سنگاپور (جیوڈیسک) پاکستانی کے قتل کے الزام میں سنگاپور میں 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوٹ کیس سے لاش نکلنے پر دو پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا دونوں کی عمریں 25 اور 43 سال کے قریب ہیں۔

Start typing to search...