Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دھرنوں اور انصاف کے رکھوالو پاکستان پر رحم کھاؤ

December 18, 2017 0 1 min read
Justice
Justice
Justice

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
پاکستان کے جنرلز اور ججز، ان دونوں کرداروں یہ کھیل جو آج اسٹیج ہو رہا ہے گذشتہ 70 سالوں سے جاری ہے۔ اس کھیل میں شدت اُس وقت سے ہے جب سے بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے ایوب خان جیسے بد طینت فوجی کو شٹَ اپ کال دے اس کے بیج اتروالئے تھے۔ (اسی ایوب خان نے اپنی ڈکٹیٹر شپ کے دوران بانیِ پاکستان کی بہن جن کو قوم مادرِملت کہہ کر پکارتی تھی، محترمہ فاطمہ جناح کو غدارِ وطن قرار دیا تھا)آج،’’ عجب رسم چلی ہے کوئی نہ سر اٹھا کے چلے جو سر اٹھاکے چلے وہ سر جھکا کے چلے‘‘کے مصداق اداروں میں بیٹھے لوگ سیاست کا شہسوار بننے کیلئے بے قرار دکھائی دیتے ہیں۔ایسے لوگوں کو اس بات کی بھی شرم نہیں ہے کہ ایک شخص جس کوپاکستان کی عوام نے اپنے ووٹوں سے منتخب کیا اور اعتماد کا ووٹ دے کر پارلیمنٹ نے نا صرف اسے پاکستان کا اگزیکٹیوبنایا۔ اس کے تقرر کئے گئے لوگ اپنی ر عونت کے بل پر اسے ڈکٹیٹ کرنے کی کوششوں میں امصروف دیکھے جاتے رہے ہیں۔ تو ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو روتا دکھائی دیتا ہے۔نوازشریف کا سیاسی راستہ روکنے کے لئے وہ تمام ادارے اور سیاسی قوتیں یکجا ہورہی ہیں۔جن کو خوف ہے کہ ’’(پنجابی میں)شیر اِک واری فیر‘‘کا ملک میں ایک بار پھر غلغلہ نہ پیدا ہوجائے! جو نوشتہِ دیوار بھی بن چکا ہے۔ اس ڈرٹی گیم کا ایک سین ساری قوم نے ناموسِ رسالت کے نا م پرپنڈی اسلام آباد اور لاہور کے دھرنوں کی شکل میں دیکھا۔جہاں فوج کا ایک افسر کرائے کے نام پر دھرنوں میں لائے گئے لوگوں کو، ان کے معاوضے کے چیکس بانٹ رہا تھا۔دوسرا درامہ ٹیج کیا جانے ولا ہے جس میں وہ تمام سیاسی قوتیں جو ووٹ کے بل پر ایوان میں آنے کے قابل نہیں ہیں ایک غیر ملکی ایجنٹ کی سر کردگی میںیکجا ہو کر حکومت پر شب خون مارنے والی ہیں۔مقصد وہ ہی پرانا ہے کہ حکومت کو مارچ کا سورج نہ دیکھنے دیا جائے۔

گذشتہ ساڑے چار سالوں میں سے دھرنوں کے رکھوالوں نے جو دھما چوکڑی ملک میں مچا ہوئی ہے، اسے ساری دنیا اور پاکستانی خاص طور پربغور ملاحظہ کر رہے ہیں، اور تمام ہی محوِ حیرت ہیں کہ پاکستان کیا سے کیا ہوجائے گا! بعض ادارے نہ جا نے کس ایجنڈے کے تحت پاکستان کی ترقی میں مسلسل رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔ دوسری جانب انصاف کے ایوانوں سے بھی جانبدارانہ فیصلے آرہے ہیں جو محض نواز شریف اور اس کی پارٹی ن لیگ کو نیچا دکھانے کے لئے دیئے جا رہے ہیں اور پھر قسمیں کھا کھاکر لوگوں کو کہا جا رہا ہے کہ میرٹ پر فیصلے کر رہے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا نواز شریف اور عمران نیازی کے یکساں کیسوں میں یکساں فیصلے دیئے گئے؟نواز شریف کا ٹرائل (ٹرائیل کورٹ نہ ہونے کے باوجود)دِنوں کی تاریخیں دے دے کر تیزی کے ساتھ انہیں گاڈ فادر اور سیسلین مافیہ کے ساتھ صادقاور امین نہ ہونے کا لیبل چسپاں کر کے ساری دنیا میں ذزلیل کرنے کی کوشش کیگئی اور وزارتِ عظمیٰ اور اسمبلی سے ہٹا ہمیشہ کیلئے فارغ کردیا گیا ؟جبکہ عمران نیازی کاکیس اس قدر سست روی سے چلایا گیا کہ 405 دنوں کی لمبی مدت میں اس کو صادق و امین قرار دے کر کلین چٹ اس کے ہاتھ میں تھمادیگئی! کیا ایک یہودی عورت جمائمہ کا خط قرآن و حدیث کی کا فرمایا ہوا تھا ؟جس کو عدالت نے سچ کا سرٹیفکیٹ دے کر انصاف کا مذاق اڑوایااور قطری خط اتنا ہی غیر اہم تھا! کہ اُس کو مسترد کر دیا گیا؟ اگر قطری خط کی اہمیت نہ تھی تو جمائمہ کا خط ان انصاف کے رکھوالوں کے لئے اہمیت کا حامل کیسے بن گیا؟

نیازی سروسز کا عمرن نے خود اعتراف کیا جس کے وڈیو بیان کو کبھی بھی دیکھا جاسکتا ہے۔جس کی صفائی خود بینچ نے پیش کی۔بڑی عجیب بات یہ ہے کہ جو شخص اعتراف کر رہا تھا اُس کو کلین چٹ دیدیگئی اور جس نے تنخواہ لی ہی نہیں اس کو تعاویلات پیش کر کے اثاثہ بنا دیا گیا اور سیٹنگ وزیر اعظم کو ہمیشہ کے لئے فارغ کر دیا گیا!عدالت کا دہرا معیار دنیا میں کہیں بھی قابلِ قبول نہیں ہے۔ملک میں گریٹر پلان کے مہرے اب خود بخود بے نقاب ہوتے چلے جا رہے ہیں بقول عابد منٹو چیف جسٹس کو قسم کھانا پڑ رہی ہے ! پاکستان کے عوم سوال کرتے ہیں کہ عدالت نے عمران کے کاغذات نامزدگی 1997کے کیوں نہ منگوائے؟اس جانب داری سے لوگوں کا عدالت سے ایمان اُٹھ چکا ہے۔سابق جسٹس وجہہ الدین کہتے ہیں کہ فارن فنڈنگ کیس پر پانچ سال کی قدغن لگانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کیس میں بھی یہ ہی حالات و وقعات تھے مگر ریلیف نہیں دیا گیا۔جبکہ عمران خان کیس میں ریلیف دیدیا گیا! بابر ستار پاکستان کے جانے مانے وکیل کہتے ہیں کہ عمران خان کے مقدمے کے عدالتی فیصلے سے پاکستان کا آئینی توازن تبدیل ہو جائے گا۔فیصلے سے جمہوری اداروں کی طاقت کم اور غیر نمائندہ اداروں کی قوت بڑھتی جا رہی ہے۔پاکستان کے عوام یہ پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ عمران نیازی کے مقدمے میں اس قدر نرمی کیون کی گئی؟جبکہ اس مقدمے کی شروعات کے بارے میں فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ’’عمران خان کے خلاف مقدمے کی سماعت کی وجہ پاناما پیپر کے منظر عام پر آنے کے باعث عالمی سطح پر دیگر وجوہات کے علاوہ کرپشن کے خلاف عوامی ردعمل کی وجہ سے سپریمکورٹ میں چلایا گیا۔

ایک ہی کیس میں بھول کی دو مختلف تعریفیں دی گئیں ایک کو ہلال قرار دیدیا گیا تو دوسرے کو حرام۔ایک میں بد دیانتی ہوئی اور دوسرے نے بد دیانتی نہیں کی۔ آج ملک کے عدالتی نظام میں سنگین خرابیاں پیدا ہو چکی ہیں۔یہ ادارہ اب لوگوں کو انصاف فراہمکرنے کے قابل نہیں رہا ہے۔پاناما میں جس طرح و اٹس ایپ کالزپر جے آئی ٹی بنائی گئی ایک خاس اینٹیلجینس ایجنسی کو پی؂یم ہاؤس کے فونز ٹیپ کرنے کی اجازت د یگئی اور یہ بھی سب کے علم میں ہے کہ میڈیا کی دستاویزات کس طرح تیار کرائی گئیں؟یہ بھی بات سامنے آچکی ہے کہ ایک انٹیلیجینس ایجنسی کے افسر نے کن مقاصد کے تحت احتساب عدالت کے اس جج سے ملاقات کی جو احتساب عدالت میں نواز شریف فیملی کے خلاف سماعت کر رہا ہے۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان ججوں اور ان عدالتوں کے موجودہ کردار پر کون فیصلہ دے گا؟جب نکہ کئی سپریم کورٹ کے جج پالاٹوں کی بندر بانٹ میں بھی پیش پیش دیکھے گئے ہیں۔

’’چھاج بولے تو بولے چھلنی بھی جس میں سوچھید‘‘!اب آیئے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کی بھی سُنئے۔کہتا ہے کہ عمران ایماندار انسان ہے کرپشن نہیں کر سکتا !توبھئی آپ نے ایسے ایماندار شخص سے فائدہ کیوں نہیں اٹھایا؟وہ تو جی جان سے آپ کا وزیر اعظم بننے کیلئے پر تولتا رہا تھا۔مگر آپ نے ایسے ایماندار شخص کو چھوڑ کر کیوں شوکت عزیز کو امپورٹ کر کے وزیرِ اعظم بنا لیا تھا؟پاکستان کے بائس کروڑ لوگ ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتے ہیں دھرنوں اور انصاف کے رکھوالو پاکستان پر رحم کھاؤ۔

Shabbir Ahmed
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.co

Share this:
Tags:
government justice Nawaz Sharif pakistan parliament sit انصاف پارلیمنٹ پاکستان حکومت دھرنوں نواز شریف
Election
Previous Post ایک سے بڑھ کر ایک
Next Post کوئٹہ میں دوسرے روز بھی فضا سوگوار، چرچ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج
Quetta Church - Suicide Attack

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close