Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سندھ میں دکانیں 7 بجے اور شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

October 15, 2016 0 1 min read
Syed Murad Ali Shah
One Dish Law
One Dish Law

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
گزشتہ دِنوں سندھ میں بہتری کے لئے کئے جانے والے والے اقدامات اور انتظامات کے حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں یکم نومبر سے کراچی میں دُکانیں شام 7 بجے اور شادی ہا لز رات 10 بجے بند کرنے اور شادیوں میں ون ڈش (چاول، روٹی، نان، سلاد اور سوئٹ ڈش رکھنے) کا فیصلہ کیا گیا ہے سندھ سرکار کا یہ اقدام بڑی حد تک خوش آئند امر ضرور ہے اوراِسی طرح دُکانیں شام سات بجے اور شادی ہالز رات دس بجے بند کئے جانے کااعلان اپنی جگہہ درست اور قابل تعریف بھی ہے مگر سیاسی اور معاشی و اقتصادی مسائل اور بحرانوں میں دھنسے سندھ و کراچی کے عوام کیا اَب یہ یقین کرلیں کہ سیدمراد علی شاہ اپنے اِس اعلان اور فیصلے کو حقیقی رنگ بھی دیں گے ؟؟ اور اَب کیا اِس کے لئے یہ سندھ حکومت کی مشینری کو استعمال میں لاتے ہوئے پوری طرح اقدامات اور انتظامات بھی کریں گے؟؟ اور جیسا کہ اجلاس میں فیصلے کئے گئے ہیں وہ اپنے اِن فیصلوں پر عمل بھی کروائیں گے؟؟ یا اپنے پیش روسابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی طرح بغیر کچھ کئے خاموش ہوجا ئیں گے اور عوام مراد علی شاہ کے ہوتے ہوئے پھر بے مراد رہ جائیں گے کیونکہ یہ سندھ و کراچی کے عوام کا برسوں پرانا مطالبہ رہاہے کہ صبح دیر سے مارکیٹیں، شاپنگ مالز اور محلے کی دُکانیں کھلنے اور رات گئے بند ہونے اور شادی ہالز میں دیر تک ہونے والی تقریبات سے مُلک و معاشرے میں اخلاقی و طبی معاشرتی و اقتصادی ثقافتی و تہذیبی اور دیگر حوالوں بہت سے منفی اثرات مرتب ہونے کے ساتھ ساتھ شادی ہالز میں استعمال ہونے والی بجلی سے مُلک و صوبوں کو درپیش بجلی و گیس کے بحرانوں بھی شدت آتی جا رہی ہے۔

اَب جس کا حقیقی معنوں میں پوری قوت کے ساتھ تدارک کیا جانا بہت ضروری ہوگیاہے اگرچہ اَب سندھ و کراچی کے غیور اور محنت کش محب وطن عوام کو اُمید ہے کہ آج جس کا ارادہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرلیا ہے تو وہ اِسے تاجر برادری کے کسی ایسے ویسے دباو ¿ میں آئے بغیر لازمی طور پر تکمیل کو بھی پہنچائیں گے اور اَب یہ سندھ و کراچی کے عوام کو سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی طرح اِس کام میں مایوس ہرگز نہیں کریں گے کیونکہ ماضی میںسابق وزیراعلی سندھ نے بھی ایسے بہت سے اعلانات کئے تھے جو آج تک عملی شکل میں سامنے نہ آسکے اور وہ سارے اعلانات جو سوائے فائلوں اور خبروں کا حصہ بنے رہنے کے کچھ نہ ہو سکے۔

بہرکیف،پچھلے جمعہ کو سندھ حکومت کے سندھ میں شادیوں میں ون ڈش کے حوالے سے کئے جانے والے فیصلے میں ابھی ابہام موجود ہے یہاں اگر سندھ سرکار نے ون ڈش کا فیصلہ کیا ہی ہے تواپنے اِسی فیصلے میں یہ بات بھی واضح کردے کہ آج جہاں سندھ سرکار نے شادیوں میں چاول ، روٹی ، نان ، سلاد اور سوئٹ ڈش کا تذکرہ کیا ہے تو وہیں یہ اعلان اور فیصلہ بھی صادر فرمادے کہ شادیوں میںروٹی اور نان کے ساتھ ساتھ گائے، مرغی یا بکرے کے سالن ، قورمہ یا کڑاہی میں سے کوئی ایک سالن بھی ون ڈش تصور کیاجائے گا اِس کی بھی اجازت ہے تو بہت اچھاہوگایوں سندھ سرکا کا ون ڈش کے حوالے سے فیصلے اور اعلان میں پایا جانے والا ابہام بھی ختم ہوجائے گا اوربات بھی صاف اور واضح ہو جائے گی۔

تاہم ابھی بات پوری طرح سے واضح نہیں ہوپائی ہے کیونکہ شادی میں ون ڈش (چاول ، روٹی، نان ، سلاد اور سوئٹ ڈش) کے فیصلے کے حوالے سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جس ون ڈش کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اِن تقریبات میں ہرگز شرکت نہیں کروں گا جہاں پر ایک ڈش سے زیادہ کھانے ہوں گے اگر اِس ون ڈش(چاول ، روٹی، نان ، سلاد اور سوئٹ ڈش) سے متعلق ہم کچھ دیر کو سوچیں توابھی یہ بات پوری نہیں ہوتی ہے کیونکہ نہ تو چاول ،روٹی یا نان کے ساتھ کھائے جاسکتے ہیں نہ چاول کو صرف سلاد یا سوئٹ ڈش کے ساتھ استعمال میں لایا جاسکتاہے اور اِسی طرح نہ تو روٹی یا نان صرف سلاد یا سوئٹ ڈش کے ساتھ کھائی جا سکتی ہے۔

Syed Murad Ali Shah
Syed Murad Ali Shah

یہاں میں راقم الحرف وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب اور اجلاس میں شامل سند ھ کے وزیرصنعت و تجارت منظوروسان، صوبائی مشیربرائے محنت سعیدغنی ، صوبائی مشیرقانون مرتضی وہاب، ایڈینشنل چیف سیکرٹری (ترقیات)محمد وسیم، ایڈینشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر، کمشنر کراچی ، ڈی آئی جیزاورڈپٹی کمشنر سے اتناضرور عرض کرتے ہوئے اپنی بات آگے بڑھاو ¿ں گا کہ برائے کرم جس قدر جلد ممکن ہوسکے اِس پر ضرور نظرِ ثانی کریں کیونکہ سندھ سرکار کے ہونے والے اجلاس میںشادیوں میں جہاں ون ڈش کی اجازت دیتے ہوئے چاول ، روٹی ، نان، سلاد اور سوئٹ ڈش کا تذکرہ کیا گیاہے تو وہیں روٹی اور نان کے ساتھ سالن (جو قورمہ یا کڑاہی گائے، مرغی یا بکرے کے گوشت کی صورت میں ہو)اِس کی بھی ایک ڈش کا ضرور ذکر کردیںتب تو بات واضح ہوگی ورنہ عوام میں پایا جانے والاابہام اضطراب میں تبدیل ہوتے ہوتے ایک نیا مسئلہ پیدا کردے گے۔

یہ صدیوں سے مشہورجملہ ہے کہ مضبوط ارادے کے ساتھ جب کوئی کچھ کردِکھانا چاہتا ہو تو پھر اِس کے لئے کوئی بھی کا م مشکل نہیں ہے، ارادے میں مشکلات تو بہت سی حائل ہوتی ہیں مگراِنسانوں اور اداروں کی اپنے ارادوں پر ثابت قدمی سے قائم رہنے کا عمل ہی اِنہیں کامیابیوں سے ہمکنار کرتا ہے،اِس میں شک نہیںکہ جو شخص یا اِنسان یا ادارہ اپنے ارادے پر قائم رہے تووہ دنیا کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھال سکتاہے یعنی یہاں یہ واضح ہواکہ ہمارے تمام کاموں میں قوتِ ارادی کو بہت اہمت حاصل ہے اور اِس کا کسی کام کے کرنے اور اِسے تکمیل تک پہنچانے میں بڑاعمل دخل ہے۔

یوں جب ہمارے ارادے بلند اور نیک ہوں تو پھرہم ایسے کام کریں گے جن سے ہمیں بلندی حاصل ہوگی لیکن جب پہلے ہی ہمارے ارادے پست اور مُتزِلزل ہوں تو پھر ہم زبانی کلامی تو اپنے ارادے کا بہت پرچا کریں گے مگر درحقیقت ہم اِسے عملی جامہ نہیں پہنا پائیں گے کیونکہ ہم اپنے ارادے کے ساتھ خود مخلص نہیں ہیں ، یکدم ایسا ہی جیسے کہ پہلے بھی سندھ سرکار کی جانب سے سندھ میں دُکانیں اور شاپنگ مال شام 7بجے اور شادی ہالز رات10بجے بن کئے جانے اورشادیوں میںون ڈش کی اجازت کے بہت سے اعلانات تو ہوتے رہے ہیں مگر اِن پر حقیقی معنوں میں حکومتی مشنیری سے عمل کرانے سے اجتناب برتاگیایوں یہ اعلانات صرف میڈیا کی خبروں کی زینت بننے تک ہی محدود رہے یعنی یہ کہ متعدد بار اپنے ہی کئے ہوئے اعلانات پرخود ہی سندھ سرکار اقدامات کرانے سے ہمیشہ قاصر رہی ہے ،اور اپنا مذاق بناتی رہی ہے۔

Sindh Government
Sindh Government

ایسا اِس لیا ہوا کہ مصالحتوں اور مفاہمتوں کی شکار سندھ حکومت یہ نہیں چاہتی رہی ہے کہ وہ کسی سیاسی کانے کو ناراض کرے یا کوئی سیاسی اپاہج اِس سے روٹھ کرجائے ، کیونکہ یہ سب کو اپنے ساتھ لے کر چلناچاہتی تھی اِس لئے کہ یہ خود بھی تو کئی حوالوں سے سیاسی کانی تھی اور اِس کے کرتاتھرتا ، خود نااہل تھے سو اُنہوں نے نہ خود کچھ اچھاکرناچاہا اور نہ کسی پر اور نہ ہی کسی سے سندھ و کراچی کی بہتری کے لئے اچھا کرنے یا کرانے کے لئے دباو ¿ ڈالا،آج جس کا نتیجہ سب کے سامنے ہے،سندھ و کراچی کی زبولی حالی سندھ کے حکمرانوں اور عوام کو منہ چڑھارہی ہے جبکہ ہمارا صوبہ پنجاب ترقی کرتا ہوا آج ماشا ءاللہ کہاں سے کہاں پہنچ گیاہے، اللہ اِسے اور ترقی دے اور یہ دن دُگنی رات چگنی رات ترقی اور خوشحالی کی منازل کرے،آج اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہمارے صوبہ پنجاب و شہرِ لاہور کی ترقی اور خوشحالی کی جو سب سے زیادہ خاص وجہ ہے وہ یہ ہے کہ اِس کے وزیراعلیٰ شہباز شریف اپنے صوبے اور لاہور کی ترقی اور خوشحالی کے ساتھ ساتھ اپنے صوبے کے عوام کی زندگیوںکو بہتر بنانے کے لئے اول روز ہی سے مخلص ہیں تب ہی پنجاب اور لاہور ترقی کر رہا ہے اور اُمید ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اپنے صوبے کے ساتھ یوں ہی مخلص رہے تو وہ دن کوئی زیادہ دور نہیں کہ جب ہمارا صوبہ پنجاب اور شہرِ لاہور امریکا او ریورپ کے کسی ترقی یافتہ شہر سے مقابلہ کرنے کے قابل ہوجائے گا اِنشا ءاللہ۔ بہرحال، آج کئی سالوں سے بے مراد رہنے والے سندھ کے عوام کے لئے یہ بڑی خوش خبری و حوصلہ افزااور خوش آئند بات ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سندھ و کراچی کے عوام کی بہتری اور اِن کی بے مرادی کومراد میں بدلنے اور سندھ و کراچی کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے دن و رات متحرک ہیں اور کوشش کررہے ہیں کہ یہ جب تک اپنے اِس منصب پر فائز ہیں اپنے صوبے سندھ اور کراچی کے عوام کی بہتری کے لئے کچھ بہتر کرجائیں تاکہ سندھ کے عوام اِنہیں یہ نہ کہہ سکیں کہ یہ اِس عہدے پر رہ کرخو د تو سید مراد علی شاہ رہے اور اپنی ہی مرادیں پوری کرتے رہے اور قائم علی شاہ کے دور کی طرح ہمیں بے مراد کرکے چلے گئے۔

آج اِس میں کوئی شک نہیں کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اِس بات کا تہہ دل سے تہیہ کرچکے ہیں کہ یہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اپنے صوبے سندھ اور شہر کراچی کو صوبہ پنجاب اور شہرِلاہور کی طرح ایک جدیداور خوبصورت شہر بنائیں گے اور صفائی سُتھرائی کے نظام کو جلد ازجلد بہتر بنا کر سائیں بھٹوشہید اور بے نظیر شہید کے صوبہ سندھ اور شہرِ قائد کراچی کو دنیا کا ایک عظیم صاف سُتھرا شہر بنا کر ہی دم لیں گے، بشرطیکہ مُلک سے باہر بیٹھی ہوئی پی پی پی کی اعلیٰ قیادت آصف علی زرداری ، ادی فریال تالپور اور کبھی پاکستان آتے اور کبھی پاکستان سے باہر جاتے بلاول زرداری بھٹو اِن (سیدمراد علی شاہ) کے نیک جذبوں اوراِن اپنے صوبے سندھ وشہر قائد کراچی ترقی و خوشحالی کے لئے کی جانےوالی ایماندارانہ خدمات پر خائف نہ ہوجائیں اور اِن سے وزیراعلیٰ کی کرُسی نہ چھین لیں تو سندھ و کراچی کے عوام کو اِس بات کا پوراپورایقین ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سندھ اور کراچی کو امریکا اور یورپ کے شہروں کے مقابلے میں نہ سہی کم ازکم اپنے صوبہ پنجاب اور شہرِ لاہور جیسا تو ضرور بنا دیں گے۔

A R Tariq
A R Tariq

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
close night shops Sindh بند حکومت دکانیں رات سندھ فیصلہ
Aishwarya Rai
Previous Post ایشوریہ پر اے دل ہے مشکل کی تشہیری مہم میں حصہ لینے پر پابندی
Next Post زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح 24.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، اسحٰق ڈار
Ishaq Dar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close