Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دھرنا شاہ اس ملک کو ترقی نہیں کرنے دے گا

October 26, 2016 0 1 min read
Sit
Sit
Sit

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
پاکستان کی ترقی کے پیچھے ایک ایسا شخص لگا ہے جس کی خواہش ہے کہ ہر صورت میں اس کو پاکستان کا شہنشاہ بننے دیا جائے۔اگر وہ اس ملک کی شہنشاہیت حاصل نہیں کرسکا تو کسی کو بھی اس ملک میں حکمرانی کا حق حاصل نہیں ہے۔126دنوں کے دھرنوں میں ان کے وعدہ وعید کرنے والے عوامی خوف کی وجہ سے خاموش رہے اور ان کے تصوراتی ایمپائر نے خود انہیں ہی ناک آؤٹ قرار دے کر ذلت و خواری موصوف کا مقدر کر دی تھی۔اب ان کا انتظار راحیل شریف کے ریٹائر منٹ تھا ۔دوسرے ان کے تصوراتی ایمپائر کے انتظارکی گھڑیاں شائد ختم ہوا چاہتی ہیں۔ انہوں دھرنے کے بعد کے دن بڑی مشکل کے ساتھ کروٹیں بدل بدل کر گذارے ہیں۔آج وہ پھر برملا اعلان کر رہے ہیں قانونی وزیر اعظم غیر قانونی طور پر اپنی وزیر اعظم کی سیٹ خالی کر دیں ورنہ تیسری قوت کے آنے کے نواز شریف خود ذمہ دار ہوں گے…..اس مرتبہ انہیں پکا یقین ہے کہ راحیل شریف کے جاتے ہی ایمپائر کی انگلی اُٹھ جائے گی۔گویا ان کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں۔

عمران خان خود اپنی انکم کے ذرائع تو بتاتے ہوئے نئی دلہن کی طرح شرماتے ہیں۔مگر پاکستان کے تمام لوگوں کو اپنی ہی طرح کرپشن کی پیداوار یا کرپٹ بتاتے ہیں۔جبکہ نون لیگ والے کہتے ہیں کہ عمران اپنی منی لانڈرنگ اور ہسپتال کرپشن کا حساب کیوں نہیں دیتے ہیں؟؟؟اور فرماتے ہیں کہ اپوزیشن والے خود بھی کرپٹ ہیں جواپنی باری کے چکر میں خود بھی وزیر اعظم کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں عمر ان کے بغل بچہ جو کرپشن کی دنیا کے بادشاہ بتائے جاتے ہیں وہ چوروں کا ٹولہ لے کر چور پکڑنے اسلام آباد جا رہے ہیں۔

یہ تو وہ ہی بات ہوگئی ’’چور مچائے شور‘‘ عمران خان جمہوریت کو غیر مستحکم کرنے اور گرانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں تو شائد ان کی سیاسی زندگی میں کبھی وزیرِ اعلیٰ بننے کا چانس پیدا ہوجائے۔ورنہ ’’پھرتے ہیں میر خور کوئی دیکھتا ہی نہیں‘‘ ان کا ایمپائر کے سوا نہ جمہوریت پر بھروسہ ہے اور نہ ہی وہ عدلیہ پر اعتماد کرتے ہیں۔ان کی ملک میں مارشل لاء کی خوہش انشاء اللہ کبھی پوری نہیں ہوگی اورنہ ہی اس ملک کے عوام اور سیاست دان مارشل لاء لگنے دیں گے ،اور اس کے ساتھ ہی نہ عمران خان کا شہنشاہِ پاکاکستان بننے کا خواب تکمیل کو پہنچ سکے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے جمیعتِ علمائے اسلام کے سربرہ مولانا فضل الرحمٰن نے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہتے ہیں کہ کسی کا باپ بھی(پاکستان میں) جمہوریت کو غیر مستحکم نہیں کر سکتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ملک میں جس سڑک پر بھی یو ٹرن ہو عمران خان کی تصویر لگادی جائے لوگ سمجھ جائیں گے۔کہ ہر چوراہے پر یو ٹرن کا شہنشاہ کہہ رہا ہے ’’او میاں صاحب تُسی جاؤ نا ساڈی واری آنِ دیو نا‘‘مولانا کا یہ بھی کہنا ہے کہ منتخب وزیرِ اعظم کو بچانا کوئی جرم نہیں مارشل لاء کا خطرہ ہے نہ تصادم کا۔پانامہ لیکس کا معاملہ عدالت میں اٹھ جانے کے بعد دھرنے کا اخلاقی اور سیاسی جواز نہیں ہے۔اس معاملے کا فیصلہ جلسوں اور سڑکوں پردھرنوں میں نہیں سپُریم کورٹ میں ہوگا۔ عمران خان عدالت سے بھی مرضی کا فیصلہ چاہتے ہیں۔

Imran Khan
Imran Khan

دوسری جانب عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں مارشل لاء آیا تو کو خوش آمدید کہوں گا۔ہم سمجھتے ہیں کہ اقتدار کے حصول کے لئے یہ کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں۔کیونکہ پہلے بھی یہ مارشل لاٗ کے ایوانوں میں وزیرِ اعظم بننے کے لئے پرویز مشرف کی خوشامد کرتے رہے تھے۔مگر وہان بھی ناکامی ہی موصوف کا مقدر رہی۔عمران کی سیاست کے حوالے سے وزیر اعلی ٰپنجاب شہباز شریف کا بھی یہ کہنا ہے کہ قوم عمران خان کے کسی تماشے کا حصہ نہیں بنے گی۔پاکستان کے با شعور عوام ترقی کے دشمنوں کے چہرے پہچان چکے ہیں۔منفی سیاست کرنے والوں کا ہدف در حقیقت سی پیک منصوبہ ہے۔

اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ڈبل گیم کھیل رہے ہیں۔ان کی خواہش ہے کہ انہیں گرفتار کرلیا جائے ۔کپتان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے نواز شریف مضبوط تر ہو رہے ہیں۔اگر 2نومبر کو نیچے اوپر ہوا تو پھر اس ڈرامے کا ذمہ دار کوں ہوگای؟یہ کھیل ڈگڈگی والا ہے پیپلز پارٹی ڈبل گیم نہیں کھیلتی ۔وہ کہتے ہیں کہ ملکی حالات دیکھ کر خوف آرہا ہے۔ہم حکومت کو صرف دو نومبر کیلئے اپنا کندھا پیش نہیں کریں گے۔

پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے عمران خان کو خود کش بمبارقرار دینے کے ساتھ ہی کہا کہ عمران خان کے مطالبات جائز لیکن طریقہ کار غلط ہے۔ان کا دھرنا زیادہ دن نہیں چل پائے گا۔پیپلز پارٹی حکومت کی حامی نہیں مگر آنکھیں بند کر کے عمران کا ساتھ نہیں دے سکتے۔ان میں سیاسی پختگی کا فقدان ہے۔پیپلز پار ٹی کسی غیر جمہوری اقدام کی حمایت نہیں کرے گی۔عمران خان چاہتے ہیں کہ وہ جو فیصلہ کریں تمام اپوزیشن جماعتیں ان کے پیچھے کھڑی ہوں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ دھرنا شاہ ملک کوترقی نہیں کرنے دے گا۔ یہ ہی ویسٹ کی، اسرائیل اور ہندوستان کی مرضی و منشاء ہے۔

Shabbir Khurshid
Shabbir Khurshid

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.com

Share this:
Tags:
country Development imran khan pakistan Prime Minister ruler Shabbir Ahmed sit پاکستان ترقی حکمران دھرنا ملک وزیر اعظم
Quetta Incident
Previous Post آخر ماجرا کیا ہے
Next Post پنجاب کو چھوڑو بلوچستان کی فکر کرو
Terrorist Attacks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close