کراچی(جیوڈیسک)سندھ اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گر ما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
سیکریٹری تعلیم سندھ کے مطابق تعطیلات یکم جون سے13اگست تک ہوں گے۔جبکہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مو سم گر ما کی تعطیلات یکم جون سے14اگست تک ہوں گی۔

Start typing to search...