Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سراج الحق پانچویں امیر منتخب ہو گئے

March 31, 2014March 31, 2014 0 1 min read
Mir Afsar Aman
Jamaat-e-Islami
Jamaat-e-Islami

آج مورخہ 30 مارچ کو ناظم انتخاب جناب عبدالحفیظ احمد ، جن کو جماعت اسلامی کی شوریٰ نے انتخاب کی ذمہ داری سونپی تھی نے امیر العظیم اور نذیر احمد جنجوعہ کے ساتھ منصورہ آڈیٹوریم میں پر ہجوم پریس کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی پاکستا ن برائے سال ٢٠١٤ء ۔ ٢٠١٩ء کے انتخاب کا اعلان کر دیا گیامحترم سرا ج الحق کو ارکان کی اکثریت نے خفیہ رائے دہی کے ذریعے پانچ سال کے لیے پانچویں امیر منتخب کر لیانئے امیر جماعت اسلامی ٥ دسمبر ١٩٦٢ء کو ثمر باغ ضلع دیر میں پیدا ہوئے ١٩٨٨ء سے سے ١٩٩١ء تک اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ رہے٢٠٠٢ء میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ٢٠٠٣ء میںجماعت اسلامی خیبر پختونخواہ کے امیر منتخب ہوئے ان کو٢٠٠٩ء میں جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر کی ذمہ داری سونپی گئی۔

انہوں نے یونیورسٹی آف پشاور سے ایم اے پولیٹیکل سائنس کیا جب امریکی نے ڈمہ ڈولہ مدرسہ پر ڈرون حملہ کیا تھا تو مشرف دور کی وفاقی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا تھا ٢٠١٣ء میں دوبارا ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے اس وقت وہ صوبہ خیبر پختونخوا میں سینئر وذیر کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں سراج الحق درویش صفت طبیعت اور مجاہدانہ اوصاف کی بدولت تحریکی اور عوامی حلقوں میں ان کو ایک منفرد مقام حاصل ہے انہوںنے صوبہ سرحد میں متحدہ مجلس عمل کی حکومت میں موئثر کردار ادا کیا تھا جس کے سب معترف ہیں جب سینئر وزیر تھے تو وفد کے ساتھ جرمنی کا دورہ کیا تو وہاں مہنگے ہو ٹلوں میں رہائش رکھنے کے بجائے مسجد میں وفد کے ساتھ قیام کیا اور عوامی خزانے کے پیسے بچائے جو ایک منفرد مثال ہے۔

پاکستان کی تاریخ میں حکمرانوں کی ایسی مثال نہیں مل سکتی خیبرپختونخواہ سے لاہور منصورہ میں کسی میٹنگ میں شرکت کے لیے آئے تو عام ویگن سے سفر کیا اور ٣٤٥ روپے خرچہ کا بل حکومت کے خزانے سے چارج کیا عوام اخبارات میں صدر کے کیچن پر کروڑوں کے خرچے اور صدر وزیر اعظم اور وزیروں کے اصراف کے قصے پڑھتے رہتے ہیں فرق خود محسوس کر سکتے ہیں اسی طرح عوام سے ملنے کے لیے مسجد کو مرکز بنایا اور بغیر دربان کے عوام ہر وقت مل سکتے ہیں کسی پرو ٹول کی ضرورت نہیں یہ چیز دوسرے میں ناپید ہے دوسرے وزیر عوام سے ڈر اور خوف کی وجہ سے اپنے ساتھ سیکورٹی کی پوری فوج رکھتے ہیں مگر جماعت اسلامی کے لیڈر شپ سیکورٹی کے بغیر آزادانہ پورے ملک میں عوام سے ملتے ہیں انہیں اللہ کے خوف کے سوا کسی کا خوف نہیں ہے۔

Siraj-ul-Haq
Siraj-ul-Haq

اسی لیے جناب سراج الحق سنیئر وزیر خیبر پختونخواہ بغیر سیکورٹی کے اب بھی آزادانہ سفر کرتے ہیں جہاں تک سیاسی پارٹیوں کے اندرونی انتخابات کا تعلق ہے جماعت اسلامی کی شروع سے ریت رہی ہے کہ امیر جماعت اسلامی کا انتخاب ہر پانچ سال بعد بذریعہ خفیہ رائے کے انتخاب ہوتا ہے اس دفعہ٢٥ ہزار سے زائد ارکان جماعت اسلا می نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا جماعت اسلامی کی کل ارکان ٣١٣٠١ ہیں جن میں سے ٣٠٧٥٩ ارکان کو یکم مارچ کو پیلٹ پیپر جاری کیے گئے تھے جس میں سے کل ٢٥٥٣٣ پیلٹ پیپرز پُر کر کے ٢٨ مارچ تک واپس مرکز جماعت اسلامی لاہور میں پہنچا دیے گئے شرح انتخاب ٨٥ فیصد رہی شوریٰ نے جماعت اسلامی کی روایات کے مطابق ارکان کی سہولت کے لیے تین نام تجویز کیے تھے جس میں سید منور حسن سابق امیر جماعت اسلامی، لیاقت بلوچ قیم جماعت اسلامی اور سراج الحق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور سینئر وزیر خیبرپختونخواہ تھے ارکان ان کے علاوہ جس رکن کو بھی منتخب کرنا چاہتے ہوں اپنا ووٹ دے سکتے تھے۔ جماعت اسلامی کے دستور کے مطابق جماعت کا کوئی رکن اپنے آپ کو کسی عہدے کے لیے پیش نہیں کر سکتا نہ ہی کسی عہدے کے لیے مہم چلانے کا مجاز ہوتا ہے۔

ارکان اپنی آذاد رائے سے اپنے امیر کو منتخب کرتے ہیںنہ وہ امارت کا خود امیدوار اور نہ اس سے کوئی ایسی بات ظہور میں آئی ہو جو یہ پتہ دیتی ہو کہ وہ امارت کا خود خواہشمند یا اس کے لیے کوشاں ہے۔ صاحبو!جماعت اسلامی پاکستان کی دوسری سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی طرح مورثی جماعت نہیں کہ باپ کے بعد بیٹا اس کا سربراہ بنے گا یا لیڈر شپ ایک ہی خاندان میں رہے گی نہیں نہیں بلکل نہیں! بلکہ جماعت اسلامی میںعین اسلام کے اصلوں کے مطابق اس کی لیڈر کے چناو کے لیے دیکھا جائے گا جماعت اسلامی کے دستور میں لکھ ہوا ہے کہ وہ امارت کا خود امیدورا نہ ہو اور نہ ہی اس کے لیے کسی قسم کی کوشش کرتا ہو ارکان جماعت اسلامی خود اس کے تقویٰ، علمِ کتاب و سنت، امانت و دیانت،دینی بصیرت، تحریک اسلامی کا فہم ،اصابت رائے، تدبر، قوت فیصلہ ،راہ خدا میں ثبات واستقامت اور نظمِ جماعت کو چلانے کی اہلیت پر اعتماد رکھتا ہو عوام جانتے ہیں جب کوئی شخص حکومت پاکستان کا کسی قسم کا ممبر بنتا ہے تو اسے اس بات کا حلف اٹھانا ہوتا ہے کہ وہ عوام کی جو امانتیں اس کے حوالے کی جائیں گی اس پر پورا اترے گا مگر افسوس کے ساتھ دیکھا گیا ہے کہ ہمارے ممبران عوام کی اماتوں میں خیانتوں کے مر تکب ہوتے رہتے ہیں اور ان کی سیاسی وابستگی کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کی پارٹیاں ان پر گرفت نہیں کرتیں بلکہ اگر کسی وقت ان پر کرپشن کے مقدمات قائم ہوئے اور عدالت نے انہیں سزا دی تو ان کی سیاسی پارٹی نے ان کو پارٹی سے نکالنے کے بجائے پہلے سے بڑے عہدے پر لگا دیتے ہیں تاکہ وہ مذید کرپشن کرے اس طرز عمل کی وجہ سے پاکستان دنیا میں کرپٹ ملکوں کی فہرست میں قابل شرم نمبر پر ہے۔

دوسری طرف اسی ملک پاکستان میں جماعت اسلامی کے تقریباً ہزار نمانیدے مختلف عہدوں پر منتخب ہوئے مگر اللہ کا شکر ہے کہ کسی ایک پر بھی کرپشن کا الزام اخبارات کی زینت نہیں بنا راقم کو اس بات مشاہدہ اس وقت ہوا جب این اے ٢٥٠ قومی اسمبلی کے امیدوار کا ناظم انتخاب مقرر کیا گیا جماعت اسلامی کے ممبر قومی اسمبلی جناب عبدالستار افغانی نے اس سیٹ پر ایم کیو ایم کی نسرین جلیل کو شکست دی تھی اس سے قبل وہ کراچی کے دو دفعہ مہر منتخب ہوئے تھے وہ کراچی کی آبادی لیاری کے ٨٠ گز کے فلیٹ کی ایک منزل پر اپنے دوسرے خاندان کے لوگوں کے ساتھ رہائش پذیر تھے دو دفعہ کراچی جیسے شہرکے مہراور ایک دفعہ ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد مرتے وقت اسی ٨٠ گز کے فلیٹ میں اللہ کے ہاں چلے گئے مگر عوام کی امانتوں میں ایک پائی کا بھی خرد برد نہیں کی کرپشن تو دور کی بات ہے میں اس بات کا عینی گواہ ہوںکہ جو قومی اسمبلی کے ممبران کو ماہ واروظیفہ ملتا تھا ہر ماہ دفتر اور سفر اخراجات میں سے بچے ہوئے پیسے تک واپس جماعت اسلامی کے فنڈ میں داخل کر دیتے تھے کیا اس کی کوئی مثال اس وقت پاکستان کی لیڈر شپ عوام کے سامنے پیش کر سکتی ہے۔

قارئین! جماعت اسلامی کے امیر کا انتخاب عمل میں آ چکا ہے اس انتخاب کی وجہ سے پاکستان کی سیاست میں بڑا دخل ہے جماعت اسلامی پاکستان کی ایک منظم اور نظریاتی جماعت ہے اس کے کارکنان اسلام اور نظریہ پاکستان کے لیے سر دھڑ کی بازی کے لیے ہر وقت تیار رہتے اور انہیں نوجوان قیادت بھی مل چکی ہے لہٰذا اب یہ پاکستان کی عوام کا کام ہے کہ اس کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ملک کے حالات درست سمت میں چلائے جا سکیں اور اس ملک میں کرپشن سے پاک صاف با برکت اسلامی نظام نافظ کیا جا سکے اللہ ہمارے ملک کا محافظ ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان
mirafsaraman@gmail.com
mirafasaraman.blogspot.com

Share this:
Tags:
Jamaat-e-Islami Mir Afsar Aman press conference selected selection siraj ul haq انتخاب پریس کانفرنس جماعت اسلامی سراج الحق منتخب
Holland
Previous Post ورلڈ ٹی ٹوئنٹی؛ ہالینڈ نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دیدیا
Next Post آئندہ ماہ کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
Petroleum Products

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close