکمل بلا امیتاز ، بلا تعصب، بلا تفریق کرپشن، لوٹ مات، بدعنوانی اور فساد کے خلاف کرنا ہوگا، یقینا ًاس کے دور اثرات بہتر نکلیں گے مانا کہ کئی رکاوٹیں،مخالفتیں بھی سامنے آئیں گے کیلن اس کے بعد شفاف و پاک سندھ اورنیا پاکستان ابھرے گا، پاکستان کی کوئی ایک جماعت ایسی نہیں ہے جو یہ عمل کرنے میں راضی ہو کیونکہ سب کے سب حمام میں ننگے ہیں ، سندھ جو وفاق کو سب سے زیادہ ٹیکس کی مد میں خزانے کا منہ بھرتا ہے اس صوبے کیلئے خود یہاں کے مقامی ایم این ایز، پارٹی لیڈران نے سندھ کو مثالی بنانے کیلئے کوئی ترقیاتی کام نہیں کیئے ، کوئی خواب کی باتیں کرتا ہے تو کوئی دلاسے دیتا پھرتا ہے مگر عملی طور پر کوئی کچھ نہیں کرتا ،سندھ بھر کے ڈویژن کا حال ہی بدتر ہے تو چھوٹے شہروں اور گاؤں دیہات کی کیا بات کریں، ریٹائرڈ جنرل ضیا الحق اور ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کے ایمرجنسی دور کے بعد سے مسلسل جمہوریت کا پہیاں چل رہا ہے ان نو سالوں میں نہ اسٹبلشمنٹ نے مداخلت کی اور نہ ہی افواج پاکستان کی طرف سے کوئی دباؤ ڈالا گیا۔

جنرل کیانی، جنرل راحیل شریف، جنرل عاصم جاوید باجوہ سمیت کسی نے بھی جمہوری دور میں رکاوٹ پیدا نہیں کی جبکہ مخالفین سیاسی و غیر سیاسی جماعتوں کی جانب سے افواج پاکستان کو مداکلت کرنے کیلئے بار بار اپیلیں اور ریلیاں نکالی گئیں ، سلام ہو پاک افواج پر کہ انھوں نے جمہوریت کی بقا کیلئے خاموشی کو ہی بہتر جانا لیکن اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ سیاسی جماعتیں اپنی حد تک گزر جائیں اور ملکی سالمیت و بقا کیلئے نقصان دہ ہوجائیں ایسی صورت میں افواج پاکستان پھر ایک لمحہ دیر لگائے بغیر ایسے عناصر کو کچل ڈالے گی اور افواج پاکستان کو ایسا ہی کرنا چاہیئے،پاکستان میں سیاسی ہلچل مچی ہوئی ہے سپریم کورٹ کے محفوظ فیصلے کے اعلان کا سب کو انتظار ہے اگر سپریم کورٹ نے میاں نواز شریف کے خلاف فیصلہ دیا تو آصف علی زرداری کو بھی ملکی دولت لوٹنے گھسوٹنے کا حساب دینا ہوگا، پی پی پی کے چند ایک کے سوا تمام بڑے ارکان نے جس قدر لوٹ مار کی ہیں وہ تاریخ مٹائی نہیں جاسکتی یہی حال کراچی، حیدرآباد اور میرپورخاص کی لوکل گورنمنٹ کو بھی سخت احتساب سے گزرنا پڑیگا بہت کم وقت رہ گیا ہے آنے والا وقت احتساب در احتساب کا ہوگا،یاد رکھنے کی بات تو یہ ہے کہ افواج پاکستان کی جانب سے آپریشن ضرب عضب، آپریشن آہنی ضرب عضب اور آپریشن رد الفساد کے تحت جو کراچی سمیت حیدرآباد، میرپورخاص، سکھریعنی اندوران سندھ کے مختلف شہری علاقوں میں آپریشن کیا گیا اُس کا نتیجہ یہ نکلا کہ لوگ سکون کا سانس لینے لگے، آزادی سے کاروبار کرنے لگے لیکن سرکاری اداروں سے کرپشن ، لوٹ مار، بدعنوانی اورفساد کا عمل بہت تیزی سے جاری ہے ، شائد ہی کوئی سندھ کا ایسا ادارہ ہوگا جہاں رشوت کے بغیر کام ہوتا ہو، حال ہی میں میرے ایک دوست نے ریٹائرڈمنٹ لی ان کے ساتھ میں بھی ہولیا کہ دیکھوں اداروں میں کیا ہوتا ہے، بائیو میٹرک کے سرٹیفیکٹ کیلئے وہ تخلق ہاؤس (اولڈ سندھ سیکریٹریٹ) پہنچے توانھیں چند منٹوں کے کام کیلئے چھ دن روز آنا پڑا اس کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ میرے دوست نے کہا کہ میں رشوت ہر گز نہیں دونگا اور دیکھوں گا کہ اداروں میں کلرک سمیت افسران کس حد تک پریشان کریں گے۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اس بات سے غافل ہیں کہ تخلق ہاؤس (اولڈ سندھ سیکریٹریٹ) میں آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں معمولی معمولی بائیو میٹرک کیلئے دس سے پندرہ ہزار روپے طلب کیلئے جاتے ہیں ، بصورت دیگر بے انتہا پریشان اور تاخیر کی جاتی ہے، پھر مزید مراھل کیا بیان کروں اف خدایا ایسی جمہوریت کو مٹا ہی دے جو عوام کا جینا محال بنادے، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شا ہ اس بات سے بھی غافل ہیں کہ اکاؤنٹینٹ جنرل سندھ یعنی صوبائی سطح پر ریٹائرڈ ہونے والے، پروموشن حال کرنے والے اور ایئریر یعنی بقایاجات حاصل کرنے والے جس طرح دکھےکھاتے ہیں کہ کاش کبھی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ خود ایک سرکاری ملازم بن کر آزمالیں یا آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو اس چکی سے گزریں تو پتہ چلے گا کہ قدم بہ قدم کرپشن، لوٹ مار، بدعنوانی اور فساد کے پہاڑ سامنے نظر آئیں گے ،شائد پھر انہیں احساس ہوجائے کہ ان کی ریاست میں کرپشن، لوٹ مار، رشوت ،بد عنوانی اور فساد کس قدر بڑھ گیا ہے ، سندھ حکومت چاپلوسی کرنے والوں کو بہت پسند کرتی ہے اسی لیئے سب کچھ جانتے بوجھتے نا اہل ،سازشی ٹولے کو فوقیت دی جاتی ہے ، حالیہ دنوں میں ہائی کورٹ سمیت سپریم کورٹ نے بھی کہ دیا کہ سندھ پبلک سروس کمیشن سوائے اپنوں کے کسی بھی قابل شہری کو منتخب کرنے کو تیار نہیں کیونکہ کمیشن کے ممبران ہی ایسے رکھے جاتے ہیں جو سندھ کی سیاسی جماعت پی پی پی یا کوئی اور متعصب سیاسی جماعت کے اشاروں پر چلتے چلے آرہے ہیں ، سندھ کی بقا ،سلامتی، خوشحالی و ترقی اُسی وقت ممکن بن سکتی ہے جب سندھ سےکرپشن، لوٹ مار، رشوت ،بد عنوانی اور فساد کا معاملہ جڑ سے ختم کردیا جائے، اللہ ہمیں ہدایت کی روشنی عطا فرمائے آمین ثما آمین ۔۔۔۔۔!!! پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔۔۔۔۔!! !

Javed Siddiqui
Javed Siddiqui

تحریر : جاوید صدیقی
ای میل: Journalist.js@hotmail.com
رابطہ: & & 03332179642 & 03218965665

Share this:
Tags:
changes corruption Development Operation pakistan Sindh violence اپریشن بدعنوانی پاکستان تبدیلیاں ترقی سندھ فساد کرپشن
Love
Previous Post بن دیکھے محبت کیوں نہیں ہو سکتی
Next Post شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نوجوانوں کے لئے نمونہ عمل اور قطب نما کی حیثیت رکھتے ہیں : مرکزی صدر
Dr Mohammad Ali Naqvi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close