Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چور و قطب

November 2, 2015 0 1 min read
Pray for Allah
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
گناہوں سے پاک اور معصومیت خاصہ پیغمبری ہے، پیغمبروں کے علاوہ کوئی معصوم نہیں ‘دنیا میں آنا اور دوران زندگی کبھی کبھی چھوٹا بڑا گناہ ہونا تقاضہ بشری ہے ‘ہر انسان جب دنیا میں آتا ہے تو وہ بہت ساری خوبیوں اور کمزوریوں کا مرقع ہوتا ہے ‘زندگی میں بہت دفعہ ایسی مشکلات یا کمزور لمحات آتے ہیں جب اُس سے غلطی یا گناہ ہو جاتا ہے، فطری طور پر انسان سے گناہ بھی ہوتا ہے اور اُس کا ازالہ بھی ممکن ہے ‘اسلام نے نہ تو انسان کو پیدائشی گناہ گار قرار دیا ہے اور نہ ہی ہمیشہ گناہوں کے ساتھ چپکا رہنے والا قرار دیا ہے کیونکہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اِس لیے گناہ کو بشری کمزوری اور گناہوں سے پاک ہونے کی مختلف صورتیں بھی بتادی ہیں۔

اسلام میں سزا اور جزا کا تصور بھی اِسی لیے دیا گیا ہے ‘سزائوں اور دعائوں کے مختلف طریقے بتائے ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر کوئی بھی انسان گناہوں کے بعد نیک اور پاک زندگی گذار سکتا ہے، اِن میںتوبہ ایک معروف ذریعہ ہے توبہ کیا ہے سرور کائنات کا ارشاد پاک ہے ”الندم التوبة ” یعنی ندامت ہی توبہ ہے، گناہ ہو جائے اور پھر گناہ کے بعد شرمندگی اور ندامت نہ ہو تو یہ کسی بھی گناہ گار کے لیے دنیا اور آخرت میں تباہی اور بربادی کے سوا کچھ بھی نہیں ہوگا لیکن اگر گناہ سرزد ہونے کے بعد آدمی کو احساس ندامت ہوجائے ‘اپنی غلطی اور گناہ کا شدت سے احساس ہو تو اِس کا مطلب ہے انسان گناہ کے بارے میں بے باک نہیں بلکہ اُس سے یہ گناہ وقتی فوری منفی جذبے کے تحت ہوا ہے دوسرا اُس کا احساس ندامت اُس لیے حسن نیت کا اشارہ اور اظہار ہے ‘تبھی اُس نے دل میںخلش اور ندامت محسوس کی اور بندہ جب خدا کے سامنے اظہار ندامت کرتا ہے تو اﷲ تعالیٰ اُس کی توبہ کو شرف قبولیت بخشا ہے۔

Repentance in Islam
Repentance in Islam

تاریخ انسانی کے اوراق ایسے بے شمار واقعات سے چمک رہے ہیں جب کسی نے بہت عرصہ گناہوں اور نافرمانیوںکی بستی میں گزاری اور پھر جب اُس کی زندگی میں لمحہ قبولیت یا لمحہ توبہ آیا تو اُس نے اِس عاجزی اور احساس ندامت کو اتنا پسند کیا گیا کہ وہ پھر اولیا اﷲ میں شامل ہوا اور تاریخ کے سینے پر قیامت تک ثبت ہوگیا، ایسے ہی خوش قسمت ترین انسانوں میں ایک نام فضیل بن عیاض کا بھی ہے فضیل بن عیاض منصب رشد و ہدایت اور مرتبہ ولایت پر فائز ہونے سے پہلے ایک راہزن اور چوتھائی عمر کا زیادہ حصہ چوری راہزنی میں گزرا اِس دوران کئی بار پکڑے بھی گئے مگر اس دھندے سے توبہ نہ کی، لیکن پھر خوش قسمت ترین انسانوں کی زندگی میں وہ لمحہ آتا ہے جب صدیوں کی منزل ایک آہ میں طے ہوجاتی ہے اور انسان چور سے قطب بن جاتا ہے۔

ایسا ہی ایک لمحہ فضیل بن عیاض کی زندگی میں بھی آیا جس نے آپ کی گناہ آلود زندگی کو نیکی اور اطاعت الٰہی کی زندگی میں بدل دیا، ایک رات جنگل میں کسی قافلے نے آکر پڑائو ڈالااِس قافلے میں ایک شخص قرآن مجید کی اِس آیت مبارکہ کی تلاوت کررہاتھا ”کیا ایمان والوں کے لیے وہ وقت نہیں آیا کہ ان کے قلوب اﷲ کے ذکر سے خوف زدہ ہو جائیں” اِس آیت قرآنی کا فضیل بن عیاض پر اِس قدر اثر ہوا کہ جیسے کسی نے آپ کے دل میں کوئی نشتر اُتار دیا ہو آپ کے دل و دماغ کی دنیا ہی بدل گئی آپ کی آنکھوں سے اشکوں کی برسات جاری ہوگئی۔

انتہائی رقت آمیز لہجے میںخود سے کہا فضیل تم کب تک یہ چوری راہزانی لوٹ مار جاری رکھوگے ‘اب وہ لمحہ آگیا ہے جب یہ سب گناہ آلود دھندہ چھوڑ کر اﷲ کے بتائے سیدھے راستے پر آجا ‘اِس کے بعد آپ بہت دیر تک اشک ریزی کرتے رہے ‘اپنے گناہوں کی معافی مانگتے رہے اور پھر اُس رات کے بعد عبادت و ریاضت میں پوری یکسوئی کے ساتھ مصروف ہو گئے، عبادت و ریاضت کے لیے ایک ویران ریگستان میں جا پہنچے جہاں ایک قافلہ پڑاو ڈالے ہوئے تھا جب آپ پڑائو کے قریب پہنچے تو آپ کے کانوں میںقافلے کے کسی مرد کی آواز پڑی اِس راستے میں فضیل ڈاکے ڈالتا ہے اِس لیے ہمیں اب راستہ تبدیل کر دینا چاہیے ‘فضیل بن عیاض نے یہ سنا تو اُس شخص کے پاس گئے اور کہا لوگوں اب آپ بے فکر ہو جائیں کیونکہ میں نے چوری ڈکیتی سے پکی توبہ کرلی ہے۔پھر آپ اُن تمام لوگوں کے پاس گئے جو آپ کے ہاتھوں لٹ چکے تھے آپ نے سب سے معافی مانگی تمام لوگوں نے معاف کردیا مگر ایک یہودی نے آپ کو معافی دینے سے انکار کر دیا اور شرط لگائی کہ اگر تم سامنے والی پہاڑی کو یہاں سے ہٹا دو تو میں تمھیں معاف کر دوں گا۔

Pray for Allah
Pray for Allah

فضیل بن عیاض نے یہودی کی شرط قبول کرتے ہو ئے جاکر مٹی کو ہٹانا شروع کر دیا کیونکہ فضیل بن عیاض کی معافی اور توبہ بار گاہ الہی میں شرف قبولیت پا چکی تھی اور خدا کے برگزیدہ بندوں میں بلند مقام پا چکے تھے اﷲتعالیٰ کی غیبی مدد آئی ‘تیز آندھی چلی کہ دیکھتے دہی یکھتے تمام پہاڑی صفحہ ہستی سے اِس طرح مٹ گئی کہ جیسے وہاں تھی ہی نہیں، یہودی نے جب یہ کرامت دیکھی تو بہت زیادہ متاثر ہو کر آپ کو معاف کردیا اور کہا میں نے یہ سوچ رکھا تھا کہ جب تک تم میرا لوٹا ہوا مال واپس نہیں کرو گے میں تمھیں معاف نہیں کروں گا لہذا اِس وقت میرے تکیے کے نیچے اشرفیوں کی تھیلی رکھی ہوئی ہے۔

آپ وہ اٹھا کر مجھے دیدیں تا کہ میری قسم کا کفارہ ہوسکے، چنانچہ آپ نے یہودی کے تکیے سے تھیلی اٹھا کر اس کے ہاتھ دی تو یہودی نے دوسری شرط پیش کردی کہ پہلے آپ مجھے مسلمان کریں پھر میں آپ کو معاف کروں گا تو آپ نے یہودی کو کلمہ طیبہ پڑھا کر مسلمان کردیا۔یہودی نے مسلمان ہونے کے بعد آپ سے کہا میرے مسلمان ہونے کی اصل وجہ یہ ہے کہ میں نے ایک دفعہ تورات میں پڑھا تھا کہ اگر سچے دل سے توبہ کرنے والا خاک کو بھی چھولے تو وہ سونا بن جاتی ہے، لیکن مجھے اِس بات کا یقین نہیں تھا اِس حقیقت کو جاننے کے لیے آج جب کہ میری تھیلی میں مٹی بھری ہوئی تھی لیکن کیونکہ آپ نے سچی توبہ کی ہوئی تھی اِس لیے جب آپ نے مٹی والی تھیلی پکڑ کر مجھے دی تھی تو وہ سونا بن چکی تھی۔

اب مجھے یقین ہوگیا ہے کہ اسلام سچا مذہب ہے یہودی زار و قطار رورہا تھا اور فضیل بن عیاض سے بار بار معافی مانگ رہا تھا ‘یوں فضیل بن عیاض نے ایسی توبہ کی کہ حق پر آنے کے بعد سب سے پہلے ایک یہودی کو مسلمان کر کے اپنے سچے ولی اﷲ ہونے کا ثبوت فراہم کیا، پھر توبہ کے بعد بازار میں کھڑے ہو کر باآواز کہا لوگوں میں نے بہت زیادہ جرائم کئے ہیں ‘میرا ضمیر مجھے ملامت کر رہا ہے مجھے ابھی حاکم کے پاس لے چلو تاکہ وہ مجھے سزا دے سکے، لوگ بہت حیران ہوئے کہ یہ کیسا شخص ہے جو اپنے گناہوں کا خود اقرارکر رہا ہے۔

لوگ آپ کو حاکم کے پاس لے گئے۔لیکن حاکم وقت نے آپ کو باعزت بری کردیا، گھر جا کر بیوی کو آواز دی ‘بیوی نے جلدی سے دروازہ کھولا کہ شاید آپ زخمی ہو گئے ہیں وہ بولی میں تو ڈر گئی تھی کہ آپ زخمی ہیں تو آپ بولے نیک بخت میں قلبی طور پر زخمی ہو گیا ہوں ‘حاکم وقت نے مجھے سزا دینے سے انکار کر دیا ہے ‘اب میں حج پر جانا چاہتا ہوں اگر تم چاہو تو تم کو طلاق دے سکتا ہوں ، تو بیوی بولی تو کیا ہوا میں خادمہ بن کر آپ کی خدمت کروں گی، چنانچہ آپ بیوی کے ساتھ حج کے لیے روانہ ہوئے اور پھر مکہ معظمہ جا کر خانہ کعبہ کی مجاوری اختیار کر لی، اِس طرح آپ حقیقی توبہ اور احساس ندامت سے چور سے قطب کے عظیم مقام پر فائز ہوئے اور قیامت تک خود کو تاریخ کے اوراق میں امر کرلیا۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Share this:
Tags:
Human innocence Islam life sins universe اسلام انسان دعائوں زندگی کائنات گناہوں معصومیت
Chaudhry Ghazanfar Jamshed
Previous Post چوہدری غضنفر جمشید کی طرف سے مبارکباد کا اشتہار
Next Post عمر فاروق اعوان کی طرف سے مبارکباد کا اشتہار
Umar Farooq Awan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close