Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا سندھ سے رینجرز کو روانہ کردیا جائے؟

July 12, 2015 0 1 min read
Rangers
Rangers
Rangers

تحریر: سید انور محمود
رینجرز کو حکومت سندھ کی جانب سے گزشتہ برس پاکستان پروٹیکشن آرڈیننس کے تحت چھاپہ مارنے اور تحقیقات کےلیے ملزمان کو حراست میں رکھنے کے اختیارات دیے گئے تھے جس کی مدت اٹھارہ جولائی کو ختم ہو رہی تھی۔ حکومت سندھ اور وفاق کے درمیان رینجرز کے آئندہ کے کردار اور سندھ میں قیام کی مدت کے حوالے سے حتمی فیصلہ تو بعد میں کیا جائے گا اسوقت تو پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ہدایت پر حکومت سندھ نے رینجرز کے قیام میں اور کراچی کی حدتک خصوصی اختیار میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔ سندھ سے اور خاصکر کراچی سے رینجرز کو روانہ کردیا جائے۔ یہ وہ خواہش ہے جو سندھ کی دو بڑی سیاسی جماعتیں سندھ کی حکمراں پاکستان پیپلز پارٹی اور85 فیصد کراچی کی نمایندگی کی دعویدار متحدہ قومی موومینٹ مطالبات اور آئین کی آڑ میں کررہی ہیں، ان میں سے ایک جماعت پیپلز پارٹی نے 1989ء میں بینظیربھٹوکی پہلی حکومت کے دور میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی طلبہ تنظیموں کے درمیان کراچی یونیورسٹی میں خونریز تصادم کے بعد مہران فورس نامی بارڈر سیکورٹی فورس کو کراچی بلایا تھا۔

بعد میں شہر میں امن و امان کی بگڑتی صورت حال کے باعث مہران فورس کی خدمات کا دائرہ یونیورسٹی سے پورے شہر تک بڑھادیا گیا۔1995ء میں مہران فورس کو سندھ رینجرز کے نام سے منظم کیا گیا، اسکےایک سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر اب ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی ہیں۔1989ء میں صرف کراچی یونیورسٹی میں امن قائم کرنے کےلیے آنے والی مہران فورس جو اب سندھ رینجرز کے نام سے آج 2015ء میں بھی سندھ میں موجود ہے، سندھ اور خاصکر کراچی میں امن قائم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ لیکن اس طویل عرصےمیں سندھ اور خاصکر کراچی جو پاکستان کا معاشی حب ہے ایک مکمل جرائم پیشہ شہر بن چکا ہے اب اُسکو کو دنیا کےخطرناک ترین شہروں میں شمار کیا جاتا ہے۔

کراچی جو کبھی امن کا گہواراہ تھا آج لاقانونیت اور لاشوں کا شہر بن چکا ہے، کراچی میں دو چیزیں ملک کے باقی حصوں سے زیادہ سستی ہیں پہلی روٹی اوردوسری موت۔ معروف انگریزی جریدے اکانومسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق کراچی 2015ء میں دنیا کا سستا ترین شہر ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی کراچی کے حوالے سے2014ء کی رپورٹ نے دو کروڑ کی آبادی والے شہر قائد اور پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کے سب سے بڑے مرکز کراچی میں امن و امان کےکئی پہلو آشکارا کردئیے ہیں، کوئی دن ایسا نہیں جاتا جب اہل کراچی سکون کی نیند سوئے ہوں یا ان پر خوف کی کیفیت طاری نہ رہے۔ وفاقی حکومت نے چار ستمبر 2013ء کو کراچی میں رینجرز کی سربراہی میں ٹارگٹڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’وفاقی سول اور ملٹری انٹیلی جنس ایجنسیوں کے پاس سینکڑوں شرپسند عناصر کے نام ہیں جن کے خلاف رینجرز کی سربراہی میں ٹارگٹڈ آپریشن ہو گا۔‘ وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی گی جو اس آپریشن کی نگرانی کرتی ہے۔کراچی کا مسئلہ پہلےسے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے۔ آج قانون شکنوں کے گروہ ایک نہیں درجنوں ہیں، جن میں سیاسی پارٹیوں کے عسکری ونگز، فرقہ پرست دہشتگردتنظیمیں، طالبان، القاعدہ اور دیگر مافیاز شامل ہیں۔ غیر ملکی مداخلت اورمدد کہیں زیادہ ہے ۔

Rangers raided MQM Center
Rangers raided MQM Center

گیارہ مارچ کی صبح ایم کیوایم کے مرکز پررینجرز نے چھاپا مارا اور کافی لوگوں کو گرفتار کیا، گرفتار ہونے والوں میں ایسے لو گ بھی موجود تھے جن کو عدالت سے سزائے موت کی سزا مل چکی ہے۔ ایم کیو ایم کےخلاف آپریشن شروع ہوا جس میں اُس کے کارکن پھانسی پانے والے فیصل موٹا اور عمیر صدیقی کے علاوہ اور بھی مجرم پکڑئے گے۔ ایسا کیوں کیا گیا؟ ایم کیو ایم کے رہنما الطاف حسین بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ اُنکی جماعت مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ جمرات 30 اپریل کی شب ایم کیو ایم کے مرکز ناین زیرو پر الطاف حسین نے ریڈ لاین کو عبور کرتے اپنی تقریر میں حکومت، آئی ایس آئی، فوج اور بیوروکریٹس کو سخت ترین کا نشانہ بنایا اور پاکستانی فوج کو مخاطب ہوکر کہا کہ وہ اپنے اندر موجود مجرموں کو کیوں نہیں پکڑتی۔ اُن کا کہنا تھا کہ فوج کے بہت سے سابقہ افسر مجرمانہ کاررائیوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے پاکستانی فوج اور اسکی قیادت کے خلاف ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقریر کو بہودہ اور ناقابلِ برداشت قرار دیتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان کیا۔

گیارہ جون کو اپیکس کمیٹی میں ڈی جی رینجرز نے ایک رپورٹ پیش کی جس کے مطابق سالانہ 230 بلین روپے دہشتگردی میں استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس رپورٹ میں نام لیے بغیر واضع طور پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ڈی جی رینجرز کی بریفنگ کے جواب میں آصف زرداری نے اپنے جیالوں کے سامنے تقریر کرتے ہوئے بغیر نام لیے فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اُنکو دیوار سے لگانے اور اُن کی کردار کشی کرنے کی روش ترک کردیں ورنہ وہ قیام پاکستان سے لے کر آج تک جرنیلوں کے بارے میں وہ کچھ بتائیں گے کہ وہ (فوجی جرنیل) وضاحتیں دیتے پھریں گے۔ آصف زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ اُنھوں نے اپنی جماعت کی کوتاہیوں اور کمزوریوں کو چھپانے کے لیے اہم قومی ادارے کو نشانہ بنایا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے زرداری کی فوج پر تنقید کرنے کو ایک منفی اقدام قرار دیا ہے تو دوسری طرف انھوں نے آصف زرداری سے طے شدہ ملاقات کرنے سے معذرت کر لی۔ بعد میں آصف زرداری اور اُنکے پارٹی ممبران نے فوج کے خلاف دیئے ہوئے بیان کی وضاحت کی کہ وہ بیان فوج کے خلاف نہیں تھا، جسے تسلیم نہیں کیا گیا۔ ملک کی کسی بھی سیاسی جماعت کی طرف سے سیاسی حمایت نہیں ملی تو آصف زرداری اور اُنکی بہن کے علاوہ پیپلز پارٹی کے کافی رہنما ملک سے باہرچلےگئے۔

وفاقی حکومت نے جب چار ستمبر 2013ء کو کراچی میں رینجرز کی سربراہی میں ٹارگٹڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا تو ہمارے سیاستدانوں نے شاید اس مرتبہ حالات کا صیح اندازہ نہیں لگایا، وہ یہ ہی سمجھ رہے تھے کہ ہمارئے سارئے کاروبار چلتے رہینگے لیکن اس مرتبہ حالات بدلے ہوئے ہیں۔ رینجرز نے سندھ بلڈنگ کنڑول اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ مارکر ریکارڈ تحویل میں لیا اور پھر فِش ہاربر کے عہدیداروں کے گھروں پر چھاپے مارکر گرفتاریاں کیں تو سندھ میں حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو تشویش ہوئی، رینجرز کاروائیوں سے براہ راست متاثرہ ایم کیو ایم نے صورت حال کو غنیمت جانا اور پیپلز پارٹی کی آواز میں آواز ملائی۔ رینجرز نے ایم کیو ایم میں موجود مبینہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تو کاروائیاں جاری رکھیں تاہم پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد رینجرز نے مزید کسی سرکاری دفتر یا سرکاری عہدیدار کی گرفتاری کے لیے چھاپہ نہیں مارا۔ آجکل متحدہ قومی موومنٹ اور سندھ رینجرز ایک دوسرے پر براہ راست سنگین الزامات لگارہے ہیں۔ سندھ رینجرز کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت عسکری ونگ چلاتی ہے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ رینجرز نے صوبہ سندھ کو مقبوضہ سندھ بنادیا ہے۔رینجرز کے ترجمان کے مطابق ’ایم کیو ایم کی تنظیمی کمیٹی عسکری ونگ کو منظم کرتی ہے اس لیے اس کے سیکٹر اور یونٹ انچارج گرفتار کیے جا رہے ہیں۔‘

Sindh Government
Sindh Government

سندھ حکومت کے اندرونی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اختیارات میں توسیع مشروط ہے اور ان شرائط کو رینجر ز نے تسلیم کیا ہے۔ سرکاری محکموں میں چھاپوں سے قبل وزیر اعلٰی کو مطلع کیا جائے گا اور رینجرز جرائم پیشہ عناصر کی سرپرستی کرنے والے سرکاری عہدیداروں سے متعلق معلومات کا تبادلہ بھی کریں گے۔ رینجرز کی کارروائیوں سے کراچی میں ٹارگیٹ کلنگ، بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ پی پی پی اور ایم کیو ایم کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ جمہوریت اور قوم پرستی کی دہائی دے دے کر مجرمانہ سرگرمیوں اور کرپشن کی سرپرستی کا دور چلا گیا۔ رینجرز آپریشن کے بعد کراچی میں امن و امان کی صورتحال قدرے بہتر ہوئی ہے، گو کالعدم دہشتگرد مذہبی گروہ ابھی بھی اپنی سرگرمیاں جاری رکھےہوئے ہیں۔ عوام امن و امان، انصاف اور کرپشن سے پاک معاشرہ چاہتے ہیں۔ یہ نمائندہ سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے کہ معاشرے کو کرپشن اور جرائم سے پاک کر کے دکھائیں۔

رینجرز جو اس ٹارگٹڈ آپریشن میں اہم کردار ادا کررہی ہے اُس کو سندھ سے روانہ کرنے کے منصوبے نہ بنائے جایں ۔ کراچی پولیس کی استعداد اور پیشہ وارانہ صلاحیت بڑھنے کے بجائے کم ہوئی ہے۔ صوبے کی قیادت انتہائی نااہل ہاتھوں میں ہے لہذاگورننس بے حد ناقص اور غیر معیاری ہے، سندھ پولیس کے محکمے میں سیاسی ، نا اہل کرپٹ افسران اور اہلکاروں کی بہتات ہے۔پولیس کو اتنے بڑے چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لیے جس جذبےکی ضرورت ہے وہ پولیس کی اپنی کمانڈ پیدا کر تی ہے اور وسائل حکومت فراہم کرتی ہے۔ اس وقت دونوں یہ ذمے داری نبھانے سے قاصر نظر آتے ہیں۔مطالبہ یہ نہیں کیا جارہا ہے کہ کرپشن والوں کو پکڑو، بلکہ مطالبہ یہ کیا جارہا ہے کرپشن والوں کو نہ پکڑو صرف دہشتگردوں کو پکڑو۔ جو دہشت گردوں کو سپورٹ کرنے والے معززین ہیں ان کو کچھ مت کہو تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ “کیا سندھ سے رینجرز کو روانہ کردیا جائے؟۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
Accused Investigation left pakistan Sindh Rangers Syed Anwar Mahmood پاکستان تحقیقات روانہ رینجرز سندھ سید انور محمود ملزمان
Badin Abadgar
Previous Post ایریگیشن سب ڈویزن خیرپور گنبوہ میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی کیمپ لگایا گیا
Next Post یاسر سرفراز جھوٹے کیس سے باعزت سرخرو ہو کر نکلیں گے۔ راجہ اطہر
Chakwal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close