
اسلام آباد (جیوڈیسک) صوبہ سندھ کے ٹیکس ریونیومیں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 18 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ٹیکسز ڈائریکٹر ایوب پٹھان نے بتایا کہ رواں مالی سال جولائی سے دسمبرکے دوران 6 مختلف اقسام کے صوبائی ٹیکسز کی مد میں صوبائی حکومت کو 15 رب روپے کی وصولیاں ہوئیں۔
