Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سندھ میں وڈیروں کا غاصبانہ قبضہ ہے

November 14, 2017 0 1 min read
PSP and MQM
PSP and MQM
PSP and MQM

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
مہاجروں کے نام پر ایم کیو ایم نے جو گذشتہ 35 سالوں سے ڈرامہ رچایا ہو اہے ۔اس نے مہاجروں کی اولادوں کونہ مہاجر چھوڑا اور نہ ہی پاکستانی بننے دیا۔ جن کو سوائے رسوائی اور بد نامی کے کیا دیا۔

ایجنسیز نے ان ہی میں سے ایک ضمیر فروش پیدا کیا۔جس نے ہزاروں نوجوانوں کو اپنی dirty politics کی بھینٹ چڑھا دیا تھا ۔جس کے reaction میں ایم کیو ایم نے ان ضمیر فروشوں میں سے ہزاروں نوجوان موت کی نیند سلا دئیے تھے۔دونوں جانب سے نقصان کس کا ہوا؟مہاجروں کے بچوں کا ۔جو ذاتی طور پر تو پاکستانی تھے۔مگر تھے مہاجروں کی اولادیں ۔لندن میں بیٹھا کالے منہ کا ڈاکوہی دراصل مہاجروں کے بچوں کا سب سے بڑا قاتل ہے۔جو ناصرف ہندوستان کی RAW کا ایجنٹ ہے بلکہ پاکستان کا ازلی دشمن(دیکھئے 2004 کا موصوف کا دہلی میں خطاب) بھی ہے۔

23،اگست 2016کو فاروق ستار کے ایم کیو ایم کے الطاف wingسے علحیدگی کے ڈرامے کے باوجود آج بھی مورخہ 12نومبر 2017کومُکہ چوک عزیزآبا میں ان کے ساتھی اور ہمنوا ہ کہہ رہے تھے’’الطاف دے نعرے وجنڑ گے ‘‘ ’’جئے الطاف،جئے مہاجر ،جئے ایم کیو ایم،‘‘ اور فاروق ستار اُن قاتلوں ،چوروں،جان و مال عزت و آبرو کے لٹیروں کو شہُدا کہہ کر ان کی قبروں پر حاضری دینے جا رہے تھے۔جنہوں نے ذاتی طور پر مہاجروں کے پاکستانی بچوں کے ہاتھوں سے قلم و قرطاس چھین کر ایجنسیز اور بعد میں مشرف کی جانب سے سپلائی کیا جانے والا Sofesticated اسلحہ تھماکران کی نسلوں کی تباہی کے انتظامات کر دیئے تھے ۔یہ بات ہر مسلمان جانتا ہے کہ شہید تو وہ ہوتا ہے جو کسی نیک مقصد کے لئے اپنی جان قربان کر تا ہے ۔ہم صرف اتنا ہی کہیں گے کہ ایم کیو ایم پاکستان کا ڈارمہ ،ہائے اُس زود پشیماں کا پشیماں ہونا ! ہے
جس وقت پی ایس پی وجود میں آئی تھی ہم نے اسی وقت کہہ دیا تھا کہ ایم کیو ایم اور پی ایس پی دونوں ہی ایک سکے کے دو رخ ہیں۔کیونکہ فاروق ستار تو قبروں میں پڑے دہشت گردوں کو شہید پکار رہے ہیں ۔جبکہ مصطفےٰ کمال زندہ بچے دہشت گردوں کا دفاع کر رہے ہیں۔ کہ ’’آنچ نہ لگ جائے ان آبگینوں کو‘‘دونوں جماعتیں آج پاکستان کے نعروں پر اپنے آپ کو مستحکم کر کے کل پھر خم ٹھونک کر اپنے اصل مقصد اور نعروں پر آجائیں گی۔ جن پر کبھی ایجنسیز مٹی ڈالدیتی ہیں اور کبھی کھلی آنکھوں دکھا دیا جاتا ہے۔

ہم فاروق ستار کی اس بات سے تو اتفاق کرسکتے ہیں کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے نام پر’’وڈیروں کا غاصبانہ قبضہ ہے‘‘ جنہوں نے ان علاقوں اور شہروں کو جہاں مہاجروں کے بچے، پاکستانی، آباد ہیں کھنڈرات میں تبدل کر کے رکھ دیا ہے ،دوسری جانب کراچی شہر کی مردم شماری پر بھی سوالیہنشان ہے۔اس میں جس طرح ڈنڈی مارکر اردو بولنے پاکستانیوں کے ساتھ کھلا مذاق کیا گیا ہے کیا اس کا کوئی جواب ہے؟اس کی گواہی دس سال پرانے ٹریفک کے نظام کو موجودہ ٹریفک سے موازنہ کر کے بہ آسانی کیا جا سکتا ہے ! ہم سمجھتے ہیں اس میں ہماری ایجنسیاں بھی بھر پور شامل ہیں۔جو ہر پاکستانی کو برابر کا شہری نہیں سمجھتی ہیں۔ جس سے لوگوں میں نفرتیں جنم لیتی ہیں۔فاروق ستار کا یہ کہنا بھی قابلِ تعریف ہے ،جب تک مہاجر(پاکستانی) پاکستان کے پہلے درجے کے شہری نہیں بنیں گے ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔وہ کہتے ہیں کہ مہاجر کا نام اس لئے لیتے ہیں کہ انہوں(ان کے اجدادنے) پاکستان کے لئے قربانیاں دیں۔پھر مہاجروں کی الادوں کے لئے کہتے ہیں کہ ڈھائی لاکھ نوکریاں دی گیءں ہمیں کتنی دی گیءں؟بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی ! مگر جب آپ لوگ مشرف دور میں سب کچھ کے کرتا دھرتا تھے توآپ کی پارٹی نے مہاجروں کی الادوں کے لئے کونسی دودھ اور شہد کی نہریں بہا دی تھیں؟

پی ایس پی اور ایم کیو ایم کے بارے میں بعض سیاست دان کہتے ہیں دونوں کل بھی ایک تھے آج بھی ایک ہیں ان کا تحاد کوئی نئی بات نہیں۔ نئی بوتل میں پرانی شراب کا پرانا flvour ہے۔ان دونوں کے نکاح کے وقت ان کے god fatherپرویز مشرف نے ان کے مل جانے پر شادیانے اس لئے بجائے ہیں کہ شائد ایم کیو ایم کی رہبری ان کی جھولی میں آگرے گی۔اس بات کی کچھ لوگ تو تائد کر رہے ہیں اور کچھ لوگ مخالفت بھی کر رہے ہیں۔مگر بد قسمتی سے ان کا چٹ بیاہ پٹ طلاق کا ڈرامہ مہاجرں کی پاکستان اولادوں نے مسترد کر دیا ہے سوائے ان کے حلف برداروں کے۔ اس کے بعدفاروق ستار نے لوگوں ان کے لوگوں نے مصنوعی پارٹی پریشر دکھایا اور پھر موصوف نے اپنے استعفےٰ کا الطاف والا سین دہرا کر مصنوی مہاجر اتحاد کے نعرے کو دوبارہ زندہ کرنے کی زبردست کوشش کی اور پھر ظاہراََ اپنے مخالف گروپ کی جس طرح پگڑی اچھالی گئی یہ منظر بھی سارے پاکستان نے دیکھا اورپھر دونوں جانب سے کہا گیا کہ ہم مہاجروں کو متحد کرنے کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔پہلے اتحاد کا مظاہرہ کرنا پھر ایک دوسرے پر اتہام طرازی کرنا اور پھر مہاجر اتحاد کا نعرہ ! ان سب میں کچھ تو ہے ؟جس کی پردہ داری ہے۔

گذشتہ روز کی پی ایس پی رہنما سے ملاقات سے براء ت کے سلسلے میں پریس کانفرنس کر کے نئے الحاق کو فاروق ستار نے مورخہ 9، اکتوبر 2017 کو ختم دیا۔ہم سجھتے ہیں کہ یہ ملاقات دونوں جماعتوں نے ایم کیو ایم کے اپنے ووٹ بینک کو مضبوط کرنے کی غرض سے کی تھی اور شائد سندھ میں پی پی کو نیچا دکھانے کی بھی ایک کاوش ہو سکتی ہے۔جس سے ایم کیو ایم کے مردہ جسم کو آکسیجن کی فراہمی اداروں کا مقصد تھی۔دوسری جانب شائد 22 اگست 2016کے بعد مہاجر نعرہ بے جان ہوتا جا رہا تھا اورآنے والے انتخابات کا دونوں نے نوشتہِ دیوار پڑھ لیا تھا۔مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کے لئے فاروق ستار کی جانب سے کہا گیا کہ پی ایس پی لاہور پیشاور کوئٹہ اور لار کانہ سے جیت کے دکھا دے تو ہم یہ نام اور یہ جھنڈا اپنے ہاتھوں سے غرق کر کے رکھ دیں گے۔یہ ہی سوال اگر فاروق ستار سے کیا جائے تو وہ بھی کوئی جواب نہ دے پائیں گے۔فاروق ستار کہتے ہیں کہ ہم اپنے شہداء کی قربانیوں سے علیحدہ نہیں ہوئے؟ ہم اس پارٹی کے ساتھ کیسے مرج ہو سکتے ہیں۔ہم کراچی میں پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں.ہم اسی غرض سے اتحاد کا مظاہرہ کر رہے تھے۔فاروق بھائی مان لیں آپ لوگ پاکستان کی نہیں اپنی اور الطاف کی ایم کیو ایم کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

Shabbir Ahmed
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.co

Share this:
Tags:
Migrants MQM Occupy Pakistani Shabbir Ahmed Sindh Vendors ایم کیو ایم پاکستانی سندھ قبضہ مہاجروں وڈیروں
Imam Ahmed Raza Khan Barelvi
Previous Post عاشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم امام احمد رضا خان الشاہ بریلوی
Next Post اب پتہ چلا کیوں نکالا
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close