کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں 48 گھنٹے بند رہنے کے بعد تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔
سوئی سدرن حکام کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ کی صبح 8 بجے بند کئے گئے تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔

Start typing to search...