کراچی (جیوڈیسک) کراچی غربی میں واقع سائٹ کے علاقے میں پولیس مقابلہ ہوا ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ اس واقعے میں کالعدم تنظیم کے 3 ملزمان ہلاک ہوئے ہیں، اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Start typing to search...